Profile avatar
sam-mughal.bsky.social
23 posts 433 followers 449 following
Getting Started
Conversation Starter

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ *کبھی جو زندگی میں تھک جاؤ تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا کیونکہ لوگ ٹوٹی ہوئی عمارتوں کی اینٹیں تک اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔*

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر زندگی 💞*اے مالکِ کن فیکون!* ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم دوسروں کی نعمتیں گنتے گنتے اپنے اوپر اللہ کریم کے احسانات کو بھول جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم حسد، ناشکری اور ناامیدی کا شکار ہونے لگتے ہیں، یہ چیز ہمارے سکون کی بربادی اور اللہ پاک سے دوری کا سبب بنتی ہے*

*سمرقند میں ایک اللہ والے تھے جن کا نام عُمر تھا، وہ رب کریم کے حضور حاضر ہوتے کہتے:* میرے اللہ! میں وہ عمر ہوں* *جسے تُو جانتا ہے، وہ نہیں ہوں جسے لوگ جانتے ہیں *(میرے مالک مجھے بخش دے!)* *ہمارا ایک تعارف وہ ہے جو لوگوں کے درمیان ہے اور ایک وہ جو اللہ کے ہاں ہے.*

*اے اللہ!* ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پہ ہی یقین کیا۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

یوتھئیے اپنی صوابدید پہ فالو کریں

Hello world

السلام وعلیکم اہلیان بلیو سکائی