Profile avatar
ruqia123.bsky.social
118 posts 687 followers 723 following
Prolific Poster
Conversation Starter

اسلام علیکم

‏❤❤خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤❤

صلی اللہ علیہ وسلم

اسلام علیکم

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍

اج کا سوال

‏آپ لوگ میری پوسٹ پر کمنٹ اور ریپوسٹ کیوں نہیں کرتے ہو؟ ہر کوئی وجہ بیان کریں

السلام علیکم

‏اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں کو " قرآن " کی محبت سے آباد کر دیں۔ Assalamo alaikum...❤️ Good morning ...❤️

السلام علیکم

‏🍀السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🌿 🌺صبح بخیـــــــــــــر 🌺 ```حالات کوئی بھی ہو کیسے بھی ہو شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے``` *الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۞🤲🌸

‏ماں جیسا کوئی نہیں

‏رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کریں صلی اللہ علیہ والہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا صباح الخیر ⁦☀️⁩

‏لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں🫶🏻 جن سے بات کر کے دل مطمین اور ہلکا ہو جائے🔐♥️🖇️

السلام علیکم

‏یااللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا کر آمین

‏یا اللہ ہمیں یہ سعادت نصیب فرما

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ درود شریف کا نذرانہ پیش کیجئے 👇

یہ چاۓ اور عشق دونوں کا عجیب رشتہ ہے ایک کو بنانا پڑتا ہے اور دوسرے کو منانا۔۔!! #

‏زندگی مزدور جیسی ھو گئی ہے🙉🙊 اور لوگ یہاں میڈم کہتے ہیں🙄😩😩😩😩 جتنے برتن میں دھوتی ہوں_ عنقریب میرا نام "مِس برتانیہ" ہوگا🙄🙂🤧

‏زندگی بھی بس ایسی ہی ہے، کھلتی ہے، کھلکھلاتی ہے، ہنستی ہے، مسکراتی ہے اور پھر ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔ ‎#مسکان

‏🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌹🌴صبح بخیر 🌴🌹 جمعہ مبارک 📿🕋 سجدے میں جُھکے سر کے ساتھ ”سُبْحَانَ رَبِّی الْاَعْلٰی“ ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ مالک عرش شہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سُنتا ہے

‏السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌺صبح بخیر 🌺 "وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ" (البقرة: 45) "اور صبر اور نماز کے ذریعے مدد مانگو، اور بے شک یہ (نماز) بھاری ہے مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں۔"

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍

کڑوا سچ۔۔۔؟؟؟

‏دوستو سچ سچ بتائیں آپ کے پاس جو موبائل فون ہیے اس کہ قیمت کیا ہیے۔۔؟

‏زندگی اور چائے میں زیادہ فرق نہیں،،،،،اگر دونوں میں مٹھاس نہ ہو تو جینے اور پینے میں مزہ نہیں آتا۔۔۔۔🥰❤️

‏رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کریں صلی اللہ علیہ والہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا صباح الخیر ⁦☀️⁩

‏💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ💐 🪴🌻🌸صبح بخیر🌸🌻🪴

‏دنیا کے دو حسین ترین مقامات ❤️🕋

‏پنجاب والو بیشک کینو ایک نہ بھیجنا منہ تو سیدھا رکھو ڈراتے کیوں ہو 🤔

‏کوئی آپ کی مدد نہیں کرسکتا جب تک آپ خود اپنے حالات بدلنے کا تہیّہ نہ کرلیں