Profile avatar
naaz313.bsky.social
‏میں حق پرستوں کے قبیلے کا طرفدار ہوں اور وقت کے ہر یزید پر لعنت بهیجتا ہوں.
84 posts 541 followers 499 following
Prolific Poster
Conversation Starter

عوام کو بنیادی سہولیات ملے نہ ملیں لیکن کچھ خریدیں گے تو مال کمائیں گے جئے بھٹو

کپل شرما بھی کمال کا آدمی ہے 🤦🏻😂

ہماری اور چائینہ کی ترجیحات ملاحظہ فرمائیں چائینہ کس طرح اپنے سکولوں میں بچوں کی تربیت کر رہا ہے اور ہمارے سکول بس بھاری بھرکم فیسیں وصول کر رہے ہیں

نیازی کو اوورسیز یوتھیئے بھی ٹھیک نہی ملے🤦🏻

بل پر دستخط صدر زرداری نے نہی کئے جناب من ایوانِ صدر کا گھیراؤ کریں اور اس صدر کو اس کی اوقات یاد کرائیں شکریہ

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ مولاکریم آپ سب کو ہر دکھ ، درد , مرض ، قرض ،مصیبت ،پریشانی سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین

‏‎﷽ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو، (سورۃ الاحزاب،۵۶)

مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں

‏حلب کے بچوں نے وعدہ کیا اور پورا کیا! یہ ویڈیو 2016 میں حلب کے لوگوں کی نقل مکانی کی ہے حلب کے بچوں نے وعدہ کیا تھا کہ جب وہ بڑے ہوں گے تو وہ حلب کو آزاد کرانے کے لیے واپس آئیں گے اور آج وہ اگلے مورچوں پر ہیں اور تمام حلب پر دوبارہ قبضہ کر رہے ہیں ‎#حلب تکبیر اللّه اکبر

‏حلب کے بچوں نے وعدہ کیا اور پورا کیا! یہ ویڈیو 2016 میں حلب کے لوگوں کی نقل مکانی کی ہے حلب کے بچوں نے وعدہ کیا تھا کہ جب وہ بڑے ہوں گے تو وہ حلب کو آزاد کرانے کے لیے واپس آئیں گے اور آج وہ اگلے مورچوں پر ہیں اور تمام حلب پر دوبارہ قبضہ کر رہے ہیں ‎#حلب تکبیر اللّه اکبر

‏‎‎💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ

یہ پنجابیوں کو غیرت سکھائیں گے اگر پنجاب نہی نکلا تو تم کون سا چھڑا کر لے گئے نیازی کو اور ہاں پنجاب جہالت کی شرع کے پی سے کم ہے اس لئے پنجاب کسی کسی ، چور ، ڈاکو ، ملک دشمن ، یہودی ایجنٹ کی خاطر باہر نہی نکالا سلام ہے پنجاب کے غیرت مند لوگوں کو🙋🏻

اس ڈکٹیٹر ایوب کہ پوتے کی بھی سن لیں اس کے سینے پر گولیوں کا بریسٹ چلا 🤦🏻😂 پین یک پی ٹی آئی کی قیادت میں ایک سے بڑ کر ایک جوکر ہے اور ویسے سن کر یقین کرنے والے جاہل یوتھئے

‏وہاں موقع ملا تو پھر ملیں گے یہاں ہم یار تھکتے جا رہے ہیں

‏*قتل ہوئے ہم کچھ اس طرح قسطوں میں* *کبھی خنجر بدل گئے کبھی قاتل بدل گئے*

نیازی اور پنکی جائز اولادیں دھرنوں میں نکلتی نہی لیکن اس کی ناجائز اولادو کی تشریف لال کروانے کی کچھ زیادہ جلدی ہے جاہل ذہنی غلام 🖐️

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. عاجزی جتنی بڑھتی ہے ایمان اتنا ہی مستحکم ہوتا جاتا ہے، اور تکبر جتنا بڑهتا ہے ایمان اتنا ہی کمزور ھوتا ھے. اللّٰہ تعالیٰ ,ہماری جان ، مال , ایمان , آبرو، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دستر خوان میں برکت عطا فرمائے آمین

‏پنکی پیرنی نے ڈی چوک پر لائٹس آف کرائیں اور کہا کہ موکلوں کی مدد سے دس منٹ بعد اس مجمع سے 2 افراد کم ہو جائیں گے لائٹس آن ہونے پر ایک جادوئی منظر تھا 'غنڈہ پور' اور پیرنی 'دونوں غائب تھے ۔ اور غریب اجرتی پٹھان سڑکوں پے لاٹھیاں کھا رہے تھے ۔ غیور پٹھانوں ہوش کرو اور اپنے دشمن پہچانوں 🙏

او چول ایک لاش ہی دیکھا دو جبکہ تم نے پولیس والے اور رینجرز کے جوانوں کو شہید کیا پٹھان محب وطن پاکستانی ہیں مسئلہ تم افغانیوں کی پیداواروں نے بنا رکھا ہے کس نے کہا تھا وفاق پر حملہ کرو لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچاؤ تمھارا لعنتی بغیرت ڈرہوک گنداپور تمھیں چھوڑ کر اور بشریٰ بی بی کو لیکر بھاگ گیا

‏🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃 اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں ❣میں بھی "لفظوں میں بھی اور "دعاؤں 🙏میں بھی "اے بلند یوں کے بادشاہ! اے رب🕋 کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں😘 سے بھرا رہے آمین ثم آمین

انقلاب خون مانگتا ہے لیکن نہازی کے حامیوں کی اکثریت سوشل میڈیا پر جہاد کر رہی ہے او کنجروں گھروں سے نکلو جب آپکی والدہ بشریٰ پنکی روڈ پر نکل آئی تو تم خان کی ناجائز اولاد کیوں گھروں میں چھپ کر بیٹھے کو اور تحریک طالبان کے لوگ ہی بس لڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں نکلو خان کی خاطر ابھی نہی تو کبھی نہی

اور آپ بس گھر پر ہی بیٹھکر ہدایت کاری کرنا نکلو تم بھی گھر سے سوشل میڈیا مجاہدہ

فالو لیکر انفالو کرنے والے گشتی ماؤں کے بچے یہاں بھی پہنچ گے ان کی پیدائش پر لعنت کنجریوں کے بچوں پر @enkidu-reborn.bsky.social

عمران نیازی کو سلام پیش کرتا ہوں بانی نے پاکستان کی تمام تر جہالت، بدتمیزی ، بے حیائی، تخریب کاری کو پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم پر اکتھا کر دیا شکریہ بانی🙏

لاہور والو !!!! اپنے مشترکہ سالے کی اپیل بھی سن لو😂

حماد اظہر غیب پنجاب نے پھر مایوس کر دیا خان کو پنجابیوں توانوں مولا پوچھے گا🤦🏻😂

بھائی جہاد سڑکوں پر نکل کر کرنا ہے جیل کو توڑ کر نیاری کو نکالنا ہے اگر سوشل میڈیا کے جہادیوں کا دس فیصد بھی سڑکوں پر نکل آئے تو مثبت نتائج نکل سکتے ہیں لیکن یہ کمینے بلکل اس تصویر کی طرح گھر پر بیٹھکر جہاد کر رہے ہیں نکلو نکلو خان کی خاطر اور تشریف لال کروائیں

‏السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💓 خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں، تصبیحوں، مصلّوں، برقعوں اور حجابوں کا رش لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خدا تعالیٰ صرف نیتیں تولنے کا حکم دےگا۔ یااللّٰہ ہمیں صحیح نیت کے ساتھ نیک اعمال نصیب فرمائیں آمین یارب 🤲

‏السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی امید ہی وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی کامیابی میں بدل دیتا ہے دعا ہے کہ ۔۔۔رب ذوالجلال ہماری امیدوں سے بڑھ کر اپنی رحمتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین💕

‏🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃 اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں ❣میں بھی "لفظوں میں بھی اور "دعاؤں 🙏میں بھی "اے بلند یوں کے بادشاہ! اے رب🕋 کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں😘 سے بھرا رہے آمین ثم آمین

‏تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن..! ہم ساتھ لئے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری

*ختم ہو جائیں گے آہستہ آہستہ🍂* *غم نہ سہی ہم ہی سہی .......🍁*

‏‎﷽ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو، (سورۃ الاحزاب،۵۶)

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💓

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

السّلام علیکم تعلق برابری کی بنیاد پر ہوگا کوئی جتنا بھی بڑا سیلبرٹی ہوگا ، لیکن فالو بیک نہ دینے کی صورت میں دو دن بعد انفالو کردیا جائیگا 🙏💓

خدا کے واسطے !!! اب یہاں پر لنڈے کے دانشوروں کو سیلبریٹیز ناں بنا دینا جو فالو بیک دے اس کو فالو کریں جو فالو بیک نہ دے اس کو انفالو کر دیں🙏

بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