Profile avatar
rainaveed.bsky.social
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان #NawazSharif #PMLN
32 posts 243 followers 50 following
Prolific Poster

قائداعظم کی قیادت نے ہمیں آزادی دی اور میاں نواز شریف صاحب نے اس آزادی کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کیا۔ آج ہمیں ان دونوں عظیم رہنماؤں کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو روشن مستقبل کی طرف لے جانے کا عزم کرنا ہے #HBDQUAID @NawazSharifMNS

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ چین الحمدللہ کامیابی سے جاری ہے جس کے ثمرات جلد پنجاب کے عوام تک پہنچیں گے اور پنجاب میں ترقی خوشحالی جدت کے اک نئے دور کا آغاز ہوگا👇 #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد #CMMaryamInChina

اسلام آباد پر دھاوا بول کر غلیظ زبان استعمال کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف

‏‎شکریہ حافظ صاحب🥰🥰 ‎#ریاست_پاکستان_زندہ_باد

24نومبراخری کال سوری اس کال کے لیے اپ کا بیلنس ناکافی ہے🤣 #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بشری بی بی کے بیان پر سخت ردعمل • ایک گھریلو غیرسیاسی خاتون نے ایک دوست اسلامی ملک پہ خودکش حملہ کردیا ہے •ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا،بڑے دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پہ یہ الزام بہت خطرناک ہے

صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔

قیدی نمبر 804 کی فائنل فریاد مسترد ہونے کے بعد ریاست پر یلغار کے لیے قوم کے بچوں کا استعمال #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او

جھوٹ اور سچ میں فرق جان کر جیو #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او

کاں ساب نے وہ گھڑی سعودی حکومت سے بدلہ لینے کے لیے بیچی، نیم پاگل یوتھیا 😂

اج پنکی نے خود ثابت کر دیا کہ ایک کھوتے کے اوپر جتنی مرضی لکیریں لگا لو وہ زیبرا نہیں بن سکتا

وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے ہر نئے منصوبے میں صفائی اور شہر کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی ہیں۔ ماڈل ریڑھی بازار اسکی ایک مثال ہیں

یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال

‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال" سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

تحریک فساد کا اسوقت سب سے بڑا مسئلہ نند اور بھابھی کا جھگڑا ہے جو وراثت پر ہے۔ سلمیٰ بٹ

میں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔ آنے والی نسلیں بھی میاں نواز شریف کو یاد رکھیں گی۔

پی ٹی آئی 24 نومبر سے قبل ہی احتجاج سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ہاں بھائی یوتھیو ہن وڈیا جے 🤣

مجرم کی رہائی کیلئے ملک جلانے کی دھمکی

مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

مقتدر حلقے عمران نیازی کے حوالے سے کوئی لچک نہیں دکھا رہے ، منیب فاروق

پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں

حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب

"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" 💻 میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو لیپ ٹاپس دیئے جائیں گے

😁

پنکی کو پوری کوشش ہے کہ اس بار ننھے منھے یوتھیوں کی لال کی بجائے پنک پنک کروائی جائے 😝 #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!! وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

اب یوتھیوں کو سمجھ نہیں ارہی ہاتھ جوڑنے ہیں یا لال کروانی ہے 🤣

جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا

اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے

نس گئے جے 🤣👇

تحریک انتشار کی 24 نومبر کی کال 👇 ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ۔۔ آگے آگے دیکھِیے یوتھیوں کے ساتھ ہوتا ہے کیا🤣

_*Empowering The Women Of South Punjab*_ CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project For 11,000 Women

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق

Punjab prioritizing climate action under CM’s leadership. Tackling climate change is Pakistan’s top priority. Under the CM’s guidance, We are here to learn from international best practices while sharing our experiences to drive sustainable solutions. #PakatCOP29

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور انقلابی پروگرام۔۔ گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے مویشی پال کو بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے 11 ارب روپے کی خطیر رقم مختص۔۔ #PMLN

ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف 💞 #PMLN #NA46 #UC95

In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives. #PakatCOP29 #PMLN

Air Quality crisis: Fugitive dust as major contributor. Punjab tackles the air quality crisis by targeting fugitive dust:Mandatory sprinkling at construction sites daily, cordoning off sites,And ensuring design compliance for sand-carrying trolleys. Indigenous solutions for a cleaner, environment!

تحریک انتشار اس وقت وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا چاہتی ہے مگر ایسا ہو گا نہیں

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا @cmmaryamnawaz.bsky.social