Profile avatar
pmlnusa.bsky.social
Officials Account of Pakistan Muslim League Nawaz of USA
35 posts 448 followers 231 following
Prolific Poster

‏اقتدار تو بس بہانہ ہے ایٹمی اثاثے اصل نشانہ ہیں

PAKISTAN ZINDABAAD🇵🇰

‏گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کو پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی۔ ~ صحافی حماد حسن کا انکشاف

‏دورہ چین وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل 8 دن کے سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی

بھگوڑے علی امین، بشری بی بی کو آئینہ دکھانے والے خیبر پختونخوا کے عوام پر گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی

‏سول نافرمانی تحریک کیوں ؟ ملک میں زرِ مبادلہ کے ذخائر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، جو کہ ملک کی معیشت کی مضبوطی کی نشاندہی کرتا ہے۔ مگر دشمن ایجنڈے پہ عمل پیرا تحریک انتشار یہ ترقی ہضم نہیں کرپارہی۔

‏"پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کا دورہ چین" ♻: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین پہنچ گئیں ♻: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کابیجنگ ائیرپورٹ پہنچنے پر پر تپاک استقبال ♻: وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو بیجنگ ایئر پورٹ پہنچنے پر گلدستہ پیش کیا گیا

Fake Dead Bodies Drama Exposed! PTI’s official Instagram starts deleting its own lies after their propaganda blows up.

‏پی ٹی آئی کے دور میں وزیر غلام سرور کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بندش کا شکار کیا۔ لیکن الحمدللہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے یہ پابندی ختم کروا کر پاکستان کی ایوی ایشن کا وقار بحال کیا۔ یہ فرق ہے کام کرنے والوں اور تباہی کرنے والوں میں!

‏الحمدللہ مسلم لیگ ن حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی 63 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ کامیابی حکومت کی مثبت اور مستحکم اقتصادی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے، جو عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔

‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار ‏وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"‏ ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی

BREAKING 🚨 Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations.

The truth always comes out. Claims of hundreds of workers killed in D-Chowk have been debunked. Al Jazeera reports 4 deaths, including 3 Rangers and a police constable.

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ نواز کے دور میں کم ہوئی۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔ اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔ "مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان

‏"ایک سال کے دوران معیشت کی اونچی اڑان" 📌: زر مبادلہ ذخائر ‎$mn 7,180 : 2023 :♻ ‎$mn 11,258 : 2024 :♻ 📌:ترسیلات زر ‎$mn 8,795 : 2023 :♻ ‎$mn 11,850 : 2024 :♻

پاکستان کی بصیرت افروز قیادت اور مضبوط حکمت عملی نے تحریک انتشار کے مذموم عزائم کو ناکام بنا کر قوم کے اتحاد اور امن کا پرچم بلند رکھا۔ دشمنانِ وطن کو یہ پیغام واضح ہے کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش ناکامی سے دوچار ہوگی۔ ‎#ریاست_پاکستان_زندہ_باد

بھاگنے کے بعد شرمندہ ہونے کی بجائے بیشرمی سے جھوٹ بولنے لگے ہیں کہ ہزاروں لوگ پولی کلینک ہسپتال میں ہیں۔ اب پولی کلینک والے بھی بول رہے ہیں کہ سب جھوٹ بکواس ہے۔

The bond of respect, friendship and affection is clear. This is how world leaders treat Mian Nawaz Sharif Sb!

Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد

The Meeting of the Federal Cabinet is underway with Prime Minister Shehbaz Sharif in the chair.

ڈی چوک میں شلواریں چھوڑ کر گاڑیاں چھوڑ کر بھاگنے والے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا پی ٹی آئی قیادت نے اپنے یوتھیوں کو گدھا سمجھ رکھا ہے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت

‎‏سری نگر ہائی وے پر پی ٹی ائی دہشتگردوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع* ‎‏ *اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری ۔۔

تحریک انتشار سانحہ 9 مئی پارٹ ٹو دوہرا رہی ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈاپور اور پنکی پیرنی کی قیادت میں آنے والے انتشاری قافلے کی طرف سے کٹی پہاڑی رکاوٹ کراس کرنے کے لیے پولیس پر فائرنگ ایک پولیس کانسٹیبل "مبشر" گردن پر گولی لگنے سے شہید

Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite!

