Profile avatar
saleemzahid.bsky.social
28 posts 71 followers 28 following
Regular Contributor

فخر پاکستان حدیقہ کیانی BBC کی 100 خواتین کی 2024 کی فہرست میں جگہ بنا کر عالمی سطح پر چمکیں۔ حدیقہ کیانی کی انسانی ہمدردی کے لیے لگن، خاص طور پر سیلاب کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا 370 گھر 2 مساجد بنوائی نہ چھچورا پن نا شو آف کیا بلکہ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنا کام کیا

سپہ سالار سر عاصم منیر فخر پاکستان کو پوری قوم کا سلام 🫡💚🇵🇰❤️

The past is past, Let it go!