Profile avatar
rafikhantoofan.bsky.social
Political worker pakistan pepolse party, poet, fiction writer & colimnist. Ex sports pak under 16 .karchi blue u 19 . Ex criket coch in pakistan costem cric
145 posts 4,227 followers 15,469 following
Prolific Poster

وہ رے پاکستان تیری قسمت۔۔۔۔😭 وزیر داخلہ وہ ہے جس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ چئیرمین PCB وہ ہے جس کا کھیل سے کوئی تعلق نہیں۔۔ وزیر اعظم وہ ہے جس کا عقل سے کوئی تعلق نہیں۔۔اور ملک وہ چلا رہا ہے جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔🤗😂😁

یقین کریں پرائیویٹ سکول ٹیچرز پاکستان کی سستی ترین لیبر ہے اور مالکان امیر ترین ہیں 🙏

ہم حلال و حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے حسینائیں حر'امی لے گئے اور حوریں مولوی۔🖤

اخلاص کی دولت جس کو نصیب ہو اس انسان سے بڑا دولتمند سخی کوئی اور نہیں ہوسکتا۔

‏تاحیات بادشاہت کا شوق ایک ایسا ہولناک شوق ہے، جس نے پیچھے گُمنام ، گُمشدہ اور بدنما قبروں کے سوا کچھ بھی نہیں چھوڑا تاریخ اس شوق پر قے کرتی آئی ہے

زندگی کی ہر موڑ پر آغاز کا موقع باقی رہتا ہے جب تک سانسیں باقی ہے تب تک چانس ہے کہ انسان پھر سے ابھر جائے،پھر سے کھڑے ہوکر اپنی منزل کی تلاش میں لگے۔

یا اللّه امریکا میں لگی آگ میں ہماری قرضوں والی رجسٹر جلا دے ۔ پاکستانیوں کی اجتماعی دعا

جس ملک میں فیصل مسجد اوربادشاہی مسجد سیر تفریح کیلئے ہو جبکہ داتا دربار اورفریدگنج بخش کے مزار دعا کیلئے۔ وہاں زوال مقدر ہوتا ہے😢

ہوشیار! کورونا کا نیا ورژن چینی مارکیٹ میں آ گیا ہے! دنیا ایک مرتبہ پھر چوکنا ہو گئی ہے۔

باپ کے جوتے جب بیٹے کے پہر میں آنے لگ جائے تو باپ کے کاندھوں کا بوجھ ہلکا ہونے لگتا ہے ہم یقینن ان کے قدموں پر لگے دھول کے برابر بھی نہیں ہوسکتے دعا ہے خداوند کریم ہمیں والدین کا فرمان برادر برخوردار بنائے۔۔۔

یونان کشتی حادثے کے بعد تحقیقات کی تو FIA کے ہی 35 افسران اس دھندے میں ملوث نکلے، نوکری سے فارغ کر دیا گیا 13 کیخلاف مقدمہ درج

جب تم اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہو تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہو آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہو ایک باپ اپنی پوری زندگی محنت خون پسینے کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لیے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے خدارا ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑایا کرو اتنا

طاقتور لوگوں نے "وسائل" کا رخ اپنی نسلوں کی طرف اور "مسائل" کا رخ ہماری نسلوں کی طرف کر دیا ہے!

بریکینگ نیوز 🚨 ”دوسروں کے طلاقیں کرنے والے فیصل واڈا کی اپنی بیوی بھاگ گئی“ 🤣🤣

شیطان مردوں کا استاد عورتوں کا شاگرد ہے! 🫡

نایاب ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تِجارت نہیں کرتے۔

دنیا کے نقشے پر پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں پر چور ہونا جرم نہیں بلکہ کمزور ہونا جرم ہے💔

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا: "کسی بچے کو پہلی صف سے ہٹانا جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں بچے کے حق پر حملہ ہے، اس کے دل کو توڑتا ہے، اسے نماز سے دور کرتا ہے اور اس کے دل میں نفرت پیدا کرتا ہے۔"

تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥

انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ اُسے مکمل حاصل ہو جانے والی چیز سے اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے

کوئٹہ میں ایک ہندو ڈاکٹر صاحب مشورے کا فیس 50 روپے لے رہا ہے دوسری طرف پانچ وقت کے نمازی بلوچ پختون ڈاکٹرز 2000 فیس لے رہے ہیں

اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرے پر نہ چھوڑو۔ وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔ وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔ انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔ کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔ اللّٰہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا،

کشمیری حکمران طبقہ ہندوستان کے ساتھ الحاق کرے یا پاکستان کے ساتھ ، محروم اور مجبور محنت کشوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا .

ادھار دینے والے کا بڑا دل ہوتا ہے لیکن ہم واپس نہ کرکے انہیں آئندہ کسی کی مدد نہ کرنے پر مجبور کردیتے ہیں

"جھوٹے علم سے بچو ; یہ لا علمی سے زیادہ خطر ناک ہے۔"

غلامی کی یہی مصیبت ہے کہ ایک غلام اپنے مسائل کی بجائے آقا کے مسائل پر لڑتا اور جھگڑتا ہے

پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں کہ مرد اور عورت دونوں کے حقوق برابر ہیں

کامریڈ کبھی لالچی , دھوکے باز غدار نہیں ہوتے اگرچہ انکی تعداد قلیل ہوتی ہے مگر ایک سچا کامریڈ ہزاروں مفاد پرستوں پر بھاری ہوتا ہے

زاتی تجربے سے بتا رہا ہوں کہ اس معاشرے میں جو شخص خود کو جتنا دین دار،عبادت گزار اور پارسا دکھاتا ہے ان کا کردار اتنا ہی گھٹیا اور مضر ہوتا ہے۔

کسی ایسے شخص تک پہنچنے کی کوشش نہ کریں جو آپ تک نہیں پہنچنا چاہتا🍁

سیاسی جماعتوں کی شہہ رگ ان کی تنظیمی ڈیکورم ہے تنظیموں سے ہمیشہ بڑے سیاسی قائدین نے جنم لیا ہے آج کل کی سیاست میں تنظیم کی نوعیت کم کردیا گیا یے یہی وجہ ہے یہ سیاست اب پہلے جیسی نہیں ہے۔

سائن قائم علی شاہ کو عمرے کی بہت بہت مبارک ہو

"فطرت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا شہد ہندو کے لیے اتنا ہی میٹھا ہے جتنا مسلمان کے لیے.

شخصیت پرستی ایک ایسی بیماری ہے جو عوام کو حقیقی جدوجہد سے ہٹاتی ہے اور انہیں ایک رہنما کی پرستش میں مبتلا کر دیتی ہے۔ انقلاب کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں اجتماعی قیادت کو فروغ دینا ہوگا لینن

بھارت میں شادی کا انوکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں مہمانوں کو بلایا بھی جارہا ہے اور ساتھ بے عزتی بھی کی جارہی ہے۔ 😂

ہمسایہ بُھوکا ہو رشتے داروں میں دیکھو اُن کی ضرورت کو پُورا کرو اگر آپ اپنی زندگی میں سیٹ ہیں تو اپنے بہن بھاٸیوں کو بھی سیٹ کریں کزن بھی بھاٸی ہی ہوتے ہیں مکہ مدینہ جا کو کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے زیادہ ثواب نہیں ملتا

کورٹ میں وکیل گواہ سے: مجھے یقین ہے کہ آپ ایک زہین , ایماندار اور سچے شخص ہیں - گواہ جواب دیتا ہے: بہت شکریہ جناب ، اگر میں نے سچ بولنے کا حلف نہ اٹھایا ہوا ہوتا تو آپ کےلئے بھی ایسے ہی خیالات کا اظھار کر دیتا..

اپنی پولیس کی تو بات ہی الگ ہے اتنے فرمانبردار ہے ریاست کے 😲

ایسے لوگوں کی صحبت سے کنارہ کیجئیے جو دوسروں کی ذات پر تبصرے کرتے ہیں اس لیے کہ جب آپ اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہی ہونگے۔جمعہ مبارک ۔

دنیا میں ہر سال سینکڑوں ارب ڈالر عوام کی عقلی صلاحیتوں کو محدود اور پابند کرنے پر لگائے جاتے ہیں (نوم چومسکی)

جب تحریکیں عام لوگوں کے حقوق کی ہوں اور عام لوگ ہی رہنما ہوں تو کامیابی مقدر ہوتی ہے ۔ کشمیری قوم کو مبارکباد

"مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے." ~ٹالسٹائی

عقلمند و فہم و فراست کے مالک اشخاص بخوبی جانتے ہیں کہ دکھائی دینے منظر کچھ اور پس منظر کچھ اور ہوتا ہے جس دن ہم بطور طالب علم پس منظر کو جاننے کی کوشش شروع کردی تو ظاہری منظر ہمارے ہاتھوں میں قید ہوگا۔

کامیاب وہی ہے_!! جس کے باپ دادا سڑک کنارے زمین چھوڑ کر گۓ_

آزاد کشمیر میں 100 افراد بھی پاکستان کے حامی نہیں رہے BBCکی تازہ رپورٹ

حکمرانوں سے وظیفے لینے والے کبھی انقلاب کی حمایت نہیں کر سکتے کامریڈ چی گویرا

محنتی انسان اپنی محنت سے مقام بنایا کرتا ہے وہ دوسروں کی کامیابیوں پر حسد نہیں رشک کرتا ہے کمزوانسان بس حسد میں اپنا وقت برباد کرکے روتا پہرتا ہے اور محنتی انسان خاموشی سے منازل طے کرکے کامیابیاں سمیٹتا ہے۔

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟ عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