Profile avatar
roomi997.bsky.social
حسبی الله و نعم الوكيل
31 posts 438 followers 454 following
Regular Contributor
Conversation Starter

دل تھا کہ خوش خیال ۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا یہ شہر بے مثال ۔۔۔۔۔ تجھے دیکھ کر ہوا اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں دل کو بہت ملال ۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا طولِ شب فراق، تیری خیر ہو کہ دل آمادہء وصال ۔۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا یہ ہم ہی جانتے ہیں ، جدائی کے موڑ پر اس دل کا جو بھی حال ۔۔تجھے دیکھ کر ہوا

i can't stop falling in love with you.

Everything starts healing when you stop feeling.

i always pray silently for your safety and happiness.

I hate waiting, but I'll wait for you.

اگر عوام نہیں نکلی تو یہ آرمی پھر کیوں بلوائی ہے؟ دس اوئے حوالدارا

بیوی چاہے انسان کی ہو یا پرندے کی ۔۔۔ اس کو چپ کروانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

#punjab سُکا راوی نوحے لِکھدا ماتم کرے چناب چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس جہڑا حاکم آیا اوہنے رَج کے لائی پَھٹی ہُندا جے کر دُلا بھٹی لُٹ کے دَس دے ہَٹی

شارک زیر زمین کیبل دانتوں تلے دبا کر بالکل تیاری میں ہے نیٹ بند

پاکستان زندآباد 🇵🇰

Welcome @sohail-masoom.bsky.social bro on @bsky.app ❤️

Please follow her @mutashma.bsky.social Famous acct on X (Twitter)

جس کا بھی ایمان خدا میں ہوتا ہے اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے ڈاکٹر فخرعباس #قومی_زبان

محبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے جب صبر آزما انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے * 🍁* #قومی_زبان #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ

تمام احباب سے درخواست ہے کہ مجھے فالو کریں میں فالو بیک کروں گا

❁﷽❁ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ ❁اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ ❁ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #قومی_زبان

ذکرِ الٰہی دِلوں کو روشن رکھتا ہے ❤️❤️‍🔥💖 جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اسی طرح دل کے اندر موجود برائیوں کا اندھیرا بھی انسان کو حقائق دیکھنے سے روک دیتا ہے السلام علیکم صباح الخیر #قومی_زبان

Welcome anisa #قومی_زبان @akhasina.bsky.social

Welcome on blue sky S.S @sabreena111.bsky.social

‏وہ لہجہ بدلتا گیا۔ ہم اجنبی ہوتے گۓ۔۔

‎ان کی آنکھوں پہ فدا نیند کی نیلی پریاں ‎ان کی صورت کے کئی چاند دیوانے دیکھ #قومی_زبان

ایکس کے بعد بلو سکائی پر بھی ن لیگ لیڈران کا رونا دھونا اور "مجھے کیوں نکالا" جاری رہے گا

﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ

میرا بھی سیم سیم 😍

نیو اکاؤنٹ کی خوشی میں منہ میٹھا کر لیں 😋

دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائیں آمین #قومی_زبان