Profile avatar
pathan804.bsky.social
58 posts 115 followers 26 following
Prolific Poster

‏گراؤنڈ سے آنے والی اطلاعات: ‏26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں

‏عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو جواب

‏مزاکرات کے بہانے کہی اور جانے کے ضرورت نہیں تمام قافلے ڈی چوک پہنچے۔۔۔۔ ‏بشرہ بی بی کے دوٹوک اعلان

‏🚨اہم ترین ‏عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ‏عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری

‏بریکنگ نیوز🚨 ‏علی امین گنڈا پور کے قافلے پر شیلنگ شروع کر دی گئی۔

‏حقیقت میں حکومت کے کانپیں ٹانگ رہے ہے ‏انسو گیس اور شلینگ سے جب لوگ نہیں روکے تو ہزارہ ڈویژن کے قافلے کو روکنے کیلے مین روڈ پر اگ جلا کر قافلہ روک دیا، بے شرموں

‏احمد خان نیازی منظر عام پر 🔥🔥🔥🔥🔥

‏علی امین گنڈا پور کے قافلے نے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی 🔥 ‏اس جنون کے سامنے یہ رکاوٹیں ریت کا ڈھیر ثابت ہوں گی ‏

‏علی آمین گنڈاپور امن کا سفید پگڑی پہن کر بشری بی بی کے ہمراہ اسلام آباد کے لئے روانہ ❤️

‏بشریٰ عمران خان آج خود بھی اس قافلے میں شامل ہوں گی جو اسلام آباد کی طرف جائے گا. ‏ اپنے رب، اپنے ملک، اپنے شوہر عمران خان کی آذادی کے لیے

‏الرٹ الرٹ 🚨 ‏ملک عامر ڈوگر ، زین قریشی ، معین قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

‏زرتاج گل عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ

‏ملتان سے ملک عامر ڈوگر کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ۔ ‏

‏مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میر عتیق الرحمن ، سینئر نائب صدر میاں شفیق جھاگوی ، نائب صدر ڈاکٹر ظفر ، صدر انصاف یوتھ ونگ آصف کیلوی کی قیادت میں آزاد کشمیر سے ایک بڑا قافلہ روانہ ہو گا

‏میانوالی کا سب سے بڑا قافلہ بیرسٹر عمیر خان نیازی کی قیادت میں روانگی کے لیے تیار

‏سردار عبدالقیوم نیازی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کا قافلہ بھی اسلام آباد روانہ

‏باجوڑ سے انور زیب خان کارکنان کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہو گئے

‏اہم اعلان ‏کچھ گھنٹوں بعد ان کی الٹی گھنتی شروع ان کو دن میں تارے نظر آے گے

‏🔴🚨بریکنگ نیوز۔۔!! ‏جو مرضی کر لیں، ہم آئیں گے، پہنچیں گے، چاہے ہم سب کو گرفتار کر لیں، فتح ہماری ہوگی۔ ‏سلمان اکرم راجہ

‏بریکنگ نیوز۔🚨 ‏شام 6 بجے بڑی اہم پیش رفت ہوگئی سب 6 بجے تک انتظار کریں۔ ‏جیت ہماری ہوگی انشاءاللہ خان صاحب جلد رہا ہونگے۔

‏ہم امن پسند لوگ ہیں، انہوں نے مجبور کردیا ہم کفن پہن لیں، ہم جان دینے کو تیار ہیں، حلیم عادل شیخ کے انقلاب یا شہادت کے نعرے۔۔۔!!!

