Profile avatar
ranakashiflatif.bsky.social
13 posts 1,190 followers 1,967 following
Regular Contributor
Conversation Starter

ہمارے بالوں کے جنگلوں میں​ سفید چاندی اُتر چکی تھی​ فلک پر تارے نہیں رہے تھے​ گلاب پیارے نہیں رہے تھے​ وہ جن سے بستی تھی دل کی بستی​ وہ لوگ سارے نہیں رہے تھے​ توقیر ترمذی

‏کل دیکھا اِک آدمی اٹا سفر کی دھول میں ‏گُم تھا اپنے آپ میں جیسے خوشبو پھول میں ‏منیر نیازی

Akhlaq

السلام علیکم صبح بخیر

Moon

‏50 روپیہ کی مونگ پھلی لیتے وقت دو دفعہ اس شاپر کو ہاتھ لگانے کی سعادت نصیب ہوئی الحمداللہ آپ لوگ بھی زیارتِ کریں شکریہ😞😞😍

یہ ہے پیارا پاکستان ۔۔۔ چنگچی والے کے شعور کو شاباش ۔۔۔

#muslim#hadees_e_nabvi pbuh

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص چالیس دن تک غذائی ضروریات کی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ اس سے بری ہے اور جس خاندان میں ایک آدمی بھی بھوکارہا ان سب سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔ مسند احمد:جلد سوم:حدیث نمبر 433

سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی، مجھے کچھ لوگوں سے محبت تھی

امید کی کرن ❤️حافظ ❤️ #HafizNaeem #HafizNaeemurRehman #Dharna #JamaateIslami @naeemrehmanengr.bsky.social @jidirlower.bsky.social @jisialkot.bsky.social @jipofficial1.bsky.social