Profile avatar
ptmofficial.bsky.social
@ptmofficial.bsky.social / human rights activists/ soldier of ManzoorAhmadPashteen/ current affairs/ 🚩
69 posts 529 followers 76 following
Prolific Poster
Conversation Starter

پاکستان میں نہ اسلام کو خطرہ ہے نہ پاکستان کو خطرہ ہے اگر خطرہ ہے تو صرف پختون وجود اور پختون سرزمین کو خطرہ ہے.

ورځ ده جمعې ده سوال قبلیږی څوک چې پښتون برباده وی برباد دې شینه #جمعه__مبارك

پختون قومی جرگہ کا نمائندہ وفد ضلع کرم روانہ ہوگیا جرگہ کرم میں جاری فسادات کو مذاکرات اور پختون روایات کی روشنی میں حل کرنے کی کوشش کریگا تاکہ کرم میں دیرپا امن قائم ہو سکے،.

:چاتـــه متل چاتــه مثال چاتــه رباب دي منظور ماتـــه باچا ماتــه رهبــر ماتــه کتاب دى منظور

دو دن پہلے یہ نننا دھشتگرد مہمند ایجنسی میں ڈرون حملے میں مارا گیا،گھر کے سربراہ کے مطابق چھ لوگ زخمی ہیں جبکہ یہ بچہ موقع پر فوت ہوا گاؤں چارگلی تحصیل امبار ضلع مہمند کا ایک نَنّھا مُنّا دہش ت گرد مار دیا ہے کیونکہ یہ بچہ ملک کیلئے بہت بڑا حطرہ تھا ۔💔😓 افسوس پحتونہ،

#بنوں غوڑا بکاخیل میں دہشت گردوں کے درمیان کھیل میں کئی بےگناہ لوگ شھید فوج اور پولیس نے کئی گھروں کو میسمار کر دئے ہیں #WeStandWith11OctJirga

(منظور احمد پشتین):- کالونئل ریاستی نظام کا ظلم جبر اپنے عروج پر ہے۔ ایک طرف پی ٹی ائی احتجاج پر ظلم جبر، شھادتیں، زخمی اور گرفتاریاں تو دوسری طرف انکو کوریج دینے والے صحافی مطیع اللہ جان کی اغوائیگی اور جھوٹے ایف ائی ار۔ اس ظلم جبر پر ہمیں سخت افسوس ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں

صوبہ #پختونخوا کے ضلع کرم میں تازہ جھڑپوں میں مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ضلع میں 21 نومبر سے جاری ان جھڑپوں میں روزانہ دونوں اطراف سےپختون مارے جا رہے ہیں، لیکن ریاست کی جانب سے امن و امان کی بحالی کے لیے کوئی اقدامات نظر نہیں آ رہے۔

انقلاب تب آئے گا جب پنجابی چوہے اپنے بل سے باہر نکلیں گے۔ پشتون اکیلے صرف جنازے ہی لاسکتے ھیں

سانحہ بابڑہ سے لیکر ، ‏سانحہ ضرب عضب، سانحہ ضرب نجات، سانحہ لال مسجد ، سانحہ کوئٹہ وکلاء سانحہ خڑ کمر ، سانحہ پاراچنار ، سانحہ اے پی ایس اور سانحہ ڈی چوک کرنے والے ایک ہی ہیں۔۔۔

پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش (Pashtun national Cort)

جہاں وردی ہوگی، وہاں دہشتگردی بھی ہوگی۔ چاہے اسلام آباد ہو یا خیبر، پشتون قومی عدالت جرگے پر یا پی ٹی آئی کے ورکرز پر ظلم ہو، ہم انسانیت اور مسلمانوں کے حقوق کے لیے ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوں گے۔

جہاں وردی ہوگی، وہاں دہشتگردی بھی ہوگی۔ چاہے اسلام آباد ہو یا خیبر، پشتون قومی عدالت جرگے پر یا پی ٹی آئی کے ورکرز پر ظلم ہو، ہم انسانیت اور مسلمانوں کے حقوق کے لیے ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوں گے۔

