Profile avatar
raheelshahi.bsky.social
Half Fried Muslim seasoned with Athiest Touch, Served With Secularism, infused with Communism and Garnished with Liberalism .
64 posts 1,126 followers 2,892 following
Regular Contributor
Active Commenter

صحافیوں کے گھروں پر پی ٹی آئی والوں کی فائرنگ کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔۔۔ حکومت ان جنگلیوں کو لگام ڈالے ۔ youtu.be/ywUoWnxNymo?...

سید مزمل شاہ ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ عوام کو اصلی شعور دے رہے ہیں ۔ youtu.be/ywUoWnxNymo?...

اینکر سید مزمل شاہ ایک بہادر اور نڈر انسان ہیں ۔ عمران خان کی اصلیت لوگوں کو سامنے لے کر آرہے ہیں ۔

آج کے بعد پی ٹی آئی والوں کو یوتھیا کہنے کے بجائے جنگلی کہا جائے ۔

یوٹیوبر / اینکر سید مزمل شاہ کے گھر پی ٹی آئی کے جنگلیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

عمران خان اور پی ٹی آئی نے عوام کو جنگلی بنادیا ہے ۔

The art of war!

Final Call to Miss Call Nikali !

Jani 2 minute ruk .. bas aya ..

عمران تیرے جانثار ۔۔ سب فرار ۔۔

پتہ لگ گیا اسٹیبلشمنٹ کی چھتری کے بغیر کتنے دن دھرنہ ممکن ہے !

یوتھیوں کا گنڈاپور کو وضو کے لئے نہ جانے دینے کی ہم پرزور مزمت کرتے ہیں ۔۔ ڈنگر کے بچوں جس کی قیادت میں اسلام آباد آئے ہو تمہیں اسی پر یقین نہیں ہے تو مطالبات کے لئے اپنی کون سی باجی پیش کرو گے حکومت کے سامنے ؟

پیرنی کی طبیعت خراب ، گنڈاپور بھاگنے کی تیاری میں ، یوتھئے لاوارث انقلاب وڑ گیا ۔

یوتھیو گنڈاپور کو غائب نہیں ہونے دینا ۔۔ یہ سالا دوسری پارٹی سے ملا ہوا لگتا ہے ۔۔

دوستو کیا بنا انقلاب کا؟ میں تو صبح سے معشوق کے ساتھ تھا، اُس کے بھائی اسلام آباد گئے ہیں۔ ابھی فری ھوا ھوں اس لئے خبریں نہیں دیکھ سکا۔

یوتھیوں سے درخواست ہے کہ گندا پور کو واپسی کا کرایہ پہلے ہی دے دینا یہ نا ہو پھر 12 ضلعوں سے پیدل گزرنا پڑے 😂🏃🏃

کیوں بھائی کیا حالات ہیں اسلام آباد کے ؟ کسی کے پاس کوئی اپڈیٹ ہے تو بتاو

Mila Gya Sab ko Follow Back ? Koi Reh Gya ho to Btana ..

بشری بی بی جو سب کو دس دس ہزار لوگ لانے کا کہہ رہی ہیں پہلی ان سے تصدیق کرو کیا وہ خود آئیں گے یا بس غریب کے بچے ہی پٹوانے ہیں ۔

ادھر جتنے لوگ ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کررہے ہیں دو دن بعد اے سارے واپس ان فالو کرلین گے ۔ مفت اچ چوتیا بنان لگے نے اک دوجے نوں ۔۔

سوتروں کے انوسار پاکستان نے بلیوسکائی بین کردی ہے جسے اب ٹویٹر کی طرح صرف وی پی این کی مدد سے چلایا جاسکتا ہے جبکہ سونے پہ سوہاگا یہ کہ وی پی این کے خلاف علماء نے فتوہ دیا ہے کہ وی پی این لگانا غیر اسلامی ہے ۔ لہذا ہن کوئی وی پٹواری تے مولوی بلیوسکائی تے نظر نہ آوے ۔۔ www.dawn.com/news/1873428...

بھائی لوگ نہ کوئی کسی کو گالیاں دے رہا ہے ، نہ کوئی الزام تراشیاں ، نہ کوئی سیاسی محاذ آریاں ، نہ رنڈی رونے ۔۔ کدھر ہیں سیاسی جماعتوں کے کارکنان ؟ یہ فالو فالو کھیلنا بس کرو اور کوئی رونق میلا شروع کرو ۔ بوریت ہورہی ہے ۔۔

پی ٹی آئی کے دوستوں ٹھنڈ بہت زیادہ ہوگئی ہے اور پولیس والوں نے سوٹے تیار کرلیئے ہیں ۔ دھیان کریو ۔ ٹھنڈ اچ وجی سٹ دا سواد پورا مہینہ نہیں بھلدا ۔۔ آپ کا شب چنتک #24nov