Profile avatar
rahimhashmi.bsky.social
I am against every color of oppression, be it on humans or animals. #RCI #Engineer #writer
24 posts 379 followers 282 following
Prolific Poster

میرے اس پوسٹ کے تقریبا ایک گھنٹے بعد بشری بی بی کا بیان آیا وہ جیسے بھی ہوں لیکن میڈیا کی زینت بن گیا اور ایک ناکام عورت کو لیڈر بن دیا اور وہ بھی نشیل سطح پر۔

حکومت کی ناکامی یہ ہیں کہ پی ٹی آئی میڈیا کی بریکنگ میں رہنا چاہتے ہیں اور حکومت اس کو مکمل سپورٹ دیتی ہیں انکو میڈیا سے دور کرو یہ خود بخود ختم ہوجائے گئی

مولانا نے بہترین انداز میں موجود حالت و واقعات پر روشنی ڈالی انہوں نے بیرونی مداخلت کو بھی ایکسپوز کیا اور اسٹیبلشمنٹ کے دوہرے معیار کو بھی۔ انہوں نے پی ٹی آئی کی سیاسی ناپختگی کو بھی بیان کیا اور انکو نصیحت بھی کی اگر وہ سمجھ سکے تو۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی امریکی جانبداری بھی بیان کی

تو بلو سکائی پر غالبا سب سے پہلے جمعتہ علماء اسلام نے ہش ٹیگ لانچ کیا ہیں #JamiatUlemaeIslam

Hi BlueSky! We have joined to bring updates and news from the Exoplanet and Planetary Physics groups here at Oxford! 🔭

مظلوم اور بے سہاروں کی پہچان #JamiatUlemaeIslam

پاکستان کی سب سے مضبوط اور بہترین آواز جمعتہ علماء اسلام #JamiatUlemaeIslam

جس نے بھی فلو کیا سب کو فلو بیک دیئے گئے

‏قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا دیدار کیجیئے! #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

First, go through ur favourite sport posts and like 10 to 15 different posts in them. When u do this, the algorithm will automatically reach ur brain and see what u like.

ہم سب کی دل کی دھڑکن #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

ظلم سے بغاوت #JamiatUlemaeIslam

جمعتہ عوام کی آواز ہیں #JamiatUlemaeIslam

جمیعت علمائے اسلام #JamiatUlemaeIslam

صبر ایک ایسی عمل ہیں جو انسان میں مستقل مزاجی پیدا کرتا ہیں

‏اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ‏﴿سورۃ المدثر، ۷﴾

بنوں میں پولیس اہلکار کو اغوا کیا گیا ہیں لیکن میڈیا پر سب کچھ اوکے ہیں کیونکہ وہاں پی ٹی آئی کا حکومت ہیں

خبیر پختون خواہ کا حال جو پیچھے 13 سالوں میں پی ٹی آئی نے کیا ہیں اور مال بنایا ہیں نا قابل بیان ہیں

صبح ایسا لگ رہا ہے جیسے نئے نئے دوسرے محلے میں شفٹ ہوئے ہوں کسی کو جانتے مانتے نا ہوں اور پرشان حال اور اب دوپہر میں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے پرانے محلے دار سب ہمارے مہمان ہو جائے اور دل خوشی سے باغ باغ ہو گیا اور توڑا سکون مل گیا کہ یہاں پر بھی اکیلا نہیں ہوں سب ساتھ ہیں شکریہ دوستوں ❤️❤️❤️❤️❤️

Thinking 🤔 💭

اپنے نئے آنے والے دوستوں کو اور کچھ دوستوں جو ہم نے گھسیٹتے ہوئے لایا ان سب کو خوش آمدید کہتے ہیں 🫣🫣😂😂😂🥸🥸

وعظ و نصحیت اس سےبڑا وعظ کیاہوگاکہ تم اپنےہم عمروں کو مرتا اور اپنےہم نشینوں کو دنیا چھوڑتا ہوا دیکھتےہو اور اپنےپیاروں کی قبروں سےگزرتےہو۔جان جاؤ کہ کچھ دنوں بعد تم بھی انہی کی طرح ہونے والے ہو، لیکن تم ان سےسبق نہیں لیتے،یہاں تک کہ تمھارا دوسروں کے لیےسبق بننے کا وقت آ جاتا ہے امام ابن القیم

ایک دوسرے کو سپورٹ کیجئے

او کوئی لغاری صاحب نوں وی پھڑ کے لے آؤ یا فیر عاطف نوں ایتھے دا چئیرمین مقرر کر لئییے ؟ 😂😂😂🙏 @atifrauf79.bsky.social

‏علیمہ خان اور عمران کے بچے احتجاج میں شرکت نہیں کر رھے جبکہ بشری بی بی گھریلو عورت ہیں اس لئے شرکت نہیں کریں گی۔۔۔ تو لوگوں کو کیا اپنے بچے عزیز نہیں ہیں اور کیا عمران خان کے احتجاج میں جو عورتیں شرکت کرتی ہیں وہ گھریلو نہیں بازاری عورتیں ہیں؟؟ او یوتھیو کب جاگے گی تمھاری غیرت؟

Welcome to #BlueSky, and we hope to build a great community where everyone is treated with dignity and respect. #evryone #community

بلو سکائی پر سب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم یہاں پر ایک بہترین کمیونٹی بنائی گئے اور ہر کی عزت اور وقار کا خیال رکھے گئے

بلو سکائی پر سب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم یہاں پر ایک بہترین کمیونٹی بنائی گئے اور ہر کی عزت اور وقار کا خیال رکھے گئے

Hi guys