Profile avatar
rizwan901.bsky.social
175 posts 1,394 followers 1,940 following
Regular Contributor
Active Commenter

میں نے مخصوص کہاں کی تھی کہ اِتنی ہوتی تـُو محـبت مُـجھے دیتـا بَھـلے جـتنـی ہـوتـی مـیں نے تا زیست تِـرا ساتـھ ہـی تـو مانگا تھا دے دیـا ہـوتـا ، مِـری عـمر ہـی کـتنـی ہـوتـی

مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں___مشکل پیش آئی رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں

Yara

یہ بھی آخر چالیس کا ہو گیا لیکن کچھ لڑکیاں آج بھی اٹھارہ کی ہیں..

Don't ever compare me with others. I'm just me.

This little moocher barely makes enough biscuits to cover rent, and now he’s messing with my TV. Really testing me today, Cheezus. #kitten #toocurious

Dill hai k maanta ni

تمہیں نہیں لگتا جنہیں چھوڑا جاتا ہو گا وہ مر جاتے ہوں گے۔🙂🍁

‏رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے 🥀

یہ جِس جگہ تُو نے لا کر چھوڑا ہے تمام عُمر لوٹنے میں گزر جائے گی

Hi, I'm new here!

‏وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں...!! ♥️

A chair for me and a chair to put my legs on.

بــس ایک مہینـہ اور پھر 👀 پھـر کیا 🙄 2025 بھـی پـورا بربـاد 😏🤧

"کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب کُچھ مل جائے تو حیرت ہو گی "۔🙂🖤

میرا دل کررہا تمہیں 🫵 مسیج کروں 🙂 برا تو نہی مانو گی 🙈🙆😍😍

پیرنی بمعہ جنات اسلام آباد سے فرار

مختیار یا گل ودھ گئ ہے 🤣🤣🤣

تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ھے🖤

اتنا بھی تو جذبات پہ نہ قابو رکھو تھک گئے ہو تو تو میرے کاندھے پہ سر رکھ دو ❤️

جو کچھ ہے محو ۔شوخی ابروے یار ہے آنکھو ں کو رکھ کے طاق پہ دیکھا کرے کوئ

اول تو مرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے

اگر میکپ پر پابندی لگا دی جاۓ تو اس کے بغیر زندگی گزار لو گی...🤔🙄

Kya tumhy qabool hai 15,20 Larkiyo ky ishq main haara howa Larka☻︎ 🙂❤️

اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کبھی کسی کو نہ دیں، ہو سکتا ہے اس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا ،کوئی اور رنگ ہی نہ ہو !!

ہم کہتے ہیں ؛ "ہم اتفاق سے ملے تھے" ، "ہم نے اتفاق سے یہ کام کر دیا تھا ، تو ہمیں فائدہ ہوا" ، "ہماری luck چل گئی" ! ایسا کچھ کبھی بھی نہیں تھا ، وہاں ہمیشہ "رب" تھا !!💜✨