Profile avatar
nisa321.bsky.social
84 posts 2,355 followers 3,333 following
Prolific Poster

Success is the sum of small efforts, repeated day in and day out

*عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں*🥹😢 *فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا*💯💔

Yeah Duniya imtehan ki Jageh hai. it's a test of our faith and patience. Everything is supposed to be difficult Mushkilein aayengi, Dil tootega, Zulm hoga, yeah Jannat nahi hai Isliye bass Sabar rakho Namazein parho, and never be hopeless stay strong.

حقیقت سے بہت دور تھی خواہشیں میری💔 پھر بھی خواہش رہی کے اک خواب حقیقت ہوتا..💯😔

Duas are never rejected. They are answered in different ways or reserved for better rewards💘

تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی۔۔۔۔ 💯

میں نے ہنسایا ہے اداس آنکھوں کو بھی مجھ سے دیکھا نہ گیا، مجھ سا کوئی۔۔۔🍂

مجھے نہیں پتہ کیسے مگر اللّٰه کرے گا 🥺🤲🏻

تمہیں دیکھا تو دنیا کا منظر بدل سا گیا یہ دل کا موسم ہے، یا محور بدل سا گیا..😔

وقت نہیں رکھتا کسی کے انتظار میں ایسے ڈھلتے ہیں مہینے سال میں..😔

کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام ہمارا ❤️‍🩹

✦ *زندگی کے امتحانات کو برا نہ سمجھو یہ تمہیں اللہ کے قریب کرنے کا ذریعہ ہیں* اور ہم ضرور تمہیں خوف، بھوک، اور مال و جان کے نقصان سے آزمائیں گے، لیکن صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دو *(سورہ البقرہ: 155)*

ممکن ہے یہ انتظار دراصل تمہارے یقین کا امتحان ہو۔ تم جو مانگتے ہو دعاؤں میں، وہی تمہارے صبر کا انعام ہو۔ ❤️

دیکھی ہیں ڈھونڈ کے تصویریں ان کی کچھ زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئی۔😔💔

*ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔۔🔥* *کسی کے دِل میں کیا ہے خُدا جانے۔۔۔🥀👑*

خاموشی میں بڑی راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے۔💔😔

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤

آپ کو پتا ہے مجھے کیا پسند ہے؟ ناول شام کا منظر گیلی مٹِّی کی خوشبو برستی ہوئی بارش مہکتے پھول شعرؤشاعری گرم گرم چاۓ ستاروں سے بھرا آسمان اور اس تحریر کا پہلا لفظ ❤️

سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے _!! تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے _!! اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو _!! وہ بھلے ڈھیر حسیں ، پر دل کو کہاں لگتا ہے _!!🙂🔥💔

سمندر میں اترتا ہوں ،تو تنہائی ستاتی ہے اندھیروں میں بھٹکتا ہوں ،تو تنہائی ستاتی ہے..💯

ٹوٹا میرے دل سے کبھی تیرے یاد کا رشتہ بات ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے 🥺💔

جہاں رشتوں کی فصلوں کی حسد سے آبیاری ہو نگر کی اُن زمینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے..💯💔

کوئی مہمان نہ تھا

پچھلے برس تم ساتھ تھے میرے اور دسمبر تھا💯😞 مہکے ہوئے دن رات تھے میرے اور دسمبر تھا ..💔

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی میں نے ھر وہ لفظ لکھ دیا جس میں محبت ہو❤️

____||🥺🥀❤‍🩹 درد دینے کا تُجھے بھی بہت شوق تھا پھر ديکھ ہم نے بھی سہنے میں حد کر دی💔

انسان بننا مشکل ہے، لیکن رحمدل انسان بننا اور بھی زیادہ مشکل ہے۔

جب آپ کوئی فیصلہ نہ کر پائیں تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا۔ وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جائے گا گرہیں کھولتا جائے گا مگر اس سارے عرصے میں آپ کو خاموش رہنا ہے واویلا نہیں کرنا. یہ ہی صبر ہے۔ خاموشی بھی تو صبر ہے 🥀

دست شفقت ہمیں زندگی میں میسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں !!💔

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨* *اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨*

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* صبح بخیر *نرم لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں، جبکہ مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ہے.* *دعا ہے کہ اللّٰه تعالٰی ہمیں دونوں خوبیوں سے مالا مال فرمائے۔*

تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ ❤️

Good morning

*اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی* ..!!💔🥹 *اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!* 😥💔

Good morning and have a nice day

اور پھر ہم سمجھدار اتنے ہیں کہ ہر جھوٹ پکڑ لیتے ہیں اور پاگل اتنے ہیں کہ پھر سے یقین کر لیتے ہیں💔💯

*کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا...🍁* *اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں🥺💔*

*کچھ چیزوں کو، کچھ لوگوں کو پا کر ہم اللّٰه کو کھو دیتے ہیں*🥹 *اسی طرح کچھ چیزوں کو، کچھ لوگوں کو کھو دینے کے بعد ہم اللّٰه کو پا لیتے ہیں*💖 *اور کچھ کھو کر اللّٰه کو پا لینے سے بہترین کیا ہو سکتا ہے*🥰

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

پھولوں کی تازگی ہی نہیں دیکھنے کی چیز کانٹوں کی سمت بھی تو نگاہیں اٹھا کے دیکھ