Profile avatar
redcr0ss.bsky.social
Great leader of pakistan İmran Khan
66 posts 2,085 followers 4,329 following
Prolific Poster
Conversation Starter

ہم سب جانتے ہیں کون کون ملک پاکستان کا غدار ہے۔بس ٹائم ختم ہونے والا ہے۔ سب پھڑھے جان گے،سب پھڑھیے جان گئے

اے میری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر کیا تیرا حال کر دیا!!!

کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔ عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی

‏ایک شخص آرمی میں ہے اس پر ملٹری ڈسپلن کا اطلاق ہوگا، ایک شخص محکمہ زراعت میں ہے اس پر محکمہ زراعت کے ڈسپلن کا اطلاق ہوگا، اگر کوئی شخص کسی محکمہ میں ہے ہی نہیں تو اس پر آرمی فورسز کے ڈسپلن کا اطلاق کیسے ہوگا؟؟؟ جسٹس مندوخیل

‏جس دلیری اور صبر کے ساتھ عمران خان جیل کاٹ رہا ہے آپ عمران خان کا نواز شریف یا زرداری سے موازنہ نہیں کر سکتے۔

#ImranKhan

#گولی_کیوچلائی سب ایس ٹرینڈ می حصہ لے

جیسے جیسے ⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩ کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان قاتلوں سے نفرت کا درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے ادارے اور پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے۔ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

یہ امن والا درس کسی دن لیے ڈوبے گا انٹ کا جواب پتھر سے دینا پڑے گا اب نہیں تو سو جاؤ گھروں میں سکون سے

کہتے تھے کہ رینجرز نے گاڑیاں نہیں توڑیں ملاحظہ کیجئے کیسے بیدردی سے رینجرز عوامی املاک کو برباد کر رہے ہیں۔ پکا ثبوت #IslamabadMassacre #سانحہ اسلام آباد

میڈیاکا سوال: Dچوک کیوں گئے؟ درست سوال: گولی کیوں چلائی؟ میڈیاکا سوال: Dچوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟ درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟ میڈیاکا سوال: Dچوک سے کیوں بھاگے؟ درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟ میڈیاکا سوال: پارٹی میں کتنے اختلافات ہیں؟ درست سول: احتجاج کا آئینی حق کیوں چھینا گیا؟

‏ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ ثمینہ پاشا

‏اس سے زیادہ دردناک ویڈیو اور کوئی نہیں خان کی تصویر ہاتھ میں پکڑے کپتان پر قربان ہوگیا 😭 ‏یہ لوگ کہتے تھے ہم شہید ہونے آئے ہیں اور شہید ہو گئے ‏

زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

عوام سن رہے ہو تم تم لوگ یزید ہوتم لوگ یزید ہو

@KHAN🇵🇰TK:جس دن عوام ملک کا چارج سنبھالنے اور ظالم حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے نکلیں گے اس دن سے ٹھیک دو دن بعد پاکستان کی باگ ڈور عوام کے ھاتھ میں ھو گی۔ مگر اس دن علم امن کی بجائے شمشیر آھن ھاتھ میں ھو گی۔

اب میں اپنی فیملی کی خود حفاظت کروں گا۔مجھے نہیں ضرورت ان حفاظتی ٹھیکیداروں کی۔جب کوئی قانون ہی نہیں۔جو میری طرف آئے گا اپنے نقصان کا خود زمیدار ہوگا۔

یہاں کوئی قانون نہیں ھے اپنے جان و مال اور اپنی فیملی کی خود حفاظت کریں ڈنڈے اٹھاو اور نکلو

سب کو پتہ ھے ظلم ھو رھا ھے عوام پر لیکن PTI کہتی ھے پر امن رہیں۔ اب انقلاب لانا ہوگا اس کے الاوہ کوئی ہل نہیں۔ اور کتنی جانیں دیں گے چپ رہ کر۔ سوچو۔۔۔۔۔۔۔

اب انقلاب اور صرف انقلاب ، اس کے علاوہ اور کوئی ھل نہیں۔

اب انقلاب اور صرف انقلاب ، اس کے علاوہ اور کوئی ھل نہیں۔

Pakistani Army killer of innocent Pakistani Citizens