Profile avatar
sahirudaas.bsky.social
Writer, blogger, personal view, Imran ka sefahii
23 posts 33 followers 12 following
Regular Contributor

لا اله الا الله and we will fight! #‎24NovFinalCall

"Dear @elonmusk, your platform X has been blocked in Pakistan for over a year, silencing millions of voices. The people deserve freedom of expression and access to global platforms. Please address this issue and support digital rights. #ElonMuskXBanInPakistan"

نومبر: پی ٹی آئی کی فائنل کال، حکومت نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا!" www.viralpakistan.online/2024/11/Govt...

‏ایک اور ٹک ٹاکر، ایک اور اسکینڈل! سندھی ٹک ٹاکر **‎#مسکان_چانڈیو** کی ایک نجی ویڈیو آن لائن لیک ہوگئی ہے۔ ایک اور تنازعہ سامنے آیا، www.viralpakistan.online

Pakistan vs India Champions Trophy 2025 faces big challenges! Read about the key issues, concerns, and what’s happening behind the scenes. Click the link to learn more! www.viralpakistan.online/2024/11/paki... #CT2025 #pakvsind #championtrophy2025

"لگتا ہے پولیس نے لسٹوں کے ساتھ ہوم ورک بھی مکمل کر لیا ہے، اب تو گرفتاریوں کا موسم شروع ہونے والا ہے۔ سب اپنے 'سی وی' تیار رکھیں، کہیں انٹرویو بھی نہ ہو جائے!"

"فواد چوہدری کو 10 ہزار بندوں کے عوض قبول کرنا؟ بھائی، یہ ایسا ہے جیسے کوئی پرانی مشین کے ساتھ 10 ہزار وارنٹی کارڈ بھیج دے!"

ملک میں ظلم، جبر، فسطائیت، مہنگائی، اور تباہ حال معیشت نے ہر پاکستانی کو متاثر کیا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہر فرد اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو باہر نکلے، کیونکہ تبدیلی کی جنگ ہم سب کی ہے!

24 نومبر کی فائنل کال، آخری موقع ہے! اگر واقعی خان کو آزاد کروانا ہے تو دل و جان سے میدان میں اتریں اور اسلام آباد پہنچیں۔ یہ وقت عمل کا ہے!

سعودیہ میں کعبہ کی بے حرمتی پر سب چپ ہیں، کیونکہ ڈالر اور "دیگر مراعات" بند ہونے کا خطرہ ہے۔ اصول اور جرات بھی شاید پیسے کے ترازو میں تولے جا رہے ہیں!

کنول شوذب صاحبہ، خان صاحب کی ہدایت واضح ہے! پہلے اپنے حلقے میں جائیں، عوام کو متحرک کریں، اور پھر قافلے کے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں۔ سیاست عمل سے بنتی ہے، وعدوں سے نہیں!

کرنل عابد کھگہ تو الیکشن کے بعد ایسے غائب ہوئے جیسے جیتنے کے بعد وعدے! کوئی انہیں یاد دلائے کہ ووٹر اب بھی منتظر ہیں، سرکار کچھ ہلچل دکھائیں۔

Twitter once thrived on intellect; now it leans on chaos. BlueSky might just be the reset button we need—but time will tell.

declaring bankruptcy while claiming to be capable of managing a nation's economy raises serious credibility issues. If they can't handle their own finances, how can voters trust them with an entire country's future? This could indeed have major political repercussions.

حسین نواز کے "بینک کرپٹ" ہونے پر خوش نہ ہوں، یہ برطانوی فارمولے کا کمال ہے—مال بچاؤ، نام بچاؤ، اور ٹیکس بھول جاؤ!

125 مقدمات! حکومت نے لگتا ہے عمران خان پر مقدمے گننے کا نیا "نیشنل اسپورٹ" بنا لیا ہے۔ #imrankhanpti #imrankhan #realeaseimrankhan