Profile avatar
raohl83.bsky.social
25 posts 284 followers 249 following
Prolific Poster

گھٹنوں کے بل ہی سہی اقصٰی کی جانب چل تو سہی

Dozens, Including Children, Killed in Airstrike on Convoy of Palestinians in Northern Gaza Videos have been verified showing an airstrike on a convoy of vehicles heading toward southern Gaza, with several bodies visible. The attack took place on Salah al-Din Street, where, continue.........👇

‏غزہ کو ہمارے آنسوؤں اور جمعہ کے دن دعاوں ‏کی نہیں بلکہ ‏ ہمارے F 16 JF 17 غوری ابابیل اور خالد ٹینکوں کی ضرورت ہے۔

ہو سکتا ہے کے ہم سب اس خاموشی کا حصہ ہوں اور قیامت کے دن دوزخ ہمارا مقدر ہو میری سب دوستوں سے گزارش ہے مل کے آواز اٹھائیں ہو سکتا قیامت والے دن کچھ بچت ہو جائے غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے 86 سے زائد...++👇

*فلسطین کے مسلمانوں کیلئے سورۃ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے* براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اور فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعا کریں کہ الله پاک فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرمائے اور انکی مدد فرمائے آمین😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻 آپ اگر فلسطین کیلئے دردِ دل رکھتے ہیں تو خود بھی پڑھئے اور اسے اپنے گروپس اور رابطوں میں بھی شیئر کریں۔

مسجد کا مؤذن اعلان کر رہا ہے اے اللہ ، زمین سے ہماری ہر مدد منقطع ہوگئی ہے اب اس زمین میں ہمارا کوئی نہیں آج (ھل من ناصر ینصرنا) کی صدائیں غزہ کے سرزمین آرہے ہیں قسم سے دل خون آنسو رو رہا ہے میرا💔😭

سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟ ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا

#میں_باپ_ہوں

#اللہ_اکبر

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یا اللّٰہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے ❤️🥀

‏عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سےروانہ ہوگئیں، 24 نومبر کےاحتجاج کے بعدبشریٰ بی بی کی یہ عمران خان سےایک اہم ملاقات بھی تھی،کیس معمول سےہٹ کرکئی گھنٹے تک طویل چلتا رہا،عمران خان اوربشریٰ بی بی کی طویل نشست ہوئی،بشریٰ بی بی نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق آگاہ کیا۔۔۔!!!

‏بیرون ملک سے Mobiles لانے والے ہو جائے ہوشیار ‏بیرون ملک سے کمرشل مقدارمیں اشیاء ساتھ لانے پرمکمل پابندی کا فیصلہ. 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل تجارت تصور ہوگی،ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط کر لیئے جائیں گے،اضافی اشیاء ڈیوٹی، ٹیکس،جرمانہ ادا کرنے کے باوجود بھی کلیئر نہیں ہونگی

خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت آئی جی اسلام آباد پولیس اور 600 پولیس اہلکاروں پر FIR درج کرانے کیلئے پشاور تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا کے اسٹیٹ آفسر نے تھانہ شرقی میں جمع کرائے۔

عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!

You have a simple question Answer please..!! ‎ #گولی_کیوں_چلائی

حالات کو دیکھیں تو پاکستان میں صرف ڈینٹل کلینک ہی بچا ہے جہاں پر آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں ۔

نماز کا وقت ہوا تو میں نے کنٹینر کے اوپر ہی نماز پڑھنا شروع کر دی،پچھلے سے فائرنگ اور شلینگ شروع ہو گئی،میرا ادھر خیال نہیں تھا میں رب کے ساتھ کلام کر رہا تھا، رینجرز نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے نیچے گرایا سب کو لگا میں مر گیا پر مالک نے مجھے بچا لیا، کنٹینر پر نماز پڑھنے والا نوجوان

جو شہید ہوئے، اُن کے گھر والے ڈر رہے ہیں کہ ہمارے اوپر ایف آئی آرز ہو جائیں گی، اس لیے وہ ہمیں نہیں بتا رہے، اس وقت 4 ہزار سے زائد لوگ پنجاب کے تھانوں میں بند ہیں۔ ملک احمد خان بھچر

‏ہمیں یہ ہتھیار دو پھر میں اپکو نر کا بچہ مانتا ہوں مجھے ایک قدم پیچھے ہٹا کر دکھاؤ۔ ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

تین سال تو ہوگٸے اس پی ڈی ایم ٹولے کو ملک پر مسلط ہوے اور یہ مسلسل عوام کو لاروں پر ٹرخا رہے۔

‏بس ایک سوال ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

Imran khan

آیت الکرسی پڑھ کر خان صاحب کی حفاظت کیلیے دعا کریں یا اللہ ہمارا خان کی حفاظت فرما🙏

The only man standing.

اگر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ہم نے جانیں دی ہے ،ہم خان کیلئے بے شمار جانیں لینا بھی جانیگے۔ لیکن ایک سوال ضرور اٹھاتے رہو۔۔۔۔ گولی کیوں چلائی بے غیرتوں؟؟

🚨 بریکنگ نیوز تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے. حامد میر

سب باتوں کی ایک بات

‏بہلا پھسلا کے مارا ‏وساہ کے مارا ‏گلے لگا کے مارا ‏ہماری آنکھوں کے ‏اپنے سپنوں نے مارا ‏ہمیں ہمارے ‏اپنوں نے مارا