Profile avatar
nannhos.bsky.social
Social Activist and CG Artist from Mianwali Namal
28 posts 1,664 followers 1,591 following
Prolific Poster

-:گوادر کی عوام کے لیے خوشخبری:- گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ یکم جنوری 2025 سے فعال کردیا جائے گا،، پی آئی اے کی پہلی فلائٹ یکم جنوری کو گوادر پہنچے گی،، پی ائی اے فلائٹ پی کے 503 کراچی سے گوادر پہنچے گی۔ ترجمان پی آئی اے

‏گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟

پلاسٹک کے ذرات پانی، خوراک اور ہمارے جسموں میں پائے جاتے ہیں، لیکن مذاکرات کار اس بات پر متفق نہ ہو سکے کہ کیا ایک معاہدہ زمین پر پلاسٹک کی کل مقدار کو کم کرے اور پلاسٹک بنانے میں استعمال ہونے والے زہریلے کیمیکلز پر پابندی لگائے۔ 🌍 #PlasticPollution #SaveThePlanet

Sad Reality of Pakistani Electronic and Social media 🥺

‏قاسم سوری کا عمران خان کا زہنی توازن کھو بیٹھنے کا بیان۔ اصل میں عمران خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے ۔ فیصل واڈوا

#banPTI

عظمیٰ بخاری کی ویڈیو پھیلانا والا ملزم علی حسن بیرون ملک فرار ہوتے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار۔ یعنی تھتھی بھی پھڑی گئی۔۔۔

‏صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ

‏بڑی خبر وفاقی کابینہ کے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کے بعد پختونخوا میں گورنر راج کی تیاریاں مکمل گنڈا پور کا بوریا بستر گول

پی ٹی آئی میں استعفوں کا موسم شروع ہو گیا ہے۔

بریکنگ 🚨🚨: راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے متعدد کارکنان گرفتار کیے ہیں جس میں سے 64 افغانی اور ان 64 میں سے 60 غیر قانونی رہائشی ہیں- ار پی او راولپنڈی

If u you ever get lost in the MilkyWay Galaxy. This is your map to get back.

پنکی پیرنی اور گنڈاپور گرفتار ❤️😛

The game is over

کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد

اطلاعات کے مطابق بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور اب احتجاج میں موجود نہیں۔ غالبا چلے گئے۔ آپریشن گرفتاریاں پکڑ دھکڑ شروع ہوئی تو دونوں لیڈران موجود نہیں۔ PTI کارکنان البتہ مار بھی کھا رہے ہیں، شیلنگ بھی کھا رہے ہیں گرفتار بھی ہو رہے ہیں۔

‏رینجرز اور پولیس کا آپریشن ردالفساد ڈی چوک میں جاری! یوتھیوں کی مادر ذلت فرار۔ قیادت منظر سے غائب۔ کارکنان کی حالت یتیمی میں گرفتاریاں جاری! 🇵🇰💪

x.com/masoodusmani...

youtu.be/afbD5rk4YCY?...

‏ملک کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ کسی سیاسی جماعت کے مارچ میں پیرا ملٹری کے جوان شہید ہوئے ہیں سری نگر ہائی وے پر شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی تعداد 5 ہو گئی

کشمیر ہائی وے پر انتشاریوں نے گاڑی رینجرز پر چڑھا دی ، چار جوان شہید ، فوج طلب کر لی گئی ، انتشاریوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

آخری حل گورنر راج جو بھی متفق ہے ریٹویٹس کرے 📥

شیر افضل مروت (پروگرام تو وڑ گیا ) گرفتار

سب کو خبر ہو ۔۔۔۔ حالات بدل رہے ہیں بہت تیزی کے ساتھ

When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes? He couldn’t find any youthias for #FinalCall

خیبر پختونخواہ کے جوشیلے انقلابیوں کے ایک جتھے نے سڑکوں کی بندش کی وجہ سے آبی راستے سے اسلام آباد پہنچنے کا پلان بنایا- بدقسمتی سے راستے میں اسلام آباد آیا ہی نہیں- امید ہے کہ یہ جتھا اسوقت کالاباغ کے مقام سے گزر رہا ہو گا اور کل دوپہر گدّو بیراج سے گذرتے ہوۓ پرسوں شام تک بیحرہ عرب میں جا گرے گا- 🙈

سلمان اکرم راجہ لاہور کی سڑکوں پر چُھپ کر انقلاب لاتے ہوئے 😂🤣😂🤣

ہم نے تو سنا تھا کہ وفاقی گورنمنٹ کے پاس بہت سے اختیارات ہوتے ہیں یہ اختیارات کب استعمال کریں گے وفاق پر ہر دوسرے دن چڑھائی ہو رہی ہے اور پنڈی اسلام اباد کے لوگوں کا جینا جرن کیا ہوا ہے وقتی طور پر کے پی کے میں گورنر راج لگا کے امن و امان قائم کیا جائے

حبا فواد دس لاکھ جنات کے قافلے کی قیادت کرتے ھوۓ 😂😂😂

پنجاب نے فائنل کال مسترد کر دی 👇 شکریہ پنجاب❣️✌️

‏صورتحال اطمینان بخش ہے، شر پسندوں سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا، محسن نقوی

#PTIFINALCALL Bushra Bibi…. Work from home

پی ٹی آی ایک فتنہ ہے

بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی, گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے.. شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀

‏خبر یہ ھے کہ 11.30 پر بشری بی بی اور گنڈاپور کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور گنڈاپور نے بڑبڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا "مصیبت" ہماری سر پر بٹھا دی گئی ھےصحافی حماد حسن

آج کی کال فلاپ ہونے کے بعد اب عمران خان آگے کیا کرے گا ؟