Profile avatar
naseebullahgill.bsky.social
I will tell you when You Contact me
18 posts 155 followers 31 following
Getting Started
Conversation Starter

He is calling you! Time to reach Islamabad! #FinalCall #imrankhan #Pti

سب سے زیادہ اخراجات سیکیورٹی پرلیکن محفوظ کوئی نہیں! پارہ چنار لہو لہو💔 #Parachinar #پارہ چنار

"کیا ساری قربانیاں عمران خان نے دینی ہیں۔۔؟ آپ (قوم) کا فرض نہیں ہے۔۔؟ کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں۔۔ کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں۔۔ ٹی وی دیکھیں۔۔ آرام اور سکون کریں۔۔ اپنی زندگی کو انجوائے کریں"۔💔 بشری بی بی

‏عمران خان پر اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو اس لیے امید ہے کہ عمران خان جلد باہر آ جائیں گے، بیرسٹر سلمان صفدر

کون ہے یہ۔ ؟ یہ ہوتا کون ؟ مذاکرات ایسے شخص سے ہوں گے جو اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں میں ہے، محسن نقوی ہو یا کوئی اور سنجیدہ شخص ہونا چاہیے، حکومت سنجیدہ نظر آئی تو احتجاج ختم کریں گے۔ بیرسٹر سیف

نکلو اپنے آج اپنے مستقبل کی خاطر ✌️⁧‫#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان‬⁩