Profile avatar
naseemsawag.bsky.social
A Proud Pakistani, Social Media activist, Jinnah is my Qaid and moderate, enlightened & Democratic Pakistan is my destiny.
47 posts 145 followers 17 following
Prolific Poster

‏قیدی جیل میں ہے۔ کیس کی سماعت جیل میں ہوئی۔ ‏لیکن فیصلہ نہیں سنایا گیا کیونکہ قیدی جو پہلے ہی جیل میں ہے فیصلہ سننے نہیں ایا۔ ‏عمران خان نے نظام کو ایسا ننگا کیا کہ عوام اب اس نظام پہ تھوکنا بھی گوارہ نہیں کرتی۔ فیصلہ کب اور کونسا اتا ہے۔ بے گناہ قیدی تو پہلے ہی فتح یاب ہو چکا ہے۔

بشریٰ بی بی کنٹینرز پہ چڑھنے لگی چڑھ نہیں پا رہی تھی تحریک انصاف کے ایک کارکن کا ہاتھ پکڑ کر چڑھیں تو پٹواریوں کا واہ ویلہ شروع ہو گیا کیا کہ غیر مرد کا ہاتھ پکڑا۔ ‏ادھر مریم نواز غیر مرد کو گلے مل رہی ہیں۔ لیکن پٹواریوں کی شریعت اس پہ خاموش۔

‎یزید کو پڑھا اور سنا تھا۔ وقت کے یزید کو دیکھا ہے۔ #IslamabadMassacre

‎نماز زیادہ سے زیادہ 2 سے 3 منٹ اور لے لیتی۔ زبح کرنا ہی تھا تو اس کی زندگی کی اخری نماز تو پوری ہو لینے دیتے۔ #IslamabadMassacre

‏یہ انڈیا کے سابق میجر اور اینکر کا ٹوئیٹ پڑھیں۔ اپ نے جو اپنی عوام کے ساتھ کیا دنیا بھی اپ پہ تھو تھو کر رہی ہے۔ یہ ظلم ، قتل و غارت اور خون تمہاری فرعونیت اور طاقت ختم کرنے کےلیے ایندھن بنے گا۔ ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩

فوج بھی میری ملک بھی میرا۔ عمران خان۔ اور اج فوجیوں نے عوام پہ گولی نا چلا کر اور گلے مل کر ثابت کیا کہ عام فوج اور عوام ساتھ ہیں۔ دونوں اس کرپٹ اور ووٹ چور نظام سے نفرت کرتے ہیں۔کاش یہ بات اس فوج کے بڑے بھی سمجھ جائیں کہ اپ کی عزت عوام کے حقوق اور جان و مال کا تحفظ کر کے ہے عوام سے لڑ کے نہیں

عوام

کونسی ریاست ایسے پرامن شہری جو احتجاج میں اپنے بچے ساتھ لاے ان پہ وحشی درندوں کی طرح ٹوٹ پڑتی ہے۔ کیا شریفوں کا اقتدار بچانے کےلیے ان معصوموں پہ شیلنگ کرنا ریاست کو زیب دیتا ہے۔ کیا یہ ملک صرف شریفوں کےلیے بنا ہے۔ #FinalCall

‏غلیظ پروپیگنڈا کیا۔ لعنتیں بھی سمیٹی۔ جھوٹی خبر پہ گالیاں بھی کھائیں۔ پھر خبر ٹھیک کی۔ یہی کام اگر پہلے ہی تحقیق سے کرتے تو یوں ٹوئیٹ ایڈیٹ نا کرنی پڑتی۔ ٹھیک ہے بغض کے مارے ہو پر ساتھ صحافی تو لکھوانا اور کہلوانا چھوڑ دو۔ ⁦‪@AbsarAlamHaider‬⁩

ریاست اپنے بچے نگلنا شروع ہو گئی ہے۔اب اس جابر حکومت کا خاتمہ ہی ڈیمانڈ ہونی چاہیے۔ ‏#FinalCall

