Profile avatar
muhammaddanyal.bsky.social
7 posts 299 followers 122 following
Getting Started

دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ

برصغیر کی سب سے قدیم جماعت سب سے قدیم تاریخ جمعیت علماء کی ہے ہمیں احساس برتری کے ساتھ سیاست کرنی ہے #JamiatUlemaeIslam

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔

قائد جمعیت" مولانا فضل الرحمن صاحب

‏سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کا حق حاصل ہے لیکن اختلاف کی بھی ایک حد ہوتی ہے : مولانا فضل الرحمٰن

باب الاسلام کانفرنس

بلور ہاوس پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی سابق سنیٹر الیاس بلور کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام علیکم