Profile avatar
rahimuddin.bsky.social
24 posts 531 followers 673 following
Prolific Poster

ایوب میڈیکل کمپلیکس سےایم آرائ مشین چوری ہوگیا جس کی مالیت کروڑوں کاہے اب یہ کس نے اور کیسے چوری کیا🤣😱🤔

‏دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90 کروڑ مالیت کی MRI مشین چوری ہوگئی یہ اعزاز سب سے ایماندار صوبہ KPK کو حاصل ہے

مدارس بل ایکٹ بن چکا ہے لہذا فوری اس کا گزٹ جاری کیا جائے ،قائدین اتحاد تنظیمات مدارس کی پریس کانفرنس #TeamJUIPak

‏حکومت نے ہماری قرارداد پر عمل نہ کیا تو اگلا لائحہ عمل طے کریں گے، قائدین اتحاد تنظیمات مدارس

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم

صحافی.: ایک طاھراشرفی سب علماء پر بھاری کیسے ہوا🥴🥴🥴 شہنشاہ سیاست.: یہ تو اللہ پاک سے پوچھے کہ اسے اتنی بھاری کیوں بنایا 🤣🤣🤣 قائدین اتحاد تنظیمات مدارس کی پریس کانفرنس #TeamJUIPak

يا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اہل شام آپ کو سلام پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ شام واپس آپ کا ہو گیا ہے😭❤️🤲🏻

ہم کسی بھی ایسے جال کی طرف نہیں جائیں گے جس سے معاملہ لٹک جائے ہم فوری حل چاہتے ہیں، ہمارا میسج مقتدر حلقوں تک پہچ چکا ،ہم آئینی اور قانونی لب و لہجے کے ساتھ اپنا مطالبہ پورا کروانا چاہتے ہیں، بصورت دیگر تمام آپشنز موجود ہیں ، مولانا فضل الرحمن #TeamJUIPak

شہنشاہ سیاست ہرفورم پر مدارس کا دفاع کررہے ہیں اتحاد ہی کی برکت ہے کہ وزیراعظم نے جوائنٹ سیشن بلایا۔ ٹویٹر.: x.com/qms3510/stat... یوٹیوب.: youtu.be/umseF5KtW_Q?... #مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور

اتحاد تنظیمات مدارس کے قائدین کی پریس کانفرنس کے لئے میڈیا کے نمائندے پہنچ چکے ،تھوڑی ہی دیر میں قائدین اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہے ہیں۔ #TeamJUIPak

*شیخ خالد نبھان المشہور روح الروح کی وہ ویڈیو جو پوری دنیا میں مشہور ہوئی جس میں یہ اپنی پوتی کو پیار کرتے ہوئے رخصت کررہے تھے* *اس ویڈیو نے لاکھوں لوگوں کو رلایا آج شیخ نبھان خود بھی اپنی پوتی سے جاملے*

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان صاحب اتحاد تنظیمات مدارس کے رہنماؤں مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب، مولانا مفتی منیب الرحمان صاحب، مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ براہ راست وفاق المدارس افیشل پیچ www.facebook.com/share/v/5AsK... #TeamJUIPak

دینی مدارس کامقدمہ مولانازاہدالراشدی حالیہ آئینی ترامیم کےدوران دینی مدارس کےبارےمیں ایک قانونی بل قومی اسمبلی اور سینٹ نے منظور کیا تھا۔ ٹویٹر.: x.com/qms3510/stat... فیسبوک.: m.facebook.com/story.php?st... #ترجمان_مدارس_مولانا

‏اوورسیز یوتھییے لاشوں کو زندہ کرنے کے لیے فنڈ دیں !!! منجانب لیمہ ڈائن

‏دو فریقوں میں سے جب ایک فریق کا ترجمان طاہر اشرفی ہو تو دوسرے فریق کا حق سچ ہونے کے لیۓ یہی دلیل کافی ہے۔

✓ہمارے مشائخ واکابرین یہی ہیں۔۔ان کا فیصلہ من وعن قابل قبول اور سر آنکھوں پر قبول ہوگا۔۔۔ ان کے مقابلے میں کسی کی نہیں چلے گی ان شاءالله العزیز ۔۔ #وفاق_المدارس_العربیہ_پاکستان #جمعیت_علماءاسلام #شیخ_الاسلام_مفتی_محمدتقی_عثمانی #follower #قائدجمعیت_حضرت_مولانافضل_الرحمن #foryouシ

اگر انکو یہ خیال ہے کہ میرے پاس بھی کچھ مولوی ہے تو اسطرح کہ مولوی حضرت کچھ فرنگوں کیساتھ بھی ہواکرتےتھے💪 #ترجمان_مدارس_مولانا

مولانا تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار بکے #ترجمان_مدارس_مولانا

مذہب مسجد مدرسہ ملا منبر محراب کے حوالے سے بس اس ایک ہی مولانا پر ہمارا اعتمادہےوہ بھی غیر متزلزل۔ باقی نام نہاددوسرے کے سہاروں پر آنے والے سرکاری ٹکڑوں پر پلنے والے کئی آئینگے اور ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہوکر ھباء منثوارا ہوجائینگے۔ #ترجمان_مدارس_مولانا

2019میں مولاناطارق جمیل صاحب کومولاناصاحب کےمقابلےمیں لانچ کیا اسی طرح آج ان کولانچ کررہےہیں لیکن یادرکھیں جس طرح مولانا طارق جمیل صاحب قصہ پارینہ بن گئے انشاء اللہ یہ موصوف بھی قصہ پارینہ بن جائے گا۔ مذہبی طبقےمیں جوبھی مولاناصاحب کے مقابلےمیں آئےہیں اس کاانجام صفرہوتاہے۔ #ترجمان_مدارس_مولانا

انٹرنیشنل میڈیا کوریج ہزاروں پاکستانی غزہ کے خلاف جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرے میں شریک ہیں۔ توکیاخیال ہے صاحب جی کا کرسکتےہیں ایسا کچھ کہ نہیں بس پلاٹس🏡 تک محدود ہے🤔 #فيديو #حرب_غزة #ترجمان_مدارس_مولانا

ہمارے مشائخ واکابرین یہی ہیں۔ ان کا فیصلہ من وعن قابل قبول اور سر آنکھوں پر قبول ہوگا۔ ان کے مقابلے میں کسی کی نہیں چلے گی۔ ان شاءالله العزیز #ترجمان_مدارس_مولانا

مدارس کے بل پر پورے پاکستان کو کھڑا ہونا چاہئے۔ یہ زمہ داری صرف مولانا صاحب کی نہیں بلکہ ہر مسلمان کا فرض بنتا ہیں۔ #ترجمان_مدارس_مولانا

دنیاکی سیاست میں ایک شخص ایسا ہے جس کا ہر طریقے سے دفاع کرنے میں مزہ آتا ہے وہ مرد قلندر مولانہ فضل الرحمان ہے جیو ہزاروں سال مولاناصاحب 💞💞 #ترجمان_مدارس_مولانا

کچھ دنوں پہلے جامعة الرشید والے پلاٹس تقسیم کررہے تھے اپنے اساتذہ میں اب سمجھ آگیا کہ سارا پلان اسی دن کیلئے تھا پلاٹ کے ڈکومنٹس اساتذہ کے نام کرکے انہیں تھمائے گئے ہیں مطلب انہیں مستقل خرید کر #ترجمان_مدارس_مولانا

‏فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔

کیا ڈر ہے جو ہو ساری خدائی بھی مخالف کافی ہے اگر ایک خدا میرے لیے ہے #everyone

*25 شہید جن میں باپ، بچے، ان کی بیویاں اور پوتے شامل ہیں... غزہ کے شمال میں ازبیت بیت حنون میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے الکہلوت خاندان کے خلاف ایک ہولناک قتل عام۔*

اور میں نے مدینہ منورہ میں - آقاء نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا ہے.. ہم پاکستان میں علوم اسلامیہ قرآن و حدیث اور انکے مراکز مدارس اور اسلامی تہذیب۔۔ اور ان کے مراکز کے لئے جان دے دینگے لیکن تمھارے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔۔۔۔۔؟ #ترجمان_مدارس_مولانا #TeamJUITMK #TeamJUISindh

صیدنایا جیل کے زیر زمین مزید تہہ خانوں میں ایک لاکھ 20 ہزار مزید قیدی ہونے کا انکشاف۔ مگر رسائی فی الحال ناممکن۔ مدد کرنے والے کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان۔

صیدنایا" جیل میں جو کچھ ہوا، وہ سب سے بھیانک انسانی جرائم کو ظاہر کرتا ہے۔ زیر زمین جیلوں کا ایک پورا شہر ہے، جس میں 100,000 سے زیادہ لوگ کئی دہائیوں سے ظالمانہ طور پر قید تھے ، یہ ایک انسانی المیہ ہے، بشار خنزیر کے حمایتی مسلمان تو کجا ، انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔

"معصوم قیدی" شام کی جیلوں سے ایسے قیدی بھی رہائی پا رہے ہیں کہ جن کی عمر ہی سلاخوں کے پیچھے بیت گئی ۔ ایک معزز خاتون جب رہا ہوئی تو زندان میں اس کا بیٹا پیدا ہوا ، پلا بڑھا ۔۔۔۔ لیکن اس بچے کو یہ نہیں معلوم تھا کہ : " درخت اور پرندے کیا ہوتے ہیں "😰 #صیدیانا #دمشق #سوریا #حلب

جنرل سیکرٹری جے یوآئی لاہور کی جانب سے درباری مولویوں کی خوب دھلائی

اقوامِ متحدہ کے چیف اینالسٹ بتا رہے تھےاگر بشارالاسد کو ایک گھنٹے کی مہلت مل جاتی تو کایا پلٹ جانی تھی اور بازی بشار الاسد کے حق میں ہو جانی تھی۔ ایک صحافی نے پوچھا ایسے کیا انتظامات تھے؟ چیف اینالسٹ نے کہا،اس نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اچانک جیب سے ایک کاغذ نکال کر کہنا تھا امریکہ سے سائفر آیا یے

شامی فوج کا پائلٹ " احمد الطاطاری " جس نے 1980 کے سانحہ حماہ کے دوران حماہ اپنے عوام پر بمباری سے انکار کردیا تھا۔۔۔ نتیجتاً بشار کے باپ حافظ الاسد نے اسے پوری زندگی کے لیے پابند سلاسل کردیا۔۔۔ گرفتاری کے وقت اس کی عمر محض 27 تھی۔ آج اسے اپوزیشن نے رہا کردیا۔

‏آپ نے بس ریپوسٹ کرنا ہے یوتھیۓ تتے توے پر خود ہی بیٹھ جائیں گے