Profile avatar
mudasirpti.bsky.social
Little bite of social media worker Political party #PTI Favorite personality @Imran Ahmed Khan Niazi # Murshad.tiktok.com/@hamedal225
14 posts 295 followers 129 following
Prolific Poster

یہ تو جلدی ھونا ھے۔ تیاری پکڑے😜

برکینگ نیوز 🛑 🚨 🚨 رچرڈ گرنیل لائیو نیوز شو میں عمران خان کی حمایت میں کھل کر بول رہا ہے 🔥🔥

جب تک حکومت مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھاتی، سول نافرمانی کی کال واپس نہیں ہوگی۔ عمران خان ‎@ImranKhanPTI ‎#ShehbazSharif ‎#ImrankhanPTI

ارھا ھے انشا اللہ

کمال کی بات ہے

بریکنگ نیوز کل بروز اتوار سے Remittances روکنے کی تحریک کا آغاز ہو جائے گا علیمہ خان

بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی 26 نومبر واقعات کی تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو کل سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کردی جائےگی،عمران خان کا اعلان

*اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا* *`ترجمہ:`* بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر خوب درود اور سلام بھیجو۔ (الاحزاب:56)

زبردست فیصلہ 🛑 عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف بیانات پر پی ٹی ائی نے میراثی سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

WE WILL NEVER FORGET.. THE SOUL OF MY SOUL 💔 Grandpa khaled.. you are the inspiration for millions. May Allah grant you the highest ranks in jannah. BOYCOTT FOR LIFE. FREE PALESTINE ✌️ 🤍🤲

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر ادھر ڈیجیٹل ٹرک کھڑے کیئے جائیں گے ان پر چھبیس نومبر کو ہونے والا قتل عام دکھایا جائے گا۔

Millionaires and billionaires would be perfectly FINE not getting salary for 33 days, or even 333 days. The average American, folks like you and me working paycheck to paycheck, would not. Do NOT let billionaires make decisions for US. PASS IT ON.

‏جاوید لطیف نے خود اعتراف کرلیا کہ 8فروری کے الیکشن حکومت بنانے کا ہمارے پاس مینڈیٹ نہیں تھا۔ ‏گھبراو نہیں تم سب مانوں گے

عمران احمد خان نیازی جلد آرہا ہے اپنی قوم کے پاس ۔۔۔

مرشد ⁦❤️⁩

Goli kyun chalai?

انشا اللہ جلدی ارھا ھے۔ ❤️

Ameen 🤲

‏سات ایسی وجوہات جن کی وجہ سے ہمارے لئے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہو چکا ہے۔ عمران خان

Buddies❤️

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:

1/ “Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka Nasta’een” You [God] we worship and You we ask for help. First and foremost, you must not lose hope! I am fully prepared to spend my entire life in prison if I have to, but I will never bow before the tyrants of this era.

‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک

‏ابھی اٹھنے والے ٹاؤٹس وٹس ایپ پر لیٹ ملنے والے پیغامات پر پراپیگنڈا شروع کرنے سے پہلے دیلھ لیتے کہ حقائق پوری دنیا جان چکی ہے۔

‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔

‏حوصلہ رکھو جناب سب سے طاقتور صرف ہمارا رب ہے۔

گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان

‏شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔ خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے

اہم ترین 🚨🚨🚨 پاکستان تحریک انصاف کے کئی کارکن عدالت سے بری ہونے کے بعد باہر سے دوبارہ گرفتار ہوئے، جس کے بعد وکلاء نے باقی کارکنان کو عدالت کے اندر ہی روک لیا۔

🚨جوڈیشل کمپلیکس کی تازہ ترین صورتحال ، اسلام آباد پولیس قیدی وینز کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس کے اندر موجود ، پولیس آج عدالت سے رہا ہونے والے کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش میں ہے

پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے-

شکل سے اصلی اور نسلی مرد لگ رھا ھے۔

#گولی_کیوں_چلائی