‏الرٹ 🚨 ‏سندھ پولیس کا حلیم عادل شیخ کے قافلے پر سیدھا فائرنگ، قافلے کو روک دیا گیا ‏

‏اہم خبر _ ‏پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم :پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق

‏ایبٹ آباد سے بڑا قافلہ اسلام آباد احتجاج کے لیے روانہ ہو گیا، ‏کارکنوں کی بڑی تعداد قافلے میں شریک ہے۔ ‏

‏🚨اہم ترین ‏پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔

‏بریکنگ نیوز 🚨 ‏ ‏عمران خان کی فائنل کال کے اعلانات پختون خواہ کے مسجدوں میں شروع۔۔۔🔥 ‏باہر محلے کے سپیکر پر انقلاب انقلاب انقلاب

‏🚨اسلام آباد راولپنڈی کے طلباء رل گئے ‏پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے، ‏طلباء کیلئے اب رہائش کا کوئ انتظام نہیں ہے

‏سالار کاکڑ کا قافلہ جگہ جگہ رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد کی طرف رواں دواں 🔥 ‏

‏اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے۔🔥

‏بشری بی بی کا انکشاف 🛑 ‏عمران خان جب سب سے پہلے ننگے پاؤں مدینہ شریف گئے تھے اور وہ واپس آئے تو فوری باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ ہم تو تمھارے ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے والے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو

‏احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی

‏بشری بی بی نے عمران خان کی طرف سے اعلان کیا کہ اب do or die ہوگا ‏اس کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں ‏ٹکٹ ہولڈرز تھگڑے ہوجاؤ 🔥

‏بشریٰ عمران خان صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا پیغام 8:30 بجے دیں گی۔ ‏چلو چلو ڈی چوک چلو

‏گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں " ‏ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے

‏خبر ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں بڑھ گئی ہے۔ عمران خان سے معافی مانگی جا رہی ہے

‏افسوس ناک خبر ۔ 🚨 ‏الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا 💔

‏انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔۔۔!!!

‏بیرسٹر سیف کو ہٹاو 🛑 ‏بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آگر حکومت سنجیدہ نظر آئی تو احتجاج کی کال واپس لینے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، بات ہو گی تو اسٹیبلشمنٹ سے جڑے شخص سے ہو گی، چاہے وہ محسن نقوی ہوں۔ ‏یہ شخص احتجاج خراب کرنے کے لئے باریک واردات ڈال رہا ہے

‏عمران خان نے پچھلے ایک سال میں کیا کیا 🚨 ‏عمران خان نے آپ کو گریباں سے پکڑا ہے اور آپ اتنے کمزور ہے کہ اپنا گریبان نے چڑاسکتے ‏حامد میر سامنے ہی حواجہ آصف کی کتے والی کررہے 🔥

Former 🇵🇰 Captain Imran Khan’s voice on X now echoes to 21 million hearts ✨

‏Breaking🛑 ‏24 نومبر کو پاکستان میں انقلاب ا رہا ہے۔ ‏یہ باتیں کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ کے نیوز چینل پر ہو رہی ہیں۔ ‏اسکا مطلب سمجھتے ہو سب؟ ‏امریکی چینل پر یہ باتیں ہو رہی ہیں تو ٹرمپ انتظامیہ اس سے بے خبر تو نہیں ہو سکتی۔ ‏پاکستانیو پوری دنیا کی نظریں اب آپ پر ہیں،فائنل کال پر ہیں۔

‏🔴احتجاج کے دوران آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی ‏“Bridgefy” ‏یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔ ‏⁦‪@PTIofficial‬⁩

With the complete nonexistence of democracy, rule of law, and human rights, Pakistan stands at a critical crossroads today. I appeal to all Pakistanis to rise to the occasion— not only by reaching Islamabad in overwhelming numbers on November 24th, but also by lending your financial support

‏خبر یہ آرہی ہے کہ ‏عمران خان اسی ہفتہ جیل سے باہر آجائیں گے قوم تیاری پکڑے عمران خان کے شاندار استقبال کیلئے

‏توشہ خانہ 2 کیس پی باقی بچا تھا جس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی ہے ‏اب عمران خان کی رہائی کنفرم ہوگی ہے ‏ایڈوکیٹ سلمان صفدر ‏

‏شکر الحمداللہ عمران خان رہا ضمانت منظور ‏سب کو مبارک ہو

‏خبر ارہی کہ عمران خان واپس آرہا ہے انکی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہونے جارہی ہے