Profile avatar
sahmed92.bsky.social
CEO AT NBC
66 posts 333 followers 271 following
Prolific Poster

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ

ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮨﺮ ﺧﺎﺹ ﻭ ﻋﺎﻡ کیلئے ﯾﮑﺴﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﺪﺭ ﺩﺍﻧﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ*

*﷽* السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ پیار بانٹنا ہی زندگی کی اصل خوبصورتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں فہم القرآن سے وابستہ فرما کر انسانیت کیلئے آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا دے۔ دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ روز جزا نبی آخری الزماں محمد ﷺ کی شفاعت کا حقدار ٹھہرائے* *آمین

اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ

Protect Relationships Whether it's blood or emotional or friendship, all of these relationships are precious in their own right.

رشتوں کی حفاظت کریں چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں*

رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں*

خوبی یک مرد خوب برای هر شخص خاص و عامه یکسان است، مگر هر مرد نظر به ظرفیت خود ارزش قایل میشود.

ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮨﺮ ﺧﺎﺹ ﻭ ﻋﺎﻡ کیلئے ﯾﮑﺴﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﺪﺭ ﺩﺍﻧﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ*

*جتنا کسی کو پرکھو گے، اتنا ھی ٹوٹتے جاؤ گے، اس لئے لوگوں سے صرف پیار کریں، انہیں آزمانے اور پرکھنے کی کوشش نہ کریں۔

*﷽* السلام علیکم. به اشتراک گذاشتن عشق زیبایی واقعی زندگی است. الله تعالی ما را با فهم قرآن وصل کند و ما را توزیع کننده سهولت برای بشریت قرار دهد. برکت دنیا و آخرت نصیب تان باد. در روز قیامت آخرین پیامبر مستحق شفاعت محمد صلى الله عليه وسلم باشد. *آمین*

*﷽* السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ پیار بانٹنا ہی زندگی کی اصل خوبصورتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں فہم القرآن سے وابستہ فرما کر انسانیت کیلئے آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا دے۔ دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ روز جزا نبی آخری الزماں محمد ﷺ کی شفاعت کا حقدار ٹھہرائے* *آمین *

ای صاحب فاکون!* قلب های ما منتظر "کون" شما است. دروازه های را برای ما باز کنید که از توقعات ما و ما در هر دو جهان فراتر میرود. سلام علیکم

هر قطره باران روی زمین یکسان است، اما هر چیزی که می‌بارد بر اساس اصل خود صدا می‌دهد*

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ

زمین ﭘﺮ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻗﻄﺮﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﮭﯿﮕﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺮﭼﯿﺰ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺻﻞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﺘﯽ ﮨـے*

You cannot even imagine how important this fine line is @Wakhan Corridor

*"Whenever blood ties show heart, remember Hazrat Yusuf (peace be upon him) whose brothers threw him into the well.*

Peace and blessings be upon you. I pray to Almighty Allah for a happy and peaceful life for you and your entire family, that Allah Almighty may grant you a long life with good health. May the Guardian Angels of Allah protect you at all times and everywhere. Amen Lord of the worlds.

Oh God!! The chain of your mercy is endless, protect us from all kinds of worldly and hereafter troubles and grant us a place in the shadow of your special mercy.

رحیم,کریم !! تیری رحمت کا سلسلہ لا متناہی ہے، ہمیں ہر قسم کی دنیاوی و اخروی پریشانی سے محفوظ فرما اور اپنی رحمتِ خاصہ کے سایہ میں جگہ نصیب فرما.

Relationships are like shade trees, so don't let yourself lose the cold and thick shade because of small things* * Protect the relations whether these relations are of blood or feelings or of friendship all these relations are very precious in their own place *

What people find strange about you is your uniqueness and strength. * Being like others is killing your abilities. *

السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ *رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں* *رشتوں کی حفاظت کریں چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں*

لوگوں کو آپ کے بارے میں جو چیز عجیب لگتی ہے وہ آپ کی انفرادیت اور طاقت ہے،* *دوسروں جیسا بننا اپنی صلاحیتوں کو مار ڈالنا ہے*

What people find strange about you is your uniqueness and strength. * Being like others is killing your abilities. *

ما يجده الناس غريبًا عنك هو تفردك وقوتك،* *أن تكون مثل الآخرين هو قتل لقدراتك*..

دنیا میں دو عجوبے ہیں ایک پنڈی والا شیخ رشید جس کے والد اور بھائی بٹ ہیں مگر وہ شیخ ہے دوسرا شہباز گل ہے جس کی والدہ باجوہ ہے اور باپ رانا ہے اور یہ گِل ہے

‏جنگ بہت بڑی انڈسٹری ہے اس میں صرف ہتھیار ہی نہیں کردار، لباس، پیسے، مذہب، قلم، علاقے، اور نظریات بھی خریدے اور بیچے جاتے ہیں

Respect is one of the greatest expressions of love💙

‏﷽ زندگی بخیر میں اللہ پاک سے آپ کی اور آپ کے سب گھر والوں کی خوشی اور پُرسکون زندگی کے لیے دعا گو هوں کہ اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرماۓ. اللہ کے نگھبان فرشتے ھر وقت اور ھر جگہ آپکی حفاظت کریں. آمین یارب العالمین۔

السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ *رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں* *رشتوں کی حفاظت کریں چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں*

السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ *رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں* *رشتوں کی حفاظت کریں چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں*

السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ زندگی بخیر میں اللہ پاک سے آپ کی اور آپ کے سب گھر والوں کی خوشی اور پُرسکون زندگی کے لیے دعا گو هوں کہ اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرماۓ. اللہ کے نگھبان فرشتے ھر وقت اور ھر جگہ آپکی حفاظت کریں. آمین یارب العالمین۔

*"جب کبھی خون کے رشتے دل دکھائیں تو حضرت یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا جن کے بھائیوں نے انہیں کنویں میں پھینک دیا تھا۔* *جب کبھی لگے که تمہارا جسم بیماری کی وجہ سے درد میں مبتلا ہے تو ہائے کرنے سے پہلے صرف ایک بار حضرت ایوبؑ کو یاد کرنا جو تم سے زیادہ بیمار تھے

جب کبھی کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہو تو شکوہ کرنے سے پہلے حضرت یونسؑ کو ضرور یاد کرنا جو مچھلی کے پیٹ میں رہے اور وہ پریشانی تمہاری پریشانیوں سے زیادہ بڑی تھی* اور *جب کبھی تمہارے اپنے ہی رشتے دار اور دوست تمہارا تمسخر اڑائیں تو نبیوں کے سردار محمّد کو یاد کر لینا"*

السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ *"جب کبھی خون کے رشتے دل دکھائیں تو حضرت یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا جن کے بھائیوں نے انہیں کنویں میں پھینک دیا تھا۔* دعا ہے اس رحیم سے کہ سوہنا اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے۔* آمین یارب العالمین۔

السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ *رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں* *رشتوں کی حفاظت کریں چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں*

🌹السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🌹 *القادر، القادر، القادر* 🤲.اے ہر کام پر قادر، بے انتہا طاقتوں کے مالک، تیرے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں. اے ھمارے نگہبان رب، ھمیں محفوظ رکھ ہر آزمائش سے، ہر بیماری سے، ہر پریشانی سے، ہر تنگی سے، 🌻‏آمین یارب العالمین🌻

Good News

عسکری پروڈکٹس کا پر بائیکاٹ کا بھی اپنا الگ مزہ میں رہتا ہوں DHA، Askari 4, Askari 6، میں اور اور میں عسکری پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرتا ہوں

شکر الحمدللہ رب العالمین* السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ *اے اللہ ذوالجلال!* میں تیری پناہ چاہتا ہوں، ان دلوں سے *اللہ* کی پناہ مانگتا ہوں جو حسد کی بیماری سے بھرے ہوئے ہیں اور جو کچھ ہمارے پاس موجود ہے وہ اس سے محروم ہیں، *اےخالق کائنات ہم سب کو ان سے بچا۔* *آمین *

‏کچھ شخصیات سرکاری عہدوں سے بالاتر ہو جاتی ہیں الحمدللہ میاں نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات