Profile avatar
rashid460.bsky.social
یہی ہے آرزو آخری لاش ویرانے سے ملے یا شہر سے بس اللہ کرے جان جائے تو دین اسلام کی تحفظ کی خاطر
22 posts 373 followers 278 following
Regular Contributor

قائد جمعیت کی للکار 💪✌️💪

گل خوبان دے قائد قدردان دے قائد

قائد و مرشد ❤️🖤❤️

اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔۔۔۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب

OnLy JUi ❤️✌️❤️

اس مرد قلندر کیلئے آپ کا کوئی ایک جملہ۔۔۔؟

پی ٹی والو مشورہ مان لو 😏🔥

یہ ناچ گانے والے کیا جانے کہ ھمیں کتنی محبت ہے ان شخص سے 🍂🖤 #MaulanaFazlurRehman #TeamJUISindh #viralpost2024シ #viralpost2024 #vedioviral #viralvideochallenge #viralchallenge

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علماء اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے۔۔۔ #JamiatUlemaeIslam #TeamJuiSindh

احباب جمیعت علماء اسلام پاکستان 🍂

نوجوانوں کی آخری امید مولانا فضل الرحمن ❤️

امیر محترم گلبرگ ٹاؤن ضلع وسطی کراچی

شاہین جمیعت

پشاور میں قرآن مجید جلانے کا ایک اور دلہرش واقعہ 😢😭😭

گران مشران ❤️🧡🖤

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد... وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو... گیم ان ہے

نوجوان قیادت۔ کوئٹہ ختم نبوت کانفرنس۔ شیر بلوچستان اور شیر خیبر پختون خواہ خوشگوار موڈ میں۔۔ #JuiUpdates #TeamJuiSindh

قائد محترم 🌿

اس ر آئیل مردہ باد کانفرنس ان پشاور انشاءاللہ بھولنا نہیں ✌️

اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥

مرشد جی ✌️🖤✌️