Profile avatar
r4ja.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ PTI Social Worker خان کا سپاہی
76 posts 1,355 followers 1,203 following
Prolific Poster

پوری قوم آج عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا رہی اور فستطایت کا مقابلہ کر کے ڈی چوک کی جانب بڑھ رہی ہے

آئیں دعا کریں عمران خان کی صحت یابی کیلئے اور رہائی کے لئے جو لوگ احتجاج میں شامل ہیں ان کی حفاظت کے لئے

جس کا نام لینے پر پابندی لگا دی جس کی تصویر کوئی نہیں دکھا سکتا تھا اس نے صرف ایک کال دی اور پورا پاکستان ایک ہو گیا

بریکنگ: اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر پولیس کی شیلنگ ناکام، اسلام آباد پولیس بھاگ رہی ہے،پی ٹی آئی کارکنان تیز سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں

آپ نے پٹھانوں جیسی سخت جان قوم کہیں نہیں دیکھی ہوگی۔ پولیس اہلکاروں نے ماسک پہنے ہوئے ھیں پھر بھی وہ شیلنگ کے دھوئیں سے بے حال ہو کر ادھر اُدھر گر رہے ہیں جبکہ ھمارے پٹھان بھائ اسی دھویں میں بغیر ماسک کے آگے بڑھتے جا رہے ہیں۔ شاباش لالا شاباش

الرٹ ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے والوں پر نظر رکھیں آپ کی صفوں میں انتشاری شامل کر دئے گئے ہیں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں ہمت کرو اور پی ٹی آئی ریلی کو کھانا پہنچاو ‎#نومبر24_یوم_انقلاب

کتے بھی برا مان جاٸیں گے کہیں گے ہم کتے ہیں لیکن عطا تارڑ، طلعت حسین اور محسن نقوی نہیں

عطا ٹر ٹر خدا کا خوف کھا تو نے خدا کے حضور پیش نہیں ہونا تمھارے چہرے پر ویسے ہی لعنت پڑی ہے

آئیں بنیں اپنے شہداء اور لاپتہ افراد کی آواز! آپ کے پاس اسلام آباد میں ہوئے ریاستی قتل عام سے متعلق کسی بھی قسم کا ریکارڈ ہے تو اس کو نیچے دیئے واٹس ایپ نمبر پر شیئر کریں۔ آپ کی معلومات اور نمبر اور شئیر کئے گئے کوائف صیغہ راز رکھے جائیں گے

ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ.... ایمان کے ساتھ... اور صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ

ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ.... ایمان کے ساتھ... اور صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

سوال ہو گا بار بار ہو گا چاہے ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، ہمیں اسلام آباد سانحے پرآواز اٹھانے سےمنع کریں۔ ہم اس ملک کے پرامن شہری ہیں،جواب ہمارا حق ہے۔ گولی کس نے چلائی،کس کے کہنے پر چلائی،نہتے ورکرز کاقتلِ عام کیوں کیا گیا؟ ہمیں جواب چاہیے!

4 دن غائب ہو جاو تو دنیا بھول جاتی ہے

مجھے خبر ملی تھی کہ موٹرویز سی پیک اور جی ٹی روڈ بند ھیں لیکن یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو چھڈو یہ وقت بھی گزر ھی جائے گا!!!!

Oh People of Holy land Come out against injustice Come out for your rights Come out for Rule of Law Come out for Freedom Come out to bend the bars and bring out your leader May ALLAH Bless you

*اسلام آباد پولیس والو نے تاجر کے کپڑے کا کنٹینرز لوٹ لیا اور پرچہ پی ٹی آئی پر درج کردیا تاجر کا کہنا تھا اس میں بہت قیمتی برینڈ کا کپڑا تھا*

تیرا انج دا استقبال ہوسی نہ تیرا خواب خیال ہوسی ڈھولا ہار پھلاں دے پیساں جے گھر میرے تو آویں

جیو