Profile avatar
qaiser4u007.bsky.social
Artist by birth Musician By passion dog lover have two boy poodle:) living in South Korea 🇰🇷
43 posts 173 followers 118 following
Regular Contributor
Active Commenter

Up with snow 2024/11.27

ارے جناب السلام علیکم میرے پیارے دوستو اپ تمام دوستوں کو فالو بیک ملے گا تھوڑا سا انتظار کریں کام میں بزی ہوں کچھ بڑا کام کر رہا ہوں تو اس لیے معذرت دیر کے لیے معذرت

youtube.com/watch?v=q89N... Kehna ghalat ghalat :(

تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ کہیں پر اگر اپ کو کوئی یوتھڈ ملے تو پہلے اپ اس کو گھڑی دکھائیں اور گھڑی کے اوپر اگر نہ مانے تو اس کو پیڑیں کرائیں

Ghost pepperoni pizza and chicken how about you ?

تمام دوستوں کو پائپ لائن میں ائی مین کو لائن میں رکھا ہے تو معذرت کے ساتھ صبح یا دیر ب دیر اپ سب لوگوں کو فالو کر دیا جائے گا

وہ بھڑوا جو اندر بند ہے وہ کیا بھونک رہا ہے اج کل کوئی اپڈیٹ ہے🤔

میٹرس کو چھوڑو اور اسی زمین پہ سونا سیکھو کیونکہ اسی زمین میں ہم نے دفن ہونا ہے

پتہ نہیں پاکستان میں اپ لوگ بڑے بڑے بیڈز پہ کیسے سو جاتے ہیں مجھے تو وہ میٹرس پہ کبھی نیند ائی بھی نہیں اور نہ ا سکتی ہے مجھے زمین پہ نیند اتی ہے

They love to ride car even not that but SUV will host them

السلام علیکم میرے نیلے اسمان کے دوستوں کیسے ہو اپ لوگ اپ لوگوں کے لیے ساؤتھ کوریا سے اپڈیٹ لے کے اتا ہوں تو اپڈیٹس کو لائک بھی کریں میں نہیں کہتا کہ شیئر کریں لائک کرنا تو بنتا ہے

youtu.be/ekr2nIex040?... fall in love with this song now a days 😘

youtu.be/ekr2nIex040?...

Its cold today what about your side ??? ❄️❄️❄️🥶🥶

Sunday vibes 😋 bbq cow after live performance

Looking at you ;)