اسلام آباد | 25 نومبر 2024 | بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو (Aleksandr Lukashenko) تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کی پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا

‏انتشاری ٹولے کے احتجاج کی کال مکمل فلاپ ہو چکی ہے۔ صوبے کے وزیراعلیٰ سرکاری وسائل اور مشینری کے ساتھ وفاق پر حملہ آور ہو رہے ہیں، تحریک انصاف جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو پروان چڑھانا چاہتی ہے۔

PTI supporters and leadership on X are now relying on videos of overseas protests, which only highlights the complete failure of their Final call within the country. Pakistan has rejected this chaos.

Liberty Chowk, Once the hub of PTI protests, now stands silent on Khan’s so-called 'final call.' The people have spoken. They’re done with Khan’s theatrics.

لاہور شہر میں ٹریفک اور کاروبار معمول کے مطابق رواں دواں۔عوام نے تحریک انتشار کے احتجاج کو مسترد کردیا ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی

This video perfectly illustrates how Lahore has completely rejected the Final Call, and with no road blockades in sight. A perfect own goal by Raja sb!😄😄

‏ایک بات جو اہم ہے اور سب کو ضرور یاد رکھنی چاہیئے کہ راوی تحریک انصاف کی فائنل کال سے متعلق بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ #pmln #pmlnusa

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع خیبر کے علاقے باڑا اور جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں 2 اور جنوبی وزیرستان میں 1 خارجی کو جہنم واصل کیا گیا اور 3 کو گرفتار کیا: وزیراعظم شہباز شریف

نیکٹا کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کے خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

‏کوئی بھی قومی اور صوبائ ممبر اسمبلی عدالتی حکم کے باوجود احتجاج میں شامل ہوگا تو اسمبلی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سوچ سمجھ کر توہین عدالت کیجئے گا!!!!! #pmln #pmlnusa

کارکنان کی عدم شرکت کا خوف یا حکومت کی جانب سے سختی سے نمٹنے کا ڈر؟ پی ٹی آئی قیادت کا 24 نومبر احتجاج منسوخ کرنے پر غور شروع

تحریک انتشار کی توڑ پھوڑ دنگا فساد کی وجہ سے دکانیں بند کرنا پڑتی ہیں جن کی وجہ سے کاروبار ختم ہوتا جارہا ہے یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔

Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family. #PMLN

جس جس نے بھی بشریٰ پیرنی پر احسان کیا، یہ اسی کو ہی ڈستی ہے، سنیں عمر چیمہ کی زبانی.. بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔ یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے

آئی جی اسلام آ باد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم کہ میٹنگ کا انعقاد ۔ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق شہر میں امن عامہ کے قیام کو یقینی بنایا جائے ۔پولیس دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد کیلئے تمام تر اقدامات کرے گی ۔ شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری وسائل بروئےلئۓ

‏سانحہ نو مئی کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ! چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔ #pmln #pmlnusa #9May

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ تونسہ بیراج وزیراعظم تونسہ بیراج کے مقام سے نکالی گئی کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کا افتتاح کریں گے۔ کچھی کینال کے ذریعے دریائے سندھ کا پانی صوبہ بلوچستان کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے؛ اس نہر کے کئی حصے 2022 کے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے۔ #PMLN

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی! پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ دفعہ 144 ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک 3 دن کے لیے نافذ کی گئی۔

‏"مخلص قیادت کا کمال ملکی ترقی بے مثال" مثبت معاشی اشاریوں کا رحجان برقرار !! #PMLN

بانی PTIاور بشری بی بی پاکستان سےدشمنی میں آخری حدتک چلےگئےہیں بشری بی بی نےبانیPTIکےکہنےپربرادر اسلامی ملک کےخلاف بیان دیابشری بی بی شوہرکےنقش قدم پرچلتےہوئےملک کی خارجہ پالیسی کوداؤ پر لگارہی ہیں فتنہ پارٹی ملک وقوم کےلیےناقابل قبول ہوچکی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ‏‎ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016. #PMLN

مجھے اس چیز کا دُکھ ہے جو کامیابیاں آج شہباز شریف کے ذریعے پاکستان کو مل رہی ہیں اُس پر آج بھی حملے ہو رہے ہیں شدت سے حملے ہو رہے ہیں یہ حملے کوئی خارجی طاقت نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ حکومت کر رہی ہے ۔ مریم نواز شریف