ThreadSky
About ThreadSky
Log In
ngeee.bsky.social
2 posts
79 followers
15 following
Posts
4
Comments
1
As a citizen of Pakistan I’m trying to understand the situation in this photo and hoping everyone will try to understand
submitted 153 days ago •
0 comments
جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئی جب تک ہم اتنی بڑی تعداد میں نہیں نکلیں گے ہم اپنے ملک کو بھی آزاد نہیں کر سکتے
submitted 154 days ago •
3 comments
جنوبی کوریا میں صدر نے ایمرجنسی لگائی ہے۔۔عوام اور فوج آمنے سامنے ہیں۔عوام پارلیمنٹ میں دخل ہورہی ہے لیکن یہ کیا؟؟ فوج تو گولیاں ہی نہیں چلا رہی۔۔ کیوں نہیں چلا رہی؟ کیا بنا گولی چلائے بھی احتجاج کرنے دیتے ہیں
submitted 154 days ago •
3 comments
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
submitted 155 days ago •
75 comments