Profile avatar
muhammad-sikandar.bsky.social
آفیشل ٹیم ممبر آف پی ایم ایل این سوشل میڈیا ٹیم۔ پاکستان زندہ باد
67 posts 499 followers 468 following
Prolific Poster

#FinalCallRejectedByAwam

#FinalCallRejectedByAwam

#اپنی_چھت_اپناگھر #دھیاں_سب_دی_سانجھیاں #جمہوریت_کی_فتح #ریاست_ھو_گی_ماں_جیسی #یوتھ_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم

#FinalCallRejectedByAwam

جس نے خدمت اور تعمیر کی سیاست کا علم بلند کیا وہ ہے عکس نواز۔۔۔۔!!! #اپنی_چھت_اپناگھر #دھیاں_سب_دی_سانجھیاں #جمہوریت_کی_فتح #ریاست_ھو_گی_ماں_جیسی #یوتھ_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم

آدھی سے زیادہ پی ٹی آئی چاہتی ہے عمران خان باہر نہ آئے۔ انہیں تو کسی دشمن کی ضرورت ہی نہیں ہے - عطاء تارڑ

فتنے کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے

‏پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

Which government introduced health card in Pakistan? #viralvideochallenge #viralpage #viral #trendingpost #trendingreels #BreakingNews #topvideo #pti #ptipunjab #ptiofficial #ptiuk #ptipunjabpk #imrankhan #kpkupdates #kpk #pmlnsupporters #pmlnsupporters #punjab #punjabgovernment #maryamnawaz

Highlight The Facts

بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا

پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟

پتا نہیں کب یہ قوم ہوش کہ ناخن لے گی ؟

لعنت ان جیسوں کے لیے ہی بنی ہے۔ سالے انصافی دلال

Yakeen Nahi Hu Raha....🤣😂

🤫🤫😂🤣🤫🤫

🤣🤣😂🤣🤣

💯💯💯💯

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا

تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔

‏پی ٹی پروپیگنڈہ سیل مختلف اکاؤنٹ آپریٹ کرتے ہیں عظمیٰ بخاری سوال یہ ہے کہ آپ اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو اس پروپیگنڈے کے مقابلے میں مظبوط کیوں نہیں کرتے آپ اس پروپیگنڈہ انتشاری تنظیم کے مقابلے میں اپنے ورکرز کو سپورٹ کیون نہیں کرتے

‏میری دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو گا لیکن یہ محنت، دیانت اور خون پسینہ بہانے کے سفر کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف

بڑے عرصہ بعد مریم اورنگزیب کے ہاتھوں انتشار پارٹی کی ہیوی والی چھترول ، ایک ہی منٹ میں عمران ، بشری ، علیمہ ، گنڈا پور۔ ، سب کی لال

‏ہم شروع دن سے کہتے آ رہاے ہیں کہ سہولت کاری ہو رہی ہے جو کہ آج ایک بار پھر سب کو نظر آ گئی ہے۔ سہولت کار آئین قانون کو تباہ کرتے ہوئے اپنے لاڈلے کو لاڈ دکھانے سے باز نہیں آ رہے۔

حکومت کا فائنل فیصلہ

24 نومبر کو ہم وہ کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری

🤫🤫🤫 تبدیلی 🤫🤫🤫 #kpk #kpkupdates #pti #imrankhan

#pmlnsupporters🐅🐅🐅🐅🐆🐅🐆🐅🐆✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻 #pmlnsupporters #punjab #punjabgovernment #maryamnawaz #کسان_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم #ریاست_ھو_گی_ماں_جیسی #یوتھ_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم

#pmlnsupporters🐅🐅🐅🐅🐆🐅🐆🐅🐆✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻 #pmlnsupporters #punjab #punjabgovernment #maryamnawaz #کسان_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم #ریاست_ھو_گی_ماں_جیسی #یوتھ_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم

😂🤣 ##pti #ptipunjab #ptiofficial #ptiuk #ptipunjabpk #imrankhan #kpkupdates #kpk #pmlnsupporters🐅🐅🐅🐅🐆🐅🐆🐅🐆✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻 #pmlnsupporters #punjab #punjabgovernment #maryamnawaz

بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا

Stop all legal and illegal hunting in Pakistan Stop genocide of wildlife🙏

پی ٹی آئی والے تو مذاکرات کے لیے ترکے منتوں پر اتر آئے ہیں

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ وہ"گھریلو عورت"ہے تو پھر کیا 24 نومبر کے احتجاج میں جتنی عورتیں جائیں گی وہ "بازاری عورتیں"ہونگیں؟ ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔ اور پٹواری بھی (اسد آر چوہدری)

مجھے تو خدشہ یہ ھے کہ یہ تمام ٹک ٹاکرز مل کر پاکستان میں ایک پورن انڈسٹری کی بنیاد رکھنے جارھی ھیں ۔

نظر ڈالی تو نے میرے ارض پاک پر ہمارا وعدہ ہے دشمن تیری ہستی مٹا دینگے🇵🇰 #PakistanZindabad #PakArmyZindabad

#pmlnsupporters🐅🐅🐅🐅🐆🐅🐆🐅🐆✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻 #pmlnsupporters #punjab #punjabgovernment #maryamnawaz #کسان_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم #ریاست_ھو_گی_ماں_جیسی #یوتھ_کی_آواز_مریم_نواز #یوتھ_کی_نگہبان_مریم

‏بچوں کے والدین خاص کر اس ویڈیو کو دیکھیں اور اپنے اہل وعیال کو بھی دکھائی

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️