Profile avatar
rehanairfan1.bsky.social
16 posts 106 followers 15 following
Getting Started

‏میرا خیال ہے لہجوں پہ تبصرے سے قبل اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے❣️

‏”تم نہیں سمجھ سکتے انتظار کا دکھ“۔ کل شب ! ساتویں آسمان کے پار سات سمندر دور رہنے والے کے لیے درخواست کے لفافے پہ دعا کی مہر لگا کے بھیجی ہے جنت میں نہ رکھنا ہمارے درمیان درجات کا دکھ !!

،‏کسی بھی انسان کا اداس چہرہ ، ہم انسانوں کی اجتماعی ناکامی ہے 🥀🍂

‏اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی اور جدائی اپنی ذات میں ایک بہت بڑی تکلیف ہے 🥀🍂

عدت میں اپنے آشنا کیسا بھاگ جانے والی وفا کے بھاشن دے رہی قیامت کتنے بجے ہے ۔۔۔۔

سعودیہ سے جلنے کی ضرورت نہیں بات تو پیسے کی ہے، تُم نرگس نچاتے ہو غریبو ۔۔۔۔! انہوں نے جینیفر لوپیز نچا لی 😀

‏اور جان لو کہ محبت یہ نہیں ہے کہ محبوب عیب کے بغیر ہے، بلکہ یہ ہے کہ محبوب اپنے عیبوں کے باوجود محبوب رہتا ہے۔ نزار قبانی

‏ﺯﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺳﻨّﺎﭨﮯ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﮯ