Profile avatar
saifbangash.bsky.social
عام آدمی جو اسلام کا بول بالا چاہتا ہے ایک پرسکون زندگی سب کے لیے
73 posts 172 followers 14 following
Prolific Poster
Conversation Starter

صبح بخیر

صبح بخیر

صبح بخیر

مولانا حنیف جالندھری صاحب صلالہ عمان میں آمد اور بیان

youtube.com/live/nOursPm...

ہر دن ایسے گزاریں کے یہ زندگی کا آخری دن ہے پھر لوٹ کر نہیں آنا نفرتیں عداوتیں ختم کرکے جییں

ہنستے مسکراتے رہیے پھولوں کی طرح

صبح بخیر زندگی

بہترین انسان وہ ہے جو اپنے لیے پسند کرے وہی دوسروں کے لیے بھی

Papa. He will surely not go Alone😝😁

ہم میں سے ہر ایک اگر آپنی ذمہ داریوں کو صحیح سے نبھائے تو آدھے سے ذیادہ مسایل خودبخود حل ہو سکتے ہیں

جمعہ کے دن درودشریف کی کثرت کریں ۔جمعہ سب دنوں کا سردار دن ہے

الحمدللہ دیر آید درست آید ۔اللہ کرے پاکستان سے فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے

آج گورنر خیبر پختونخواہ نے صوبے میں امن کے لیے APC بلای پر تحریک انتشار نے بایکاٹ کر دیا ۔پھر کہتے ہیں ہم سے کوئی مزاکرات نہیں کرتا اس لیے ہم احتجاج کرتے ہیں جب موقع آتا ہے تو آتے نہیں پھر روتے ہیں اور پاکستان میں قانون کی پاسداری چاہتے ہیں

شرافت علی اور علی امین گنڈاپور کی آڈیو سی ہماری اخلاقی گراوٹ کا اندازہ ہو جاتا ہے کے تحمل برداشت جیسے الفاظ بس صرف کتابوں میں ہی رہ گے ہیں

گنڈاپور کے احتجاج کا سلسلہ بند نا ہوا تو یہ کچھ دنوں میں تعداد ڈبل ہو جائے گی

فلسطین میں لاکھوں بچے شہید کردیے گئے مگر اس یہودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، مگر گولڈسمٹھ کے لونڈے عمران خان کیلئے اسکو بڑی تکلیف ہورہی ہے.. 🖐🏿

موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے

عمران خان کو زہر کون دینا چاہتا ہے؟ سات عورتوں کا مافیا؟ بشری بی بی حکومت کیسے چلاتی تھی۔، میڈیا لوگوں کو کیسے گمراہ کرتا ہے 👇 youtu.be/EL2ezqW0xas?...

افسوس ہے کے یہ سب کچھ آج پھر اسلام آباد ڈی چوک پر ہوا اس کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا آخر میں نزلہ غریب عوام پر کرے گا

‏بشری بی بی اور علی امین گنڈہ پور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔

آج پاکستان میں احتجاج ہے بیرون ملک سے آنے جانے والے مسافروں کا کیا ہو گا کسی نے سوچا تک نہیں ہوگا ہر ایک کو بس آپنی کرسی کی فکر ہے

بشری بی بی کی تقریر سُنی ہے پی ٹی آئی کے لیڈران کے ساتھ، یہ اُس کے الفاظ ہیں جو میں نے قوٹ کئے

پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟

آپ سب دیکھیں کے جب بھی پاکستان میں معاشی طور پر اچھی خبریں آنا شروع ہوتی ہیں تو ملکی حالات خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں کرم ایجنسی میں آج ہونے والا واقع بھی اسی کی ایک کڑی ہے

پاکستان کی بنیاد جن اصولوں پر رکھی گی تھی اس میں سے اب تک کتنے نافذ ہوے ہیں سب بڑا ادراہ عدالتیں ہوتی ہیں جہاں اب تک برطانیہ کا ہی نظام انصاف رایج ہے جہاں سپریم کورٹ میں 56000 کیسیز پینڈگ ہیں جہاں مراعات تو پہلے 10 نمبروں میں ہیں لیکن انصاف آج بھی 139 نمبر پر ہے

خودکش دھماکے کرنے والے بھی مسلمان اور جن پر خودکش حملے ہو رہی ہیں وہ بھی مسلمان دونوں فریقوں کا دعویٰ کی ہم جنتی ہیں کاش کے یہ بات سمجھ آ جاے کے مسلمانوں کو ڈرانے دھمکانے تک منع ہے مارنا تو دور کی بات ہے

کاش کے پاکستان میں بسنے والے انسانوں کی بھی فکر کر لی جائے کے وہ کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں ان کے مسایل کیا ہیں کیا ان کو کبھی امن چین انصاف سکون بھی نصیب ہوگا کے نہیں

آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔

24 نومبر جیسے جیسے قریب آ رہا ہے دونوں فریق ذیادہ پر جوش ہوتے ہوے نظر آ رہے ہیں تصادم یا مفاہمت آپ کیا دیکھ رہے ہیں کے حالات کس طرف جایں گیں

x.com/AtharSaleem0...