Profile avatar
samanjummakhan.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ. Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up 💯Ik ❤️🥰
61 posts 144 followers 93 following
Prolific Poster

سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ #FreeImrankhan

‏اب عوام کو بےوقوف بنانا چھوڑ دو۔%70بجٹ لے کر اپنے اپنے کاروبار کرتے ہیں کھربوں کی جائدادیں ‏اور غریب عوام آج روٹی کے لئے تنگ ہے ‏صحت تعلیم تو چھوڑ ہی دو۔ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

#گولی_کیوں_چلائی ؟؟؟

#گولی_کیوں_چلائی؟

نوکروں بتاؤ مالکوں۔ پر گولی کیوں چلائی؟ #گولی_کیوں_چلائی

بلوچی۔ سرائیکی۔ سندھی۔پنجابی۔ پٹھان۔ یہ سب پاکستانی ہے پاکستان کے مالک ہیں۔‏ پشتون بھائیوں کے ساتھ جو اسلام آباد میں ہو رہا ہے اس کی سب کو مذمت کرنی چاہیے، پشتون بھی پاکستان کے اتنے مالک ہے جتنے کے باقی سب مالک ہیں پشتونوں کی ہمیشہ سے پاکستان کے لئے قربانیاں رہی ہے اور یہ قربانیاں دے بھی رہے ہیں۔

بائیکاٹ کریں #گولی_کیوں_چلائی

‏قوم کے دشمن اپنی ہی قوم کا خون بہانے اور اپنی قوم کا گوشت کھانے والے ۔ جس قوم کے ٹیکس کے پیسے پے عیاشیایہ کرتے ہو پھر اسی قوم پر ظلم کرتے ہو۔ ‏اب تمھاری اصل شکل قوم نے دیکھ لئی ہے، اب پہلے اس بات کا جواب دو گولی کیوں چلائی۔ ‏⁧‫ #گولی_کیوں_چلائی

#گولی_کیوں_چلائی _؟

‏اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسز سیل قائم کر دیا گیا ہے جو چار نمبر دیے گئے ہیں ان میں سے کسی بھی نمبر پر رابطہ کریں جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی تفصیل دیں جو لوگ شہید ہو گئے ہیں ان کے متعلق کوئی ویڈیو اور ان کے نام بھی انہی نمبرز پر دیں ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩

ڈاکٹر کے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں: 570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ ایک موبائل جس پر "امی" کے نام کی 41 مسڈ کالز💔💔😭😭😭

‏پاکستانیوں اس تصویر کا درد سمجھتے ہو؟ ‏ہمارے دل خان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں عوام تکلیف میں ہیں تو عمران خان بھی تکلیف میں ہیں۔ 😭💔💔

#سانحہ_ڈی_چوک_27Nov

‏احتجاج جاری رہے اتنے لوگوں کی قربانیاں ظائع نا ہونے دیں۔ ہر بار ہی ایسا ہوتا ہے کہ ظالم جیت جاتا ہے مظلوم اپنا نقصان کر کے بیٹھ جاتا ہے۔اگر ابھی احتجاج روک دیا تو عمران خان کبھی آزاد نہی ہو سکے گا اور یہ اور طاقت ور ہو جاے گے عوام کو نا جینے دے گے نا مرنے۔ ‏⁧ #دہشتگرد_یہ_وردی_والے

‏آج تو مظاہرین کسی کور کمانڈر ہاوس یا جناح ہاؤس نہیں گئے تھے، کسی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا تھا، پرامن مظاہرے کے لیے آئے تھے تو پھر ان پر سیدھی فائرنگ کیوں کی گئی، کیوں قتل عام کیا گیا ؟💔😢

‏🚨خون کے عطیات کی اپیل ‏پمز اور پولیس کلینک ہسپتال جہاں زخمی کارکنان کو لایا گیا ہے وہاں خون کی فوری ضرورت ہے۔

🚨انتہائی اہم عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں میڈیا کا خصوصی خیال رکھیں اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیں اور فوری طور پر بے نقاب کریں فسطائی حکومت 9 مئی کے طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، اس لیے اپنے اردگرد گہری نظر رکھیں اور محتاط رہیں۔

‏”جب تک کہ خان ہمیں خود باہر آکر نہ بتائے، ہم نہیں رُکیں گے۔ ڈی چوک پہنچ کر ہم آپ کو خان کا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے۔ آپ سب نے پُرامن رہنا ہے۔“ ‏بشریٰ بی بی کا عوام کے جمِ غفیر سے خطاب۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو انے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے. بشرا بی بی۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

ہے دو قدم پر آسماں بڑھتے چلو بڑھتے چلو #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏🚨 اسلام آباد کی فضاؤں میں آرمی ہیلی کاپٹر کا گشت۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏🚨 ‏اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اورلوگوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری ۔۔!!! ‏⁧‫ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

اب عوام اپنا حق چھین کر اپنے لیڈر کو آزاد کروا کر ہی واپس جائے گی ، کر لو جتنی بدمعاشی کرنی ہے جتنا ظلم کرنا ہے عوام پیچھے ہٹنے والی نہیں ۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

‏🚨 قافلہ 26 نمبر چونگی کراس کر گیا #احتجاج_سے_انقلاب_تک

فیک نیوز۔📍 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے تب تک سفر جاری رکھیں گے اور کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ علیمہ خان کا دو ٹوک اعلان۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک ‏

‏مراد سعید نے بھی ابھی اپنی ٹویٹ میں واضح کر دیا کہ ڈی چوک پہنچنا آپکے لیڈر کا حکم ہے اور فیصلے کا اختیار بھی اسی کے پاس ہے۔ ‏⁧‫ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

بس اب کوئی سمجھوتہ نہیں ہمیں خان آزاد چاہئے۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏ہم خان کو لئے بغیر واپس نہیں آئیں گے، بشریٰ بی بی۔۔۔! 🔥🔥

‏اوپر پہاڑوں سے شیل کر رہے تھے لیکن ورکرز نے انہیں بھگا دیا۔ صدام ترین 🔥

بہت جلد ہم یہ منظر دیکھے گے انشاءاللہ 🤲🏻 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

قافلوں کے استقبال کے لئے بھی عوام کو نکلنا ہو گا جہاں جہاں سے قافلے گزریں انکا استقبال شاندار ہونا چاہیے ‏⁦ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏اب آر ہو یا پار ہو اِس بار چھین لو ‏ان غاصبوں سے جُبہ و دستار چھین لو ‏وقت آ گیا ہے خوف کی زنجیر توڑ کر ‏نکلو نکل کے ظلم کی سرکار چھین لو ‏نعیم ضرار #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏نیوز چینل مت دیکھیں سب جھوٹ پھیلا رہے ہیں ، خان صاحب کے میڈیا وارئیر سے نیوز اپڈیٹ لیتے رہے ‏باقی مکمل بائی کاٹ کریں،🔥🔥

‏جہاں سے قافلہ نہیں نکلا، یا گرفتاری کے بعد متبادل قیادت نے کام نہیں سنبھالا ان کا اپنے پاس ریکارڈ رکھ لیں اور احتجاج کے بعد شئیر کریں ‏⁦ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏الحمدللہ ہر ضلعے سے قافلے اسلام آباد کے لیے نکل رہے ہیں، #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

کل سب اپنی بھرپور تیاری کے ساتھ نکلے اپنے ملک اور اپنے مستقبل کے لئے۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

گندا گردی شروع

نکلو پاکستان کی خاطر اپنے مستقبل کی خاطر🔥 #فائنل_کال_24Nov #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

‏اسلام آباد شہر میں ہوسٹل زبردستی خالی کروائے جا رہے ہیں! #Final_call_24th_Nov #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‬⁩ فائنل کال ‏⁧ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

‏بشری بی بی نے عمران خان کی طرف سے اعلان کیا کہ اب do or die ہوگا ‏اس کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

دو لیڈر❤️ ایک کوسنا تھا اور ایک کو دیکھا ہے 💯🔥

‏"24 نومبر کو قوم ہر صورت نکلے، عمران خان نے کہا ہے کہ میں جب سے میں قید میں ہوں میں نے صرف 2 کالز دی ہیں، ایک 8 فروری کی اور ایک اب 24 نومبر کی کال،" علیمہ خان ‏⁦‪@Aleema_KhanPK‬⁩ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩

24نومبر پاکستانیوں تیار ہونا اپنی آزادی کیلئے ؟ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

‏مقدمات کھلی عدالت کے بجائے جیل کی بلند دیواروں کے پیچھے انتہائی کنٹرولڈ ماحول میں چلائے جا رہے ہیں، کچھ وکلا، میڈیا اور خاندان کے کچھ افراد کو رسائی ہے، بات چیت پر پابندی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، عمران خان نے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھ دیا۔

‏24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے

🔥فائنل کال 24نومبر2024🔥‏ چوکیدار: پلیز24 نومبر کی کال واپس لے لیں ‏مرشد: دفع ہو جاؤ یہاں سے ۔۔۔! #واپسی_خان_کے_ساتھ_ہوگی

24 نومبر #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