پختونخوا کے ضلع #بنوں کے جانی خیل میں مظالم کے خلاف جرگہ چوتھے دن بھی جاری ہے۔ جرگے کے لوگ کہتے ہیں کہ مسلح جھڑپوں کے بعد فوج عام لوگوں کو تنگ کرتی ہے، گرفتاریاں کرتی ہے اور کرفیو لگاتی ہے۔ صرف #کرم نہیں بلکہ بنوں اور #پختونخوا کے ہر علاقے کا یهی حال ہے۔

شیعہ سُنی بھائی بھائی مونږ په خپله خاوره امن غواړو 💞❤️

حال ہی میں #پنجاب کے کچھ لوگ اپنی فرسٹریشن پشتونوں پر نکال رہے ہیں اور سیاسی لڑائیوں کا ذمہ دار بھی ہمیں ‎#پشتون سمجھتے ہیں۔ وہ یہ بھول گئے ہیں کہ پچھلے 75 سالوں میں جرنیلوں کی پالیسیوں کا سب سے زیادہ نقصان پشتونوں کو ہوا ہے۔

پشتون قومی عدالت نے کرم کے بارے میں ایک خصوصی میٹنگ ۔۔

مشر منظور پښتین: د پارا چنار په کرم ضلعې کې د ښځو، ماشومانو او بې ګناه خلکو د شهادتونو د پېښې د غندلو لپاره هېڅ ډول مناسب الفاظ نه شم پیدا کولې. دا یو بې‌ساری ظلم دی. تر ټولو لویه اندېښنه دا ده چې د دې ډول سختو پېښو وروسته هم د سیمې د امن لپاره نه جدي هڅې شته او نه

روزانه په درځنونو پښتانه وژل کیږی. په پښتون وطن کښي د جنګ او دَ بربادی تیاره ده. د امن سفیران په زندان کښي بندی دی، او د امن او روزګار دښمنان په پښتون وطن کښي اورونه لګاوی. مونږ په خپله خاوره ترهګر نه منو، هغه که سرکاری دي یا د سرکار سپي دي. ‎(AlamZaibMahsud)

منظور پشتین

پشتون قومی جرگہ نے سانحہ کرم پر گہرے دکھ اور شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کرم میں امن کی بحالی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ #کرم

#کرّم میں کل رات پھر خون کی ندیاں بہہ گئیں۔ 25 اور پشتون مارے گئے۔ اب تک جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 75 ہو چکی ہے۔ حسب معمول یہ خبریں پاکستان کے میڈیا میں نہیں ہیں اور ریاست کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ #No2StateTerrorInKurrm

پختونخوا بار کونسل نے کل سارے صوبے میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔ اگر 15 دن کے اندر امن و امان قائم نہ ہو سکا تو پشاور سے ‎#پاراچنار تک امن مارچ کرینگے: بار کونسل ‎ #No2StateTerrorInKurram

پیارے پشتونو ہمارا ساتھ دیجیے یہ جنگ ہمارا نہیں عالمی طاقتوں کی ڈالری جنگ ہے آپ کی امن کے خاطر ہزاروں پشتون سیاست دان، علما قربان ہوے ہیں۔ اور ہزاروں ورکروں اور لیڈروں نے قید برداشت کیے. ابھی بھی علی وزیر سمیت سینکڑوں PTM کے ورکر ناحق قید میں ہے پشتون افغان وطن کی بچانا ہمارے اوپر فرض ہے #kurram

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں خیسور روڈ پر موسکی گاؤں میں ڈرون حملہ ہوا جس میں 6 عام شہری زخمی ہوگئے۔ 😭😭😭

په ‎#پاڑہ_چنار کې نن داسې وحشت وشو چې ساری نه لري. په ‎#کورمه کې ټول پښتانه اوسیږي خو پوځي جنرالان د ډالري جنګ لپاره د وسلوالو ملاتړ کوي او د لویو وړو وینې تویوي. پوځ دا کار یوازې په کورمه کې نه بلکې د پښتنو په هره سیمه کې کوي. پي ټي اېم د فوج په دې لوبو پوهیږي او پر ضد یې مزاحمت کوي.

وطن ټول په وینو رنګ دی ترینه جوړه کربلا ده د ګل ګل کورمې په ‎#پاڑہ_چنار کې نن بیا 38 پښتانه ووژل شول. دا څوم ځل دی چې په کورمه کې ډله ایزه وژنې کیږي. د پوځ ملاتړ لرونکو وسلوالو یو ځل بیا د سورلیو ګاډو پر کاروان برید کړی دی. په برید کې ډېر خلک زخمیان دي چې ورسره مرګژوبلې د زیاتېدو ویره ده. ‎

‏افسوسناک خبر کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زیادہ زخمی 💔😥

د پشتون قامي جرګې په تسلسل کې نن په سویلي وزیرستان واڼه کې احتجاج تر سره شو په ياد احتجاج کې د بندی ملګرو د حلاسون غوشتنه وشوه او ورسره د پشتون وطن په خاوره د بد امنئ په حلاف به یوه مثبته لایحه عمل جوړیږي۔

پشتون قومی جرگے کی جانب سے آج یعنی 21 ستمبر کو پورے پشتون وطن میں پشتونخوا کی حالیہ بدامنی، پشتون قوم پر جاری ظلم و جبر، اور بے گناہ قیدیوں بالخصوص سیاسی قیدیوں، علی وزیر، علم زیب، عصمت کامریڈ اور دیگر مظلوم قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور عوامی احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔

قومی جرگے کی جانب سے ضلع کرم میں امن قائم کرنے کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر کوہاٹ سے ملاقات کی۔ کمشنر کوہاٹ نے جرگے کو یقین دلایا کہ آئندہ چند دنوں میں انہیں مکمل سیکیورٹی کے ساتھ ضلع کرم لے جانے کے انتظامات کیے جائیں گے۔ ‎#PashtunNationalJirga

شام 6 بجے مالی خیل فوجی چیک پوسٹ پر زوردار خودکش دھماکہ ہوا ہے۔دھماکہ اتنا شدید تھاکہ کئی کلو میٹر دور گھروں کے چھتں گرگئی ہے۔ دھماکے کے فورا بعد شدید فائرنگ شروع ہوئی۔جوکہ اب تک جاری ہے! نقصانات کی معلومات فعل حال نہیں ہے۔ پورا جانی خیل اس وقت شدید جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ @shafiqahmadadv3.bsky.social

بڑے با اصول دہش ت گرد ہیں وزیرستان میں چین جانے والے ٹرک میں وسائل پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو کچھ نہیں کہتے جبکہ عام عوام کو بھرے بازار میں ٹارگٹ کرتے ہیں..

افسوس ناک خبر ۔۔۔۔بنوں سردی خیل میں حجام کی دکان کو اڑایا گیا

بنوں کے مقامی مشران کی کوششیں رنگ لے آئیں, روچہ چیک پوسٹ سے اغواء ہونے والے سات اہلکاروں بحفاظت بازیاب کرایا گیا, مقامی مشران نے جرگہ کے ذریعے سات مغوی اہلکاروں کو رہا کروایا, مغویوں کو بغیر کسی تاوان یا شرائطِ کے رہا کروایا گیا,ڈی پی او بنوں ضیاء الدین احمد

پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم کرنے کے خلاف اج پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی پچھلے پیشی میں چیف جسٹس نے حکومت سے جواب طلب کیا تھا کمنٹس نہ جمع کرنے کی بنا پر چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو ایک ہفتے میں کمنٹس جمع کرنے کا سختی سے حکم دیا ۔ اگلی پیشی کے لیے 4 تاریخ مقرر ۔