Profile avatar
professorpti.bsky.social
IMRAN KHAN ❤
100 posts 224 followers 24 following
Prolific Poster

اسٹیبلشمنٹ کا باپ عمران احمد خان نیازی 😎🔥👑

یہ جو دہشتگردی ہے اس پیچھے ناپاک فوج کی وردی ہیں۔

گولی کیوں چلائی نمک حراموں 😠 😡 ‎#گولی_کیوں_چلائی

پچیس لاکھ علماء کی ساری ذندگی کی عبادات سے افضل ہے یہ نماز،💔🤲🏻

عمران خان کی رہائی کے لیئے بشرہ بی بی ڈٹ گئی-🔥✊🏻

This is just Hazara convoy✊🏻

پوری دنیا میں احتجاج یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔

Asalamalakium Everyone

Unstoppable. Unyielding. Unmatched ⚡🔥

اس بار نظام کو تمام رکاوٹوں کے باوجود شکست ہو گی عوام بہت بڑی تعداد میں نکل رہی ہے۔۔۔ انقلاب کی شروعات ہو گئی ہے

*پشاور ٹول پلازہ سے تازہ ترین*🔥 #FinalCall #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

‏بشری بی بی قافلوں کی قیادت کے لیے روانہ ہو چکی ہیں۔ ہر قیمت پر انکی حفاظت یقینی بنانی ہے سب نے

تخت ہل رہا ہے 76 سالہ بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے انشاء اللہ..!!

پی ٹی ائی باجوڑ کی لیڈرشپ کی قیادت میں قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ۔ ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

نکلو پاکستان کے خاطر نکلو عمران خان کی خاطر۔۔!!

یا رب العالمین! ہمارے ملک پر رحم فرما۔ باطل کو مٹا دے۔ حق کو فتح دے۔

‏وہ جیل میں بیٹھا شخص اس نظام پر کتنا بری ہے جو جیل میں بیٹھا ہے اور پوری نظام کو بند کر کے رکھ دیا سوچو وہ باہر ایا تو یہ لوگ کہاں کہاں تک بھاگ گے #imrankhan #Finalcall

نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ

Now who did this ? 😂

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ میں خان صاحب کے پاؤں میں بیٹھ کر احتجاج ملتوی کرنے کی منتیں کر رہے تھے لیکن نیازی نے اپنا پرویز خٹک دکھا کر واپس بھیج دیا

یہ کوئی ویڈیو گیم کے مناظر نہیں بلکہ شہر اقتدار میں خوف عمران خان کے مناظر ہیں 🔥 #24NovemberFinalCall

‏کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں مراد سعید

الامین ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں قافلوں کی آمد جاری سالار خان کاکڑ نگاہوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں #24NovemberFinalCall #ImranKhanNeedsJustice

#24NovemberFinalCall #ImranKhanNeedsJustice

پاکستانیوں اگر ہم نہیں نکلیں گے تو یہ عمران خان کو رہا نہیں کریں گے،نکلو پاکستان عمران خان کی خاطر۔۔🔥

کیا یہ ڈفرز نہیں جانتے کہ اِن کے فسطائی ہتھکنڈوں کی وجہ سے عوام میں ان کے خلاف نفرت ہر آنے والے دن بڑھتی ہی جا رہی ہے؟ یہ نفرت تو صرف عمران خان کی رہائی سے کم نہیں ہونے والی!

T H E S T A T E.

پنجاب کی ڈرٹی آنٹی پھر سے واہیات بکنے آ گئی ہے

*لیرولیر ہونا اور کسی کہتے ہیں۔* *ملک کی 6 موٹرویز پر ایک دم مرمتی کام شروع ہو رہا ہے۔*😅

پاکستانیوں کے پاس یہ بہترین موقع ہے اس گندی اور غلیظ فوج سے جان چھڑانے کا جنہوں نے اس ملک کو 76 سالوں سے یر غمال بنا رکھا ہے ان سے ملک چھڑانے کا وقت آگیا ہے آپ کا ایک دو دن تکلیف برداشت کرنا آپ کی نسلوں کی مستقبل سنوار سکتی ہے فیصلہ آپ کا ہے آزاد رہنا ہے یا غلام رہنا ہے فیصلہ آپ کا۔۔۔!!

Good Morning 🥰

سارا ملک تو خود ہی بند کر دیا ہے۔

گیراج واقعے کے بعد جب اپنی عورت کے ساتھ کیپٹن صفدر پہلی مرتبہ اپنے گھر گیا تو اسکی ماں نے دیکھتے ہی کہا 👇

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے. ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.🔥

Inshallah ✊🏻🔥

Not coming slow 🔥 #BehindYouSkipper

‏"”پالتو کتے کی بڑی قیمت ہوتی ہے“۔۔۔ فیصل واؤڈا خود کو پالتو کتے سے تشبیہ دیتے ہوئے !

🚨🚨24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!

موتر نقوی کو اگر پی ٹی آئی احتجاج روکنے سے فرصت مل گئی ہو تو پاراچنار کی خبر بھی لیں وہاں آج 40 بندے شہید ہو چکے ہیں

Release Imran Khan

Imran Ahmad Khan Niazi 👑🔥😎

Show me more handsome than IK, I'm waiting

اہم ‼️ بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔

‏‎(24 نومبر کو_انقلاب کی فائنل کال) یہ اخری چانس ہے ملک بچانے اور اپنے بچوں کی مستقبل کیلئے پوری قوم بھرپور طاقت کے ساتھ نکلیں کیونکہ یہ اُس ظالم نظام کے خلاف جنگ ہے جس ظالم نظام نے 77سال سے ملک پر ناجائز قبضہ کرکے، 25 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے, جیت حق کی ہوگی انشاء اللہ

واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے ہم ان کی کیا بات مانیں مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے۔۔۔ عمران خان۔۔۔!!!

This 😂🔥

The RISE of this NATION!