Profile avatar
sajjadh96.bsky.social
7 posts 338 followers 334 following
Regular Contributor

ســــورة الـــحدید `آیتــــ نمـبــــــر:` ✿__*[١١]*__✿ *مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یُقۡرِضُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہٗ لَہٗ وَ لَہٗۤ اَجۡرٌ کَرِیۡمٌ* `ترجـــــــمہ:` «```کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو قرضِ حسنہ دے ؟ تو وہ اُسے کئی گنا تک اُس کے لئے بڑھا دے اور اُسی کے لیے باعزت اجر ہے ```»

آئی ٹی شعبہ میں جب بھی انقلابی اقدامات ہوئے مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہوئے جس کا آغاز میاں نوازشریف نے 1990 میں ملنے والی حکومت سے کر دیا تھا

‏اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزُ اللہ اپنے بندوں پر بڑا لطف و کرم فرمانے والا ہے، جسے چاہتا ہے رِزق و عطا سے نوازتا ہے اور وہ بڑی قوت والا بڑی عزّت والا ہے۔ (سورۃ الشُّوْرٰی، 42 : 19)

‏زندگی مختصر ہے طاقت عارضی ہے عروج لمحاتی ہے آسائش بذات خود کرپٹ کرتی ہے قوت کمزوری کی طرف رواں دواں ہے اختیار چھن جاتا ہے زندگی بذات خود لمحہ بہ لمحہ موت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس سب کو پہچانیں اور ایک دوسرے کے ساتھ محبت خوشی اور تعاون کے ساتھ زندگی بسر کریں۔ #Pakistan #فلسطین

🎀 𝕃𝕚𝕘𝕙𝕥 𝕠𝕗 𝔾𝕦𝕚𝕕a𝕟𝕔𝕖 🎀 زندگی بہت اجنبی ہے، آپ خالی ہاتھ آتے ہیـــں لیکن ہر چیز کیلئے جھگڑتے ہیــــں۔ اور آخر میں آپ سب کچھ چھوڑ دیتے ہیـــں اور خالی ہاتھ چلے جاتے ہیـــں سوائے اعمال کے۔۔۔۔🥀 ✰ 𝔹𝐢𝐧𝐭 𝐄 ℍ𝐚𝐰𝐚 ℍ𝐨𝐩𝐞 ✰

کیا آپ لوگوں کے پاس ٹویٹر کام کر رہا ہے؟ میرے پاس تو نہیں چل رہا۔۔😟

کیا آپ لوگوں کے پاس ٹویٹر کام کر رہا ہے؟ میرے پاس تو نہیں چل رہا۔۔😟

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️