Profile avatar
qasimhasan.bsky.social
C accountant U K
564 posts 1,760 followers 2,639 following
Prolific Poster

وہ فوج جو ڈالروں اور پاؤنڈز کے عوض اپنے آپ کو بیچ دیتے ہیں، اقتدار میں رہنے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو مارتے ہیں، دھاندلی اور جھوٹی دہشت گردی کرتے ہیں، قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں، اغوا کرتے ہیں، اپنی ہی قوم کو ٹارچر کرتے ہیں، وہ فوج کبھی محب وطن اور قوم سے محبت کرنے والی نہیں ہوتی۔

وہ قوم جو اچھے برے کا علم نہیں رکھتی کون محب وطن ہے یا نہیں جاہل مولویوں اور سیاست دانوں کی پیروی کرنا جاہل قوم کو کبھی کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی اور جاہل مولوی اور سیاستدان روز بروز امیر ہوتے جائیں گے۔

بدقسمتی سے یہ ایک بڑا المیہ ہے کہ پاکستان میں امریکہ اور مغربی طاقتوں کی مشرکہ اولاد (فوج، آئی ایس آئی، ایم آئی، تمام ججز، کرپٹ سیاستدان) طاقت میں ہے اور قوم گہری نیند سو رہی ہے خصوصاً پنجابی اور سندھی۔

😇😇😇

وہ لوگ جو ظالموں (فوج/آئی ایس آئی اور پی ڈی ایم) کے حامی ہیں اور ظالموں کی حمایت کرتے ہیں، قیامت کے دن ان کے ساتھ ہوں گے اور وہاں وہ بچ نہیں سکیں گے۔ لیکن اہل حق کامیاب ہوں گے۔

شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا جب وہ دیکھتا ہے کہ یہ گندے کیڑے ظلم کر رہے ہیں اور قوم کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں۔

ترکی میں #اردوگان کی پارلیمنٹ نے منافقت کا انکشاف کر دیا جو پائلٹ غزہ اور فلسطین پر بمباری کر رہے ہیں، وہ سب ترک مسلمان ہیں طیارے کے لیے ایندھن اسکندریہ (ترکی) سے فراہم کیا جاتا ہے۔ ترکی ان اسرائیلی فوجیوں کے لیے بھی خوراک بھیجتا ہے جو غزہ میں بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہے ہیں۔

ہم ڈالر اور پاؤنڈز کے حصول کے لیے پاکستانی قوم کو مارنا پسند کرتے ہیں اور ہم یہ کام پورے پاکستان خصوصاً بلوچستان میں جاری رکھیں گے💰💰

بین الاقوامی کھسرے

ایک بات یاد رکھیں اور ذہن میں رکھیں 1947 کے بعد پاکستانی فوج (جو پاکستانی نہیں ہے) / آئی ایس آئی اور تمام کرپٹ سیاستدان صرف مغربی طاقتوں کے لیے کام کر رہے ہیں، پاکستان کے لیے نہیں، یہ سب صرف پاکستانی قوم پر حکومت کر رہے ہیں اور مغربی طاقتوں کے حکم کی تعمیل کر رہے ہیں۔

مبارکباد ہے اس شخص کے لیے جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو ۔ (ابن ماجہ ) جو پابندی سے استغفار کرے گا تو اللہ اسے ہر غم اور ہر تکلیف سے نجات دے گا ، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرماۓ گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا ، جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا (ابو داؤد ابن ماجہ) استغفر اللہ

دس ہزار سے زائد ترک فوجی اسرائیلی فوج کی صفوں میں موجود ہیں 4000 نے غزہ کے خلاف جنگ میں حصہ لیا اور ان میں سے 65 ہلاک ہوئے اردغان نے اس اہم معاملے کو دبانے کی پوری کوشش کی تھی لیکن اپوزیشن نے اس کو سامنے لاکر اس منافق کو دنیا کے سامنے رسوا کر دیا ہے ۔

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں، پاکستان کے زیادہ تر ظالم اور کرپٹ فوجی جرنیل، کرپٹ سیاستدان، کرپٹ جج، نیوی، ایئر فورس وغیرہ میں شامل کرپٹ افسران مرزائی اور دہریہ ہیں، وہ اللہ پاک، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور قیامت کے دن کو نہیں مانتے، اس لیے ان سے انصاف کی امید نہ رکھیں۔

‏افسوس کہ ہماری ایجنسیاں کشمیر تو فتح نہ کر سکیں لیکن کشمیریوں کی مائیں بہنیں اغوا کر کے معصوم کشمیریوں کو ضرور فتح کر رہی ہیں Stay strong ‎@AhmadFarhadReal