Profile avatar
nooryasinazi.bsky.social
warkar of Jamiat Ulema-e-lslam Pakistan, Balochistan , District۔Ziarat
11 posts 1,094 followers 1,396 following
Prolific Poster

ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور 1996 قائد محترم کی یادگار تصویر۔

ایک طرف آنسوؤں گیس شیلنگ اور دوسری طرف یہ پیار و محبت کے روح پرور مناظر یہ میچ فکسڈ ہے۔

احباب اس پر بھی دھیان دے شکریہ #JamiatUlemaeIslam

امیر محترم #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

مولانا کی سب بڑی چاہت یہ بھی ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو ایک ساتھ ملک خداداد پاکستان کے پرچم تلے لے کر چلے۔ اس وقت پاکستان میں غیر سیاسی استحکام ہے اسے ختم ہوتے ہی پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوگا ان شاءاللہ! #JamiatUlemaeIslam

تاجدار ختم نبوت زندہ باد #JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے اب ان شاءاللہ تعالیٰ بلیو اسکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام کو منظم اور مضبوط کریں گے #JamiatUlemaeIslam

احباب اس فیلڈ میں بھی جماعت کی حدمت کا عزم کرنا ہے #JamiatUlemaeIslam

ایشیا کا سب سے پاورفل مولوی بلکہ اگر یوں کہا جائے دنیا کا سب سے پاورفل مولوی تو بھی غلط نہیں ہوگا قربان شم 🥰 #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam اپنے گھر نہ بلانا کبھی تاکہ خرچہ نہ کرنا پڑ جائے ۔ کنجوس دیکھ رھے ھیں ناں شہزاد بھائی انہوں نے یہی گھر سمجھا کر ٹرخانا شروع کر دیا ۔ @rashahzad.bsky.social

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

جتنے دوستو کو میں نے فالو کیا ھے وہ فالو بیک ضرور دے شکریہ #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️ #JamiatUlemaeIslam

قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔ قائدجمعیت دامت برکاتہم نےمرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔ #JuiUpdates #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam

آئے ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں تاکہ بلیو سکائی میں بھی ابابیلوں کا راج ہو #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 🙏

ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت اگر سیکھنی ہے تو جمعیت علماء اسلام سے سیکھے #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

برصغیر کی سب سے قدیم جماعت سب سے قدیم تاریخ جمعیت علماء کی ہے ہمیں احساس برتری کے ساتھ سیاست کرنی ہے #JamiatUlemaeIslam

آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #JamiatUlemaeIslam

آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

کیا آپ تیار ہے #JamiatUlemaeIslam

کیسا لگ رہا ہے؟ #بلوسکائی #JamiatUlemaeIslam

مولانا ان پشاور ❤️❤️🥰 #JamiatUlemaeIslam

ضد نہیں مجبوری ہے اس ملک کیلئے اب مولانا فضل الرحمان ضروری ہے ❤️🇵🇰 #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

‏جمعیت ایک نظریہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا لیجیٸے جمعیت ایک دعوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھیلا دیجیٸے جمعیت ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تسلیم کیجیٸے جمعیت ایک شناخت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قبول کیجیٸے جمعیت ایک صداقت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقین کیجیے #JamiatUlemaeIslam #Jui #JuiUpdates

#JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

بیلو سکائی پر آج میرا دوسرا دن ہے اور آپ کا #JamiatUlemaeIslam

ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam

جمیعت علماء اسلام اکابرین کی جماعت ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam