Profile avatar
naseerraja01.bsky.social
Old I.T. professional from Pakistan (Quaid e Azam university) Lover of PMLN. All like minded friends are requested to follow. Follow back is confirmed INSHALLAH.
45 posts 1,383 followers 1,792 following
Prolific Poster
Conversation Starter

‏کبھی کسی کا مذاق مت اڑائیں۔ نہ شکل کا، نہ موٹےپتلے، کالے گورے ہونے پر، غریب ہونے پر تو بلکل بھی نہیں۔کیا پتہ وہ اللہ کا/کی شکرگزار ہو اور آپکے الفاظ اسے اتنا ہرٹ کریں کہ وہ آپ کیوجہ سے اللہ کے سامنے شکوہ کرے کہ تو نے مجھےایسا کیوں بنایا اور آپ اللہ کی پکڑ میں آجائیں،اپنےاندر کی انسانیت کو زندہ کریں

تصویر لگانا میرا کام ہے، اور وائرل کرنا آپ لوگوں کا کام ہے !🤎✌️

ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ 🙏😢

لطف آگیا۔۔۔ ‏رضی دادا نے بدکار خان کے دلال کی کیا کمال چھترول کی ہے۔۔۔ واہ واہ واہ۔ 👏👏👏👏👏👏

Imran Khan: I tell the lies Imran Riaz Khan: I spread them Pinky peerni: I explain them Youthias: I believe them

‏پنجاب کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے پارا چنار سے 60 سالہ مریضہ علاج کے لیے اسلام آباد منتقل،خاتون کے بیٹے ذیشان حیدر نے مریم نواز سے مدد کی اپیل کی تھی۔

زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔

فتنہ عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی تحریک کا اعلان کیوں؟؟ 👈 تاکہ ملک کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل کر غریب عوام کی زندگی پھر سے اجیرن کر دی جائے

نواز شریف سرخرو تحریک انصاف کے سابق رہنما کی نواز شریف سے معافی!

‏غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بعد پاکستانی قوم نے "بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات" مہم چلائی۔ ظاہر تھا کہ یہودی/ گولڈسمتھ لابی اس کا بدلہ لے گی۔ بدلہ فوجی / پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی شکل میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی کی ہر پاکستان مخالف سازش ناکام ہو رہی ہے۔

Don't stress. Do your best. Forget the rest.

‏یہ دمشق میں امیہ مسجد ہے دنیا کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے اسی مسجد میں حضرت یحییٰ کا مزار ہے اسی مسجد کے مشرقی مینار بارے اسلامی روایات کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور ہو گا یہ اسلامی فنِ تعمیر کا ایک نادر نمونہ ہے، جس میں رومی، بازنطینی، اور اسلامی تعمیراتی انداز کا امتزاج ہے۔

‏عمران خان نے سول نافرمانی کی جو تحریک 2014 میں شروع کی تھی سردیوں میں گرم پانی کا بہانہ بناکر خود ہی ختم کی تھی۔ اس مرتبہ کیا بہانہ نہیں چلے گا۔ پاکستانیوں میٹر کٹ گیا تو واپڈا اور سوئی گیس والے بڑے چکر لگواتے ہیں اس لیے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا

Maryam hai Marhaam! Chief Minister Heart Surgery Program! 🧡1.5 billion rupees allocated for free heart surgeries for children in Punjab.

اخے دن کو گلے لگاتے ہو رات کے اندھیرے میں گولیاں چلاتے ہو ٹک ٹاک بند ہون ارام ہے یوتھیوں

یورپین یونین نے PIA کے روٹ بحال کر دیے۔ وزارت ھوا بازی اور سول ایویشن نے کئی سال کی جدوجہد اور محنت سے وہ تمام سٹینڈرڈ اور آڈٹ کے لوازمات پورے کیے جو یورپین یونین کے کمیشن سے اجازت حاصل کرنے کے لئیے لازم تھے۔ الحمدوللہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ریگولر مانیٹرنگ رنگ لائ اور اللہ نے کامیابی دی

‏صورِتحال اب کچھ اسطرح کی ہو گئی ھے کہ کسی یوتھئیے کی طرف مسکرا کر بھی دیکھ لیں تو وہ جھولی پھیلا کر آپ کو بد دعائیں دینا شروع ہو جاتا ھے. 😜🤣😂🔥 #PakistanArmy

جس کو لاش ڈیکلیئر کرتے ہیں وہ آن لائن آکر خود پوسٹ کر دیتا ہے او بھائی! میں زندہ ہوں 🤣

اٹک میں عسکری ونگ نے اسلحے سے حملہ کیا، میرے جوان زخمی ہوئے، کہا گیا کہ پولیس ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جی ! پولیس انسانی جانوں کو بچانے کےلئے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ڈی پی او اٹک

عمرانڈو کی ایسی سیاست پر لعنت ہے جو ابھی تک اپنے شھید ورکروں کے گھر تعزیت کرنے کوئی لیڈر یا کوئی یوتھیا نہیں پہنچے۔ جھوٹ ہی جھوٹ ہے یوتھیوں کے پاس۔

پی ٹی آئی کے ناپاک عزائم اور انتشار نے ہمیشہ ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالا ہے۔حکومت بہت ناخوشگوار حالات میں ایسے اقدامات اٹھانے پہ مجبور ہوتی ہے تاکہ شرپسند گروہ کے عزائم کو ناکام بنایا جاسکے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی نویں برسی پر اظہار عقیدت

‏ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣

‏کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟‎ #یہ-تم-کیا-اٹھا-لائے-ہو