‎محسن نقوی کی دھمکی کے بعد یہ ظلم کیا گیا ہے۔ پر امن احتجاج کرنے والے ہم وطن لوگوں پہ اتنی بربریت۔ #FinalCall

‎بی بی سی کی پی ٹی اَئی احتجاج کی لائیو کوریج دیکھیں۔ بی بی سی پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے۔ اور اس وقت پوری دنیا تحریک انصاف کے احتجاج کو دیکھ رہی ہے۔ #FinalCall

شریف اور شریفوں کے بڑے اب ڈر کے بھاگ رہے ہیں مذاکرات کےلیے۔ اب بہت دیر ہو چکی ہے۔ اب فیصلہ خلقِ خدا کرے گی۔ ‏اتنی عوام اس ملک کی تاریخ میں اسلام اباد نہیں پہنچی۔ ان بیچاروں کی ٹانگیں کانپنا بنتا ہے

‎تحریک انصاف کے احتجاج پہ دنیا کے سب سے بڑے اور پرانے برطانوی نیوز چینل بی بی سی کی لائیو کوریج جاری۔ #FinalCall

سب رکاوٹیں توڑ کر عوام اسلام اباد کے قریب پہنچ گئی۔ #FinalCall

‎عوام ٹی وی سکرینوں پہ ان مہروں کی سنے گی۔ ویسے اگر تحریک انصاف کے خلاف بیانیہ کےلیے یہی لوگ ملے تو تم ہار گئے ہو۔ جاو کپتان کی پیروں میں پڑ جاو۔ معاف کر دے گا۔ #FinalCall

‎بنگلہ دیش والے حالات۔ پولیس نے اگے بڑھ کر تحریک انصاف کے لوگوں پر تشدد سے انکار کر دیا۔ ناقابل یقیں مناظر #FinalCall

اپ سب چلے بھی گئے میں وہی کھڑی رہوں گی بشریٰ بی بی۔ یہی کمٹمنٹ چاہیے تھی۔ جو پہلے کبھی کسی نے نہیں کی ‏#Finalcall

دنیا حیران ہے کہ کیسا شخص ہے جو ایک سال سے قید تنہائی میں ہے- پوری پارٹی توڑ دی گئی۔ اس کے لوگوں پہ بے انتہا تشدد کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔ اس کے ووٹ چوری کر کے مضبوط حکومت بنا دی گئی۔ لیکن وہ جیل سے کسی کے زریعے ایک پیغام دیتا ہے کہ عوام باہر نکلے اور پورا ملک سڑکوں پہ اُمڈ اتا ہے۔

پوری دنیا میں عوام عمران خان کےلیے اٹھ کھڑی ہوئی۔ ہر طرف تحریک انصاف کے کارکن

‏لندن۔ بہت بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے کارکن جمع۔ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩

جاتی عمرہ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ عوام کا خوف بڑھ رہا ہے۔

جتنی تعداد میں عوام نکل پڑی ہے حکومت کے واقعی گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

‎انقلاب دروازے پہ ہے۔ لوگ کنٹینرز ایسے ایسے اُٹھا کر پھینک رہے جیسے بچے کھلونے پھینکتے ہیں۔ #FinalCall

‎تحریک انصاف کا پوری دنیا میں احتجاج۔ انگلینڈ میں مانچسٹر سے لندن احتجاج کےلیے تحریک انصاف کے کارکنوں کا قافلہ روانہ #FinalCall

کنٹینرز لگا کر ملک بند کر دیا۔سڑکوں کو بارود سے اڑا دیا۔ لیکن کہ رہے ہیں کہ لوگ نہیں نکل رہے۔ لوگ بھی ائیں گے۔ احتجاج بھی ہو گا زرہ صبر ابھی وہ متبادل رستے ڈھونڈنے اور تمہارے کنٹینرز ہٹانے میں مصروف ہیں۔ یہ اج بھی ہو سکتا ہے اس میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔ تب تک تم پورا ملک بند کر کے لعنتیں سمیٹو۔

پاکستان میں انٹرنیٹ اور وٹس ایپ ڈاون۔ مطلب ڈر گئے

‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ

بندہ تو ابھی کوئی ایا نہیں یہ کنٹینرز کو اگ کان لگا رہا ہے

اج تو سوشل میڈیا پہ تحریک انصاف کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے

اور یہ ٹٹو ہر وقت باجوہ کی جیب میں رہتا تھا کہ کب وہ کیا کرتا ہے۔

کیسا لگا کنٹینر پہ سبز کپڑا لگانا 😂

صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا بانی چیرمین عمران خان صاحب کی اہلیہ بشریٰ آپا کے بیان ہر جھوٹے مقدمات پر شدید الفاظ میں مزمتی ٹویٹ:

جو جتنا بڑا مجرم ہو گا وہ اُتنا ہی ریاست کا چہیتا ہو گا۔ پاکستان میں کامیابی کا راز سب سے بڑا مجرم ہونا ہی ہے۔

ایک بلڈنگ میں توڑ پھوڑ ہوئی تھی اس کے شیشے ٹوٹے تھے اس کی سزا پورا ملک سزا بھگت رہا ہے۔ سو بندہ سرِراہ مارا گیا۔ دودھ پیتے بچوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ ریاست سوئی ہوئی ہے۔ شیشہ ، سریا سیمنٹ اور اینٹ کی قیمت انسان کے خون سے زیادہ قیمتی ہو گئی ہے۔ یہ ہے اج کا پاکستان

عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور

ہاسٹلز میں طلبہ جس میں لڑکے اور لڑکیاں سب شامل ہیں انھیں کہا گیا ابھی کے ابھی ہاسٹل خالی کریں۔ وہ جب بیچارے پریشانی کے عالم میں گھروں کو جانے کےلیے بس سٹیشنز پہنچے تو بس سٹیشن بند کیے ہوے تھے۔ کون سی ریاست اپنے طلبہ پہ ایسا ظلم کرتی ہے۔ ،کون ہے جو اس ملک کو ایسے چلا رہا ہے؟۔ کون اس ظلم کو روکے گا؟

ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall

‏چاے پیتے یاسین نے بشریٰ بی بی کی وڈیو سنی۔ بس پھر چاے ختم کر کے گیا اور ایف ائی ار کروا دی۔ ایف ائی ار ہو بھی گئی۔ یاد رہے عمران خان کے اوپر ہونے والے حملہ جس میں اسے گولیاں لگی تھی عمران خان اس کی ایف ائی ار درج نہیں کروا سکا تھا۔ یہ یاسین تو بہت طاقتور نکلا۔

‏بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے

عجیب ہی حکمران ہیں۔ ایک بندے کو جیل بند رکھنے کےلیے پورے ملک کو بند کر دیا۔ عقل ہوتی تو اس بندے کو باہر لا کر پورا ملک کھول دیتے۔ سارے مسائل حل ہو جاتے پر نا ان میں عقل اور نا انہیں لانے والوں میں عقل اور ان بے عقلوں کی سزا پورا ملک بھگت رہا ہے۔

پارہ چنار میں اگ لگی ہے۔ انسانوں کو تیار فصلوں کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔ لوگوں کے گھروں پہ حملے ہو رہے ہیں دکانوں کو اگ لگائی جا رہی ہے لیکن ریاست خاموش تماشائی۔

پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

وہ ا رہا ہے

‏‎عمران خان کا نظریہ اس قوم میں سرایت کر گیا ہے ہر زی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ کون اس ملک کے ساتھ مخلص ہے اور کون صرف یہاں اپنی جائیدادیں بنانے کے لیے مسلط ہوتا ہے اس قوم اور ملک خداداد پر ۔۔ #‎قوم_کی_نبض_عمران_خان #‎ImranKhanFightingForPakistan ‎ #خان_کی_پکار_قوم_تیار

پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