Profile avatar
nasir786.bsky.social
تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد
15 posts 449 followers 420 following
Prolific Poster

دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے ختم نبوت ﷺ پر ڈاکہ ڈالا۔ دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے غازی ممتاز حسین قادری کو پھانسی دی۔ دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو بہن بھائی کہا۔ اور دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے آئین و قانون کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔ تم سب جس مغربی ایجنڈے پر کام کررہے ہو قوم کو سب پتا ہے۔

یہ جو عشق رسول ﷺ مجھے ملا ہے میری ماں کی گود اور انداز سے ملا ہے! فرمان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

عشق رسول ﷺ میں فنا ہو کر باباجی کو وہ بلند مقام عطا ہوا کہ لوگوں کے دل آپ کی محبت سے بھر گئے! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

علامہ فاروق الحسن صاحب کی خوبصورت آواز میں "انج وی سجنڑ واہ واہ" #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

مرزا جہلمی کو عرس کی ویڈیو دکھاؤ اور اسے بتاؤ کہ ہمارے بابا جی کا نام تاقیامت زندہ رہے گا! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

فرمان امیر المجاہدین، امام العاشقین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ "آدمی دلیر اسی وقت ہوتا ہے جب اس کے دل میں محبت رسول ﷺ راسخ ہو جائے۔ اب ہر موڑ پر ناموس مصطفیٰ ﷺ کی بات ہوگی اور وہ بھی سینہ تان کر ہوگی" #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

"جو مسجد نہیں جا سکتا وہ میدان میں بھی نہیں جا سکتا" مرکزی امیر جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

بابا جی علیہ الرحمہ کے عرس کی تقریبات کے دوران ہونے والے بیانات کی ویڈیوز کی تیاری جاری! فوری اپ ڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب اور بیل آئیکن کو کلک کرلیں! youtube.com/@grandmediacel…‎ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کا ایک ہی مشن! قدم بڑھاؤ سعد رضوی ہم تمہارے ساتھ ہیں #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ Day 3 Drone View 1 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

"آپ پورے عالم اسلام کی امید ہو" امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا اپنے کارکنان سے خطاب! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ! Day 3 Drone View 2 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کا مقصد کیا تھا؟ رکنِ شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی، امیر تحریکِ لبیک پاکستان خیبرپختونخواہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

‏رکنِ شوری و امیر تحریک لبیک پاکستان بلوچستان کا مکمل خطاب HD Video Link👇 youtu.be/Kv3t1-MttK0‎ ‎#عرس_امیرالمجاہدین ‎#URS_AmeerULmujahideen ‎#GrandMediaCell

انگریز برصغیر سے مجاہدین کی وجہ سے نکلا! رکن شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی ڈاکٹر شفیق امینی صاحب #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

سعد رضوی حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف کا رخ کریں گے؟؟ #GrandMediaCell

کلیجہ پھٹ رہا ہے پارا چنار گاڑیوں پر فائرنگ ننھی بچی بھی شہید ہہوگئی... 6 ماہ کا چھوٹا بچہ بھی شہید 💔🥺😥

عرس امیر المجاھدین خوبصورت فضائی مناظر لاہور #عرس_امیرالمجاھدین

امیر المجاہدین کے گھر سے جنازہ گاہ کا سفر محض 10 منٹ کا ہے، لیکن اس دن سڑکوں پر لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے یہ سفر 5 گھنٹے میں طے ہوا.. اور مینارِ پاکستان پل اور سڑکوں پر رش کی وجہ سے ایمبولینس جنازہ گاہ کے اندر بھی نہیں جا سکی اور جنازہ وہیں پُل پر ادا کر دیا گیا

youtube.com/live/i7PPLFx... سعد بھائی کا بیان جاری ہے

4TH Annual Urs Mubarak of Allama Khadim Hussain Rizvi 2ND day 20/Sep/2024

قائد محترم جناب حافظ سعد حسین رضوی صاحب دن رات ایک کر کے باباجی کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں

یا امیر المجاہدین💚 یا امیر المجاہدین💚 Repost And Follow

قوموں کی تقدیر وہ مرد درویش جس نے نہ ڈھونڈی سلطاں کی درگاہ

*اللہ کو ان کی پامردی پہ بھروسا ♥️

اے امیر المجاہدین تجھے تیرے دیوانے یاد کرتے ہیں

صرف ایک دن باقی

‏چوتھا سالانہ عرس مبارک دوسرے دن کی پہلی نشست کے مناظر

تازہ ترین قائدین اسٹیج پر جلوہ افروز🫀🤍

شاہ صاحب اپنے مخصوص انداز میں اپنی مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہیں !!

نائب ناظم اعلیٰ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب 👀🤍

امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حیسن رضوی کی عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں پہلے دن کی دوسری نشست میں آمد کے مناظر! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

لنگرِ رضوی بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

صاحبزادگان امیر المجاہدین علیہ الرحمہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی، مفتی انس حسین رضوی! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

امیرِ خیبرپختونخواہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ گزشتہ شب دوسری نشست میں حاضر! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ گزشتہ شب(دوسری نشست) کی تصویری جھلکیاں! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

چوتھے سالانہ عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کے پہلے دن کی دوسری نشست میں جانم سلطانم جانشین امیر المجاہدین حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ محفل عشاق میں موجود! HD Video Link youtu.be/cq6ZVuEisIA #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

گرینڈ میڈیا سیل کی براہ راست و ڈرون کوریج ٹیم عرس امام العاشقین علیہ الرحمہ کے دوسرے دن 20 نومبر 2024 کی دوسری نشست کی کوریج کے لیئے پنڈال میں موجود HD Video Link youtube.com/shorts/ZzI6t... #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell

*اٹھ رہا ہے ہجر میں دل سے دھواں خادم حسین نور اللہ مرقدہ #TLP_AJK

وَاللّٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَاۗءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ - رہا دنیا کا رزق ! تو اللہ کو اختیار ہے ، جسے چاہے بے حساب دے ۔ (212سورۃ البقرہ )

امیر تحریک لبیک پاکستان، سعد السعود حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ پہلے دن کی دوسری نشست میں! #Secret_Battalion

وَاللّٰهُ يَهْدِيْ مَنْ يَّشَاۗءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَـقِيْمٍ - اللہ جسے چاہتا ہے ، راہِ راست دکھا دیتا ہے ۔ (سورۃ البقرہ 213)

Visuals from Urs Ameer Ul Mujahideen Allama Khadim Hussain Rizvi نوراللہ مرقدہ at #Lahore

*اے حلقہ درویشاں! یہ مرد خدا کیسا*🤍✨