Profile avatar
pmlnyarhussain.bsky.social
10 posts 168 followers 71 following
Prolific Poster

آج میری پیاری بیٹی کا برتھ ڈے ہے۔ الحمداللہ دو سال کی ہو گئی۔Happy Birthday 🥳 Sarah Waqar 🎂🎁🎉 I

ڈی چوک و اطراف میں لائٹیں بند، خارجی راستے بند 🚨پنڈی ڈویژن کی تمام نفری اسلام آباد طلب بڑے آپریشن کی تیاری آئی جی پنجاب سی پی او راولپنڈی ،ڈی پی او اٹک سمیت اہم افسران کو بھی طلب کر لیا گیا🤔🤔🤔 یااللہ احتجاج والوں کی حفاظت فرما 😥😥😥

بعد میں کہتے ہیں زمالویہ گناہ دادہ چہ پختون یم😥😥😥😥

اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣😂

اب یہ کیا ہے؟

سارے بولو پہلی بات سچ ثابت ہو جائے آمین

‏آج دل سے سعودی عرب کی حمایت اور شہزادہ محمد بن سلمان کو سلام کر رہا ہوں! ❤️ سعودی عرب واقعی میں پاکستان کا سب سے بڑا خیر خواہ ملک ہے۔ شکریہ سعودی عرب

اسے لے کر گیا تھا اس کا مانگنے کا دنیا میں سب سے زیادہ تجربہ ہے ٹوٹا چاول تک نا چھوڑے اس مانگت نے

پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تحریک انصاف نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب پھر ریسکیو کی گاڑیاں احتجاج میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن ان میں سے ایک بھی نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے

Public service message

مریم نواز صاحبہ کا آفیشل اکاؤنٹ جو بلیو اسکائی پر ہے۔

اسلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ھے دوستوں

آپ سوچیں آپ اپنے پیاروں کا علاج کروانے سرکاری ہسپتال لائیں اور ان کو وہاں ہسپتال والے ایڈز جیسا مہلک مرض لگا دیں وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟

ٹویٹر بھی ضروری تھا سکائی بھی ضروری ھے

@qayyumreports.bsky.social done sir

خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا _____________ اور 149 ارب میں ایک ٹکے کا ترقیاتی کام نہیں ہو ہے، صرف انصافیئنز کے کوہلے مٹکانا پر یہ پیسہ ایک سال میں اڑایا ہے

مدتوں بعد ہم کسی سے ملے یوں لگا جیسے زندگی سے ملے

کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟ یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں

شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے

پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ

ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے

یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟

تاریخی الفاظ

سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟

Haqiqi azadi final round

Good PmlN government

اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے

علامہ اقبال رحمہ اللہ کے بعد اگر پاکستانی قوم کو کسی نہ جگایا ھے تو وہ ویڈیو لیک کے ٹوٹے ھیں ۔ منقول 😂😂😂🙏 Good night with sweet dreams 💤😴

سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟ جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود کی شرکت

فیس بک پر مارک زکر برگ نے اپنی ہی دنیا بنا لی ہوئی ہے، الفاظ بین، کمنٹ بین، چھوٹی سی بات پر آئی ڈیز اڑا دینا جبکہ ٹوئٹر جو کہ اب X بن چکا ہے وہاں ایلون مسک نے اپنا اکھاڑہ سجایا ہوا ہے ایسے میں احباب اس نئے پلیٹ فارم پر آئیں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں

اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے