Profile avatar
nawabzada1516.bsky.social
I am human, and I understand humanity. 💯💯
123 posts 984 followers 1,358 following
Prolific Poster
Conversation Starter

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰 صبحِ بخیر جمعہ مبارک 💞

السلام وعلیکم صبح بخیر 💞

عظیم لیڈر تھی یوم شہادت ڈے اللہ تعالیٰ محترمہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲

‏لاَ جَرَمَ أَنَّ اللّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِينَ یہ بات حق و ثابت ہے کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں، بیشک وہ سرکشوں متکبّروں کو پسند نہیں کرتا۔ (سورۃ النَّحْل، 16 : 23)

‏نہ دل کے جزبات الگ نہ محبت کے انداز الگ!!!!! تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ

*اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی اپ کی ذمہ داری ہے ✨💯*

السلام وعلیکم صبح بخیر 💞 *انسان کو سب سے زیادہ نقصان اس کے وہ گناہ پہنچاتے ہیں جن کو چھوٹا سمجھ کر وہ اس سے توبہ نہیں کرتا* *اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ* ** ⟣⃟⸻ 💖⸻⃟

🦋🌸⚔️🤝🐼☘️ `🇦𝐬𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐥𝐤𝐮𝐦>>>🫴🏻🌸🤝📎🦋☘️` *🎀⃟ ❥🎀⃟༻᭄* `🇬𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠>>>🌄🍫🍇🌏🥀🐹` `🇦ɴᴅ>>>🐼🦋🥀` `🇭 𝐚𝐯𝐞 𝐀 𝐧𝐢𝐜𝐞 𝐝𝐚𝐲>>>🖇️🧿📎🫂💦 𖣔 ┄┅════❁ *⎯͢⎯꯭̽* ❁════┅┄

*صبح بخیر🌄* *کتنی دلچسپ بات ہے نا، سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے۔ ❤️*

کوئی اسے بتائے آج 16 دسمبر ہے اور نیازی جیل میں ہے

زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو💔🔥 @nawabzada1516.bsky.social

یقین کرو اللہ کے سامنے رونے کا مزہ دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہے

*کسی پر اندھا اعتماد مت کریں، لوگ کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں ✨💯*

سَمجھے تھے ھَم جو دوست تُجھے اے میاں غَلط تیـــرا نَھیں ھـــــــے جُرم ھَمارا گُماں غَلط۔

Your love colors the tales of my evenings, 💫💝 You are the silently whispered prayer...! 😊🤲 ❤️ 😇 🍂

خالد مزاری میرے کزن ہیں الحمدللہ اس وقت ہمارے درمیان موجود ہیں یہ سب ایک جھوٹا پروپیگینڈا چلا رہے ہیں اور بالکل بیغرتی دکھا رہے ہیں پی ٹی آئی والے

24 نومبر کے بعد یوتھیوں کا کچھ صورتحال اس طرح کا ہے پتہ نہیں چلتا کہاں جارہے ہیں کہاں آرہے ہیں 🤣🤣🤣

🔥//~♡ _مــیـں بــاتـوں ســے ذات پہـچــان جــاتـا ہــوں اور حــرکـتــوں ســے اوقـــات🖤💀_ @nawabzada1516.bsky.social

دنیا تمھیں اس موڑ پہ لے آئے گی اک دن ہنسنا تو بڑی بات ھے! تم رو نہ سکو گے۔

یقین رکھیں جو ہوگا اچھا ہوگا انشاء اللہ

Blue sky User Member Count

*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ‏_﷽_*... *_قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ_* ۝❤️✨

کمال کی عزت کمائی ہے نواز شریف کی بیٹی نے @nawabzada1516.bsky.social

اس میں کوئی شک نہیں 💯💯💯

‏السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ سب کو خوشیاں نصیب فرمائے اور دعا ہے رب العالمین سے ہر کسی کو غم سے دور رکھے 🤲🤲🤲

‏‎فخر پاکستان سپہ سالار جنرل عاصم منیر صاحب چھاگئے ہیں Well done 👍

اس ملک نے خاک ترقی کرنی ہے جہاں ایک کروڑ نوکریاں دینے والا خود گھڑی چور نکلا🤣🤣

یوتھیو کیوں کہتے ہیں وجہ سامنے آگیا ہے🤣🤣

‏یہودیوں کی 27 سالہ انویسٹمنٹ تباہ کرنے والا مرد مجاہد ‎#ملک_کی_شان_افواج_پاکستان

یوتھئیے ہر مہینے پاکستان میں انقلاب لانے نکلتے ہیں مگر انقلاب کسی اور ملک میں آجاتا ہے 🤣🤣

‏پاک فوج نے برطانیہ میں تاریخ رقم کردی برطانیہ میں منعقدہونے والی مشق میں پاک فوج کے دستے نے غیر معمولی مہارت اور لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا پاک فوج زندہ باد

عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کی پوسٹ لگانے والے کے خلاف پہلا مقدمہ درج ضلع لیہ میں درج کرلیا گیا Good work👍

*جن جائیدادوں کو بنانے کےلیے حرام حلال کی تمیز بھول بیٹھے ہو، اسی گھر سے تجھے جاتے ہوئے چارپائی بھی نہیں ملے گی وہ بھی مسجد سے لائی جائے گی اے انسان ذرا کچھ تو خیال کر*😥😥

*اب میرے سائے سے ڈرتے ہیں دوڑ کر خود میری آغوش میں آنے والے 😓💯*

آن لائن والے بھائیو مجھے معاف کردو مجھے آفلاین کام بہت ہیں🙏🙏