Profile avatar
realshaikhrehan01.bsky.social
میرا ٹوئیٹ میری سوچ میرا قائد نوازشریف میری لیڈر محترمہ مریم نواز۔۔ آخری سانس تک میری سیاست صرف PMLN کیلئے سینئر نائب صدر SMT سندھِ
16 posts 195 followers 59 following
Regular Contributor

ڈی چوک پر یوتھیوں کا سمندر ۔۔۔ یوتھیے کا خواب ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی

انقلاب ختم شُد ۔۔۔۔ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

‏ہائے رافعہ اب تو اسلام آباد ہائیکورٹ وہ نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔ ہاں وئی یوتھیو ہنڑ آرام جے ۔۔۔۔

صرف وی نیوز پر۔۔ بہت جلد

صدر سندھ بشیر احمد میمن کی زیرِ صدارت میں ضلع سجاول میں پہلا ورکرز کنونشن کا انعقاد جس میں سینئر نائب صدر سندھبعلی اکبر گجر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سندھ چوہدری طارق، جنرل سیکرٹری سندھ سوشل میڈیا ٹیم عثمان جنجوعہ و دیگر صوبائی ضلع عہدیداران کے ہمراہ شرکت ۔۔۔۔

پنکی تحریکِ انتشار کی قیادت کیسے اپنے یوتھیوں کو مزید یوتھیا بنا رہی ہے ۔۔۔ 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️

فیض کو بچانے کے چکر میں یوتھیوں نے خان کو پھٹے پر چڑھا دینا ھے....!!!!

PSX registers over 10,000 new investors in Oct The new unique registered investor base on the Pakistan Stock Exchange was recorded at a notable 10,001 in Oct 2024, According to data from the National Clearing Company of Pakistan (NCCPL).

جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے

صدر سندھ بشیر احمد میمن، سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سندھ چوہدری طارق و دیگر رہنماؤں کی زیر قیادت کل مورخہ 20 نومبر بروز بدھ کو پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سجاول کے زیراہتمام ورکرز کنونشن ۔۔۔۔۔

متوقع نیا فتویٰ ۔۔۔ VPN حرام ہے لیکن اگر VPN سے حلوہ اور چندہ ملے تو VPN بنانے والے بغیر حساب کتاب کے جنتی 😜😜😜

‏صدر بشیر میمن اور سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کا وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی ہدایت پر عوام اور این ڈی ایم اے کے اشتراک سے شام کے مسلمان بہن بھائیوں کے لئے امدادی سامان کراچی ائیرپورٹ سے روانہ کیا۔ جنرل سیکرٹری سندھ سوشل میڈیا ٹیم سندھ عثمان جنجوعہ کے ہمراہ موجود

صدر سندھ بشیر میمن، سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کے ہمراہ کراچی ائرپورٹ اولڈ ٹرمینل پر ۔۔۔۔

پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ

جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا

خدمت کے آٹھ ماہ۔ #PMLN

اوورسیز پاکستانیوں نے اکتوبر 2024 میں جو ترسیلات زر بھیجی ہیں وہ اکتوبر 2023 کی نسبت ٪24 زیادہ ہیں جو کہ 3.1 ارب امریکی ڈالر بنتی ہیں. #PMLN

کسان دوست وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک اور کسان دوست اقدام وزیراعلی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کا آغاز

اب یہ کس کی شرارت ہے ۔۔۔ 24 نومبر سے پہلے ہی دھرنے کے مزے چل رہے ہیں ۔۔۔ 🤔😄😄

ن لیگ کی حکومت ہمیشہ ملکی معیشت ٹھیک کرنے والی ۔۔۔۔۔۔ مخالفین صرف ناچنے اور خواب دیکھا کر عوام کو بیوقوف بنانے والے ۔۔۔

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی

KING IS BACK... 💞💓