Profile avatar
rizandlee.bsky.social
16 posts 64 followers 9 following
Regular Contributor

اندھیرا کر کے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والے بہادر کیسے ہو سکتے ہیں جنہوں نے پتہ نہیں کتنی ماؤں کے بچے چھین لیے وہ کہاں کے صاحب کردار ‎#گولی_کیوں_چلائی

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جانے جائے گی اور کیا ہوگا مرشد کی حیثیت اس آخری سانس کی طرح ہے جو نکل جائے تو بس بے جان جسم رہ جاتا ہے۔ ہوش کے ناخن لو اور اس قیمتی اور انمول ہیرے کی قدر جانتے ہوئے اس کا ساتھ دو ورنہ یہ بوٹ ہم سب کی شہ رگوں پر ہوں گے اور ہمارا سانس لینا بھی محال ہو جائے گا۔

کل رات معصوم لوگوں پر گولیاں چلانے والے سیکیورٹی اہل کاروں کو کیسے نیند ائے گی اب وہ کیا منہ لے کے اپنے بچوں کے سامنے جائیں گے۔ کیسے اپنے ماں باپ کو بتائیں گے کہ ہم سینکڑوں معصوموں کی جان لے کر ائے ہیں۔ اللہ خیر الماکرین

کل کے حالات و واقعات کے بعد اب تو یقین پختہ ہو چلا کہ پی ٹی ائی کی ساری قیادت صد افسوس صد افسوس کمپرومائز ہو چکی ہے۔ لیکن پی ٹی ائی ورکرز اور پاکستانی عوام کی قربانیاں قابل ستائش ہیں آپ دل برداشتہ نہ ہوں یہ مشکل وقت بھی گزر جائیں گے اور اچھے دن ضرور ائیں گے۔ انشاءاللہ

میرا ایک جاننے والا کراچی کا رہائشی فوج کو بہت گالیاں دیتا تھا اور مجھے بہت غصہ اتا تھا کہ وہ اپنی فوج اپنے ادارے کو کیوں برا بھلا کہتا ہے مگر اج پتہ چلا کہ وہ فوج کو کیوں گالیاں دیتا تھا

Is the International Community blind, what happened in Islamabad last night. Where are the so-called human rights organizations they could not see that army shoot directly the innocent people of Pakistan who want to protest peacefully for their basic human rights. Shame on military establishment.

الحمدللہ اللہ رب العزت نے ہمیں بھی ظالم حکمران کے خلاف جہاد کے کم از کم ادنی درجے کو پانے کی توفیق عطا کی۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

سیکیورٹی فورسز اہل کار بیچارے پولیس والے بھی کیا کریں ان کی نوکری کا مسئلہ ہے؟؟؟؟؟؟ ایک معصومانہ سوال یہ ہے کہ کیا تمام پولیس اور سکیورٹی اہل کاروں کے لیے اپنی نوکری پاکستان کی بقا سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے ؟

یہ بات تو عیاں ہے کہ یہ بھی 24 نومبر کے احتجاج کو روکنے کے لیے بے پناہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں تو پھر تمام مظاہرین صبح صبح اپنے اپنے علاقوں سے کیوں نہیں نکلتے۔ کے پی کے خبر ائی ہے وہ کہ وہ صبح 11 بجے چلیں گے انہیں صبح چلنا چاہیے تاکہ رکاوٹیں دور کرتے کرتے دن کے وقت ہی اسلام اباد پہنچ سکیں۔

میرا پختہ ایمان ہے کہ صبح 24 نومبر کو پاکستان کے غیرت مند باسی اپنے اور اپنے بچوں کی ازادی کے لیے ضرور باہر نکلیں گے۔اور اس بات پر بھی میرا پختہ ایمان ہے کہ اگر صبح پاکستانی عوام اپنے حقوق کے لیے باہر نہیں نکلے تو پھر پاکستان میں یہی فسطائیت ہمیشہ کے لیے مسلط رہے گی۔جان مال اور عزت محفوظ نہ رہے گی

24 نومبر تمام اوورسیز پاکستانیوں سے التماس ہے کہ دیار غیر میں رہتے ہوئے جتنا حصہ پاکستان کی موجودہ گورنمنٹ کی بربریت کے خلاف احتجاج میں شمولیت اختیار کر کے ڈال سکتے ہیں ضرور اپنا احتجاج ریکارڈ کروا کر اپنا قومی فرض پورا کریں۔۔ شکریہ

vm.tiktok.com/ZNe3RbpJT/

اج کوئی بھی شخص ایسا نہیں جسے موجودہ حالات کی سمجھ نہ ہو۔ اب فیصلہ ہر فرد واحد نے خود کرنا ہے کہ اسے اور اس کی انے والی نسلوں کو غلامی اور ذلت کی زندگی بسر کرنی ہے یا کہ فخر سے سر اٹھا کے دنیا میں جینا ہے تمام غیرت مند خدا کو حاضر ناظر جان کر صرف اور صرف حق کا ساتھ دیں۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے