Profile avatar
nabeelfawad2030.bsky.social
نواز شریف کے جانثار
16 posts 850 followers 985 following
Prolific Poster

ٹیکسی 804 اپنے اصلی رنگ روپ آگئی

یہ ایک پٹھان علی آمین کے تمام قافلے اور عمران خان کے پارٹی پر بھاری ہے۔۔۔ میرے صوبے میں اسکول تباہ، ہسپتال تباہ، امن نہیں ۔ روزگار نہیں، اغوا ڈکیتی بھتہ خوری عام۔ پختونخواہ میں خانہ جنگی کی صورت حال مگر میرا وزیر اعلیٰ پنجاب پر حملے کررہا ہے اس کو اپنے صوبے کی فکر نہیں، وقت آگی

بشریٰ بی بی کی بات #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو پر یوفون کا پرانا ایڈ یاد آگیا مینے سوچا کیوں نہ ن لیگ کے چاہنے والوں کو بھی ایڈ یاد دلایا جائے

‏غریب عوام ڈنڈے کھائے اور خود بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار۔ یہ تم کیا اٹھا لائے کپتان

‏سنا ہے ایک سلائی مشین والی بی بی نے اڈیالہ والے بابے کو نقاب پوش پیرنی کے کرتوت بتاتے ہوئے طعنہ مارا ہے۔۔۔‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو پٹواریو اس ٹرینڈ کو نیچے نہیں آنے دینا پنکی بھنڈ کرکے پھنس گئی ہے اب یوتھیے آج کوئی نا کوئی ایشو create کریں گے تاکہ پنکی نے جو بلنڈر مارا ہے اس سے دھیان ہٹایا جائے لیکن اس ایشو کو جانے نہیں دینا

الحمدللہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات۔

ایسے لوگوں کو مینشن کریں جو بہترین لکھتے ہوں، صرف دوسروں کو ری پوسٹ نہ کریں، انکو فالو کرنا ہے 🤠

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے

اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں

اصل میں دو خواتین کے درمیان قبضے کا جھگڑا پڑا ہوا ہے، جولوگ پشاور میٹنگ میں گئے ہیں انکو علیمہ خان کی طرف سے لال منہ والے میسج آئے ہیں۔ طلال چوہدری

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩

خان صاحب جتنی تیزی سے دنیا سکائی بلیو ایپ کی طرف گئی ہے ناں اس سے کہیں زیادہ تیزی سے آپ مجھے ڈائریکٹ سکائی کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں 😂

معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان #NawazSharif #PMLN

عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم خدمت اور کارکردگی کی سیاست

ملک دشمن عناصر اشاروں پر ناچنے والی تحریک انتشار سے مستحکم ترقی کرتا پاکستان برداشت نہیں ہو رہا اور اس کا مشن ہے کہ کسی طرح پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بیرونی سرمایہ کاری متاثر ہو سی پیک پھر سے التواء کا شکار ہو 24 نومبر بھی ڈی چوک دھرنے اور سانحہ 9 مئی طرز کی ریپلیکا سازش کے سوا کچھ نہیں،

عمران خان کے حق میں بولنے والے اسرائیلی، امریکی، بھارتی اور انکے ٹکروں پر پلنے بیرون ممالک میں بیٹھے یوتھیئے، ڈالر خور یوتھیوبرز اور عقل و شعور سے فارغ خبط الحواس فتنہ عمرانی کے پیروکار، کوئی بھی غیرت مند سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والا ان انتشاریوں کیساتھ کھڑا نظر نہیں آئیگا

"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن

Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا "ابسلوٹلی یس"

🚨 الرٹ 🚨 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل آئی ڈیز یہ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی آئی ڈی آفیشل نہیں ہے

گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں

جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا

نچن والیاں دے منڈے ادھر وی آ گئے

سب دوستوں کو السلام علیکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!! وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

@razidada.bsky.social ٹرمپ سمیت اگر کسی نے فالو بیک نہ دیا تو ان فالو کر دیا جائے گا

لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو

کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں

ایکس پر غیر ملکی پاکستانیوں کی وجہ سے وہ پاکستانی جو کبھی پاکستان نہیں آئے دوسرے ممالک کے شہرت کے حامل ملک دشمن پی ٹی آئی کے سپورٹرز جن کی وجہ سے لگتا ھے پی ٹی آئی ایکس پر بہت مظبوط ھے لیکن یہ حقیقت نہیں اگر پاکستان میں رھنے والے لوگوں کا مقابلہ ھو تو مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا

ایکس پر غیر ملکی پاکستانیوں کی وجہ سے وہ پاکستانی جو کبھی پاکستان نہیں آئے دوسرے ممالک کے شہرت کے حامل ملک دشمن پی ٹی آئی کے سپورٹرز جن کی وجہ سے لگتا ھے پی ٹی آئی ایکس پر بہت مظبوط ھے لیکن یہ حقیقت نہیں اگر پاکستان میں رھنے والے لوگوں کا مقابلہ ھو تو مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا

ساری زندگی دوسرے لوگوں کی پوسٹس ریٹویٹس کرتے رھے لیکن اب نہیں ایک کے بدلے چار اگر کسی کو منظور ھے تو آ جائے

میری عمر 43 سال ہے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے جب نواز شریف یا بینظیر سیالکوٹ آتے تھے لوگ خود جوق در جوق جناح اسٹیڈیم جاتے تھے یہ پی ٹی آئی نے پتا نہیں کونسی سیاست ایجاد کی ہے ہر شہر سے بندے اکھٹے کر کے کہتے ہیں بہت لوگ ہیں صرف میڈیا اور سوشل میڈیا کی پارٹی ہے

اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں

دھرتی کا سب سے بڑا "خسارہ" یہ ہے کہ ہر آدمی کو اُس کے "حقیقی حقوق" نہیں ملے-🥺

اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “

پاکستان کو سپورٹ کریں خود بخود نواز شریف سے محبت ھو جائے گی

السلام و علیکم بھائیوں بہنوں! کیسے ہیں آپ سب؟ اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

Hello Blue sky 😍