Profile avatar
qureshiyasir2u.bsky.social
Only PTI Family Please ❤️ ❤️ ❤️ Love u KAPTAAN. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، أستغفراللهِ-
37 posts 557 followers 552 following
Prolific Poster

‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے ‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔

اسکری پکوڑے 😂 #گولی_کیوں_چلائی؟؟؟

FREE IMRAN AHMED KHAN NIAZI 👊🏼 #FreeImranKhanNow

یہ نام ( عمران خان) ہمیشہ عالمی سطح پر پاکستان کا فخر بنا ہے۔ #ضد_بن_گیا_ساڈی_خان ‏#ReleaseImranKhan

ہم تو اس ننھے عمار کو نہیں بھول پا رہے تو ہم یہ کیسے بھول جائیں گے ہمارے سینکڑوں لوگوں کو اسنائپر نے سر کا نشانہ لے لے کر مارا۔ ہم 26 نومبر کی سیاہ رات کو سینے میں لئے قبر تک ساتھ لے جائیں گے لیکن یہ کبھی نہیں بھولیں گے ہمیں گلے سے لگا کر گولی چلائی گی۔🚨 #گولی_کیوں_چلائی

تمام لوگ وکیل ایمان مزاری کے پیغام کو سمجھیں اور پولیس موبائل مانگے تو وارنٹ طلب کریں۔ #گولی_کیوں_چلائی؟؟؟

نا تو یہ بیغیرت پڑھے لکھے ہوتے ہیں اور نا کوشش کرتے ہیں۔ 😡😡😡 ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ⁧‫#لعنت_ہو_آپ_پر‬⁩

اسٹاک مارکیٹ پھر سے اوپر کی طرف گامزن، اس ہی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہو گیا۔ نا تو یہ بیغیرت پڑھے لکھے ہوتے ہیں اور نا کوشش کرتے ہیں۔

💯

سوال یہ نہیں کہ کتنے افراد شہید ہوئے۔ بنیادی سوال ہے کہ ایک شخص پر بھی گولی کیوں چلائی گئی؟؟؟ اب اگر چلائی تو مانتے کیوں نہیں بزدل !! #شہداء_کو_انصاف_دو #گولی_کیوں_چلائی

یہ کنٹینر پہلی بار تحریک انصاف کے کام آ سکتے ہیں ، اگر تحریک انصاف نے دھرنا دینا ہے تو یہی کنٹینر سیدھے کریں ، اندر اپنے گدے بچھائیں. پوری کنٹینر سٹی بن سکتی ہے ڈی چوک پر . الحمدا لّلہ إيّاك نعبد وإيّاك نستعين_✌️

یہ نوجوان کے پی کے سے آئے ہوئے ہیں دو دن سے نہیں سوئے دیکھیں کیسے سو رہے۔ خدا کی قسم یہ قوم تمہاری ساری زندگی مقروض رہے گی_

کس نسل کی عوام کو چھیڑ دیا ہے ان فارم 47 والوں نے 😂🤣😂 #عمران_خان_ضروری_ہے۔

تعلیمی ادارے بند، موٹرویز بند، ٹرانسپورٹ بند، لاری اڈے بند، رنگ روڈ بند، گاؤں دیہات بند، جی ٹی روڈ بند، گڈز ٹرانسپورٹ بند، انٹرنیٹ بند، VPN بند X ٹویٹر بند، یوٹیوب بند، میڈیا بند، فیس بُک بند، پٹرول پمپ بند، ہوٹل بند، اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی 804 جیل میں بند 😂 🤗 🤣

آج رات آٹھ بجے سے سب موٹر ویز کی مرمت شروع ہو رہی ہے۔ یہ ہی مرمت اگر موٹرویز کی بجائے مستریوں کی ہو جائے تو حالات بدل جائیں۔۔۔۔ ✌

محترمہ شوکت خانم صاحبہ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا 🔥🔥🔥

اُونٹ کی کٹی ٹانگ دیکھ کر تمام پاکستان بِلبِلا اُٹھا تھا، ہزاروں ٹُوئیٹس۔ ہر اخبار میں خبر۔ اور پارہ چنار میں ۱۰۰ لوگوں کا قتل۔ چھے مہینے کے بچے تک ختم۔ لاشوں کے ڈھیر۔ اعضا کی منڈی۔ خواتین گود میں شِیر خوار لئیے لاشیں بن گئیں۔ مگر ہم جانور ہیں اسی لئیے جانوروں کا زیادہ دکھ رکھتے ہیں۔ 🥹

‏بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔ ‏1: سعودی عرب کا واقعہ، ‏2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، ‏3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا۔ 👊🏼

The Final Call for Haqeeqi Azadi. We are so close to winning! InShaAllah ♥️🩵♥️

24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ انشاءاللّہ ♥️🩵♥️

ڈی چوک، اسلام آباد میں کنٹینرز کی بھرمار عمران خان کے چاہنے والے نے کنٹینرز پر نعرے لکھ دیئے۔

جب لیڈر ایسا ہو گا تو محبت تو ہو ہی جائے گی۔ #عمران_خان_تو_آئیگا انشاءاللّہ ♥️🩵♥️

ہم سب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟" کو ثابت کرنے کا وقت آچُکا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کیا وہ غلامی کریں گے؟ پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!

As Salam O Alikum all, I am new here, follow me ñ get follow back as early as possible. Thank you 🤗

دوبارہ ‏ایک رات 11 سالہ بچے شایان کو پولیس اسٹیشن میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا جرم صرف یہ ہے کہ اپنے خان کے مشن کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہے۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ انشاءاللّہ #نومبر24_خان_کی_کال #عمران_خان_تو_آئیگا انشاءاللّہ ♥️🩵♥️

صرف یہ 10% پاکستانی ہیں، یہ وہ ہی پاکستانی ہیں جنہوں نے الیکشن میں بھی عمران خان کو ووٹ نہیں دیا تھا،وہ آپ کے ساتھ ہیں۔ باقی 90% پاکستانی آپ کے کام میں روکاوٹ بنیں گے اور سب اسلام آباد پہنچیں گے انشاءاللّہ ♥️😜🩵

Full and Final call 24-Nov’2024.

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

As Salam O Alikum all, I am new here, follow me ñ get follow back as early as possible. Thank you 🤗

‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔

Final call 24th November 2024. #اب_نہیں_تو_پھر_کب

جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں #عمران_خان_کی_آزادی_تک_جنگ

@imranriazkha.bsky.social ‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے ‏حدیث نبوی ﷺ

Message from Former Prime Minister, Imran Ahmed Khan Niazi (Nov 15, 2024). After keeping me and my wife in jail for a year, the Prosecutor General has admitted in the High Court that there was a mistrial in the ToshaKhana case, and that the requirements of justice were not observed.

‏امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!

‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے ‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔ ‏