Profile avatar
raja3595.bsky.social
23 posts 567 followers 497 following
Prolific Poster

غیر ملکی میڈیا نے انتشاریوں کی اصلیت بیان کردی!

‏پی ٹی آئی کے جھوٹوں پر جرمن اخبار کی یہ بہت اچھی رپورٹ ہے عمران ریاض نے جو فیک تصویر دی وہ غزہ کی لاشیں سب جھوٹوں کا پردہ فاش کیا ہے اب سب کو نظر آ رہا کہ پی ٹی آئی فیک نیوز اور فراڈ کر رہی ہے

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ #GoodMorning #صباح_الخیر

جو لوگ اپنے ساتھ ہونیوالے ظلم اور زیادتیوں کے بدلے خود نہیں لیتے ‏ اور معاملات کو اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں تو پھر اللہ اُنکو یقیناً سرخرو کرتا ہے۔ ‏ اور اُنکے دشمنوں کو بے آبرو کرتا ہے #انقلاب۔تو۔وڑ-گیا

نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی , پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے

اب پتہ چلا اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر اسلام آباد میں دھرنا دینا کیوں مشکل ہے۔ 2014 میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو اس احتجاج کا انجام بھی وہی ہونا تھا جو گزشتہ رات "فائنل کال" کا ہوا ہے #FinalCall

‏مورخ لکھے گا کہ جب پارہ چنار میں 100 لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے، امام مسجد کا سر جسم سے کٹا ہوا پڑا تھا، تب چیف ایگزیکٹو خیبر پختونخواہ پنجاب کے ایک رہائشی عمران خان نیازی کے لئے صوبے کے وسائل لٹا رہا تھا. تصویر میں مولوی کا قصور یہ کہ اس کے صوبے کے لوگ بے عقل ہیں اور نام خان پہ ووٹ دیتے ہیں.

Pakka patwari

‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

اگر کوئی سوچتا ہے کہ ہم نے انقلاب لانا ہے اس ملک میں تو پہلے اپنے ہی صوبے یعنی کے پی کے سے شروع کریں کیونکہ جنتا ظلم بربادی ان تیرا 13 سالوں میں کے پی کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوا ہے شاید کسی نے کی ہو 😔

‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں

لو جی انقلاب تو وڑ گیا👇 عمران خان NRO ڈیل کیلئے تیار مجھے کسی بھی ملک میں بھیج دیا جائے۔ تاہم پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کسی بھی ڈیل کیلئے تیار نہیں ھے۔۔۔۔ مشہور برطانوی اخبار گارڈین کا دعویٰ

جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں

‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda. #PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے

اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں

Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے

برانڈ ایمبیسڈر آف لَنڈا بازار

پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ

بلکل درست کہا یہاں بھی سیلیبرٹی بن رہیے انکو تو بکل فالو نہی کرنا چاہیے ان لنڈے کے فلاسفروں کو اوقات کا پتہ لگے میاں صاحب

پنجاب کے عوام کی وطن سے محبت کا نتیجہ کہ 200 سے کم یونٹس پر بھی ⚡ بجلی کا بل 8 ہزار سے زیادہ

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔


میرا دل تری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن

12 گھنٹے گزر جانے کے بعد میں خدا کا شکر ادا کرتا ھوں اور آپ سب کو بھی مبارک باد پیش کرتا ھوں کہ گالیاں دیکھنے کو نہیں ملیں ۔ 😂😂😂🤧🤧🤧

گڈ مارننگ بلو اسکائے تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂

بھارت طالبان کو 10 ملین ڈالر پاکستانیوں کو مارنے کے لیے دیتا ہے-سارہ ایڈمز CIA آفیسر بھارت دنیا کے مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کروا رہا ہے۔

تمام دوست خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں ۔ اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔ ویلڈن 👏 یونہی سپورٹ کرتے رھیں اور آگے بڑھیں ۔ مملکت خدادا سے نفرتوں کے خاتمے کے لیے آپ سوشل میڈیا پر اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔ تو آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔ شکریہ 🙏

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم تمام دوستوں کو یہاں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے امید ہےکہ یہ پیلٹ فارم باہمی احترام اور برداشت ملحوظ خاطر رکھنے والوں کیلئے جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی جدوجہدکرنے والوں کیلئےخوشگوار اضافہ ثابت ہوگا عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں

ٹویٹر پر کسی کی ٹویٹ نظر نہیں اتی تھی اور یہاں پر جس کو اپ نے فالو کیا ہے بس اسی کی پوسٹ وغیرہ اور سامنے نظر اتی ہیں یہ فرق ہے X اور بیلوسکائی کے درمیان

24کویوتھڑے نکلیں نہ نکلیں مگر پٹواری ٹویٹر کے رسے تڑوا کر سکائ بلیو کی طرف نکل پڑے ہیں چلو چلو سکائ بلیو چلو

سنتالیس کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔ لیکن یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے