Profile avatar
muddassir.bsky.social
30 posts 298 followers 198 following
Regular Contributor
Active Commenter

ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔

عشق پھر عشق ہے جس روپ میں جس بھیس میں ہو عشرت وصل بنے یا غم ہجراں ہو جائے

السلام علیکم ، صبح بخیر نیلا آسمان کے دوستو انسان کی گفتگو سے اسکا وزن کیا جاتا ہے اور اسکے کاموں سے اسکی قیمت لگائی جاتی ہے مولا علی علیہ السلام ( غرر الحکم)

اک ایسا وقت بھی آتا ہے چاندنی شب میں مرا دماغ مرا دل کہیں نہیں ہوتا ترا خیال کچھ ایسا نکھر کے آتا ہے ترا وصال بھی اتنا حسیں نہیں ہوتا

اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا

زوال عہد تو شاید مجھے نہ پہچانے میں اک حوالہ ہوں اور کربلا سے آیا ہوں

عوام کو متواتر یہ دکھایا گیا گیا ہے چائے کے ساتھ بسکٹ ڈبو کے کھاتا ہے عمرانڈو ایک فراڈیا ھے

میں تو اسکی پھانسی پہ ہی دعوت دوں گا آپ کو 😜

کوشش کی ہے سب ہی دوستوں کو فالو بیک کر لوں

مبارک ہو پاکستانیو ، بلیو سکائی ایپ بھی بلاک کر دی گئی ہے اور بنا vpn کے نہیں چل رہی

تیری دنیا سے اے خدائے حسین کچھ نہیں چاہیے سوائے حسین

میں کھلونے کی طرح دیکھ رہا ہوں مقبولؔ توڑنے والا مجھے کتنا بنا سکتا ہے