Profile avatar
samikhanpti.bsky.social
# غلامی نامنظور ## عمران خان زندہ باد
30 posts 297 followers 140 following
Prolific Poster
Conversation Starter

@mianmanan.bsky.social خان انشاللہ جلد واپس آ آ رہا ہے

13جموری 2024 آ ج کے دن ایک بیغرت جج نے بلا لیا تھا اور پورا بلا ھی لے لیا

غریبوں کا لیڈر ارھا ھے انشا اللہ۔

رچڑ گرینل کے ٹویٹ موجودہ کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں اسی لیے تو کھتے ھیں بندے کو اپنی اوقات میں رھنا چاھئے ا

پی ٹی آئی قیادت فواد چوہدری اور شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر ے جو انھوں نے سوشل میڈیا کے بارے میں دیا ھے

PLEASE WHERE CAN I FIND THE PEOPLE THAT I HAVE REPOSTED ON MY PAGE? THANK YOU

ساؤتھ کوریا میں عوام نے دو گھنٹے میں مارشلا کی دھجیاں بکھیر دیں لیکن کسی نے گولی نہیں چلائی

‏وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔ ‎#UndeclaredMartialLaw

@theathar.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @sanaullahmadni.bsky.social @umarfarooq1122.bsky.social @falakjavaid1khan.bsky.social @nawazmaryam.bsky.social @faniadv.bsky.social @habibrehmanmahar.bsky.social @drwaxir.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں

ڈی چوک پر عوام کا قبضہ بشرا بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں لاکھوں افراد کا قافلہ ڈی چوک زیررو پوائنٹ پر

عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام لینا چاہتا ہے ان شاءاللہ۔🤲💕

‏آج دنیا کا ہر پاکستانی فخر کر رہا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں! یہ جو جو پڑھ رہا ہے، مسکرائیں کