Profile avatar
saeedmashwani.bsky.social
#Pakistaní #Española #Mashwani #Rahmanbaba #Kyokishin #blackbelt #fouji #overseas #Democracy
213 posts 617 followers 84 following
Prolific Poster
Conversation Starter

السلام ورحمہ اللہ خواتین و حضرات

السلام وعلیکم گائیز

‏آئی ایس پی آر ‏فتنہ الخوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ‏9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے

مہیلائے دل کا حال بتانے کیلئے تشریف لے آئیں شکریہ ngl.link/saeedmashwani

ایکس پر تو سارے ہی سوگئے ہیں یہاں کوئی جاگ رہا ہے

تصویر کل کی ہے ٹویٹر پر لگالی تھی لیکن یہاں لگانا بھول گیا تھا🤣

#DGISPR

‏سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ‏اب تک 20 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخموں ‏ہلاک دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر شامل ‏آپریشن جاری، مصدقہ اطلاعات آئی ایس پی آر جاری کرے گا ‏ آئی ایس پی آر +++++

بھول جاتا ہوں ہر روز بلوسکائے پر آنا بس ٹویٹر ہی ٹویٹر دماغ پر نقش ہے جاناں شاعر احمدفرہاد

پی آئی اے نے یورپ کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کردی ‏ پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی پی آئی اے نے پیرس کیلئے پرواز 10 جنوری کیلئے بک کرنا شروع کردی پرواز پی کے 719 دس جنوری کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہو گی

محبتوں کا شہر بارسلونا #Barcelona

بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں خوارج کیخلاف جنگ میں جوانوں کو بڑی کامیابیاں

جو بھی ملک میں فسادت برپا کی کوشش کرے گا اُسے تن دیا جائیگا اعلامیہ #DGISPR

موسم ہے سہانا بڑا😍

بلوسکائے بھی ایک کیفیت ہے جس پر تشریف لاتے ہی لکھنے کو لفظ ہی نہیں ملتے 😂

جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم جینے والوں پے سدا بے جرم و خطا ہوتے رہے ہیں ستم کیا جس نی گلہ ملی اورسزا کئ بار ہوا یہاں خون وفا بس یہی ہے صلہ دل والوں نے دیا یہاں دار پے دم کوئی آس نہیں ،احساس نہیں اک ہم ہی نہیں، جسے دیکھو یہاں وہی آنکھ ہے نم بے جرم و خطا ہوتے رہے ہیں ستم

اس حد تک ُدکھ ہیں کہ کل کے بعد بلوسکائے پر حاضری ہی نہیں دے سکا

سابق وزیراعظم عمران خان کی بیگم نے سعودی بادشاہ سے متعلق جو من گھڑت بیان دیا ہے ادارہ اسکی شدید مذمت کرتا ہے #DGISPR

بشری مانیکا والے کارنامے پر یہاں خدمات فراہم نہیں ہورہی 🤣

سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں۔ کسی سے کوئی چیز لے کر مت کھائیں۔ اپنے سامان کی حفاظت خود کریں۔ ادھار مانگ کر شرمندہ نہ ہوں۔ یہاں روزانہ اجرت دیجاتی ہے۔

میری طرف سے صرف ہارڈ بلاک نہیں گالیاں بھی ساتھ دی جائیں گی اعلان ختم ہوا

Gracias Rafa ❤️

مونا جاوید کی ٹک ٹاک دیکھ لی ابھی تک حالت مدہوشی میں ہوں

‏نہ ہم بدلے نہ تم بدلے نہ دل کی آرزو بدلی ‏میں کیونکر اعتبارِ انقلابِ آسماں کرلوں

کوئی حسین دوشیزہ رہ تو نہیں گئی جسکو فالو نا کیا ہو؟

چلاجاتا ہوں واپس💔

امن کے قیام کی مشاورت سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کے بغیر ناممکن #Jamiatulamaeslam

❤️‍🔥❤️‍🔥

یہاں بھی سیاست ہی سیاست کردیا ہے ہرپاسے

اگر ہم ٹویٹر پر میوچل ہیں اور یہاں آپ نے فالو کیا ہوا ہے مجھے اور میری جانب سے آپکو فالو بیک نہیں ملا تو آپ مجھے ڈی ایم کرسکتے ہیں ڈی ایم کرنے کیلئے آپ کا حسین دوشیزہ ہونا شرط ہے شکریہ

بارسلونا کی حسین وادیاں #Barcelona

آپ صابن سلو ہے اکاؤنٹ بنا کے میاں صاحب مجھے فالو کر چکے ہیں اور میں نے اب پالٹی بدل لی ہے پکی پٹوارن بن گئی میں

‏فیصل آباد میں چودہ سالہ طالبعلم جو انڈے بیچ کر اپنے اخراجات پورے کرتا تھا زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا 💔

لوگ بُرے نہیں ہوتے حالات بُرے ہوتے ہیں “ جھوٹی کہاوت ہے یہ لوگ ہی بُرے ہوتے ہیں

حمزہ رنړا شوا علې علې واېا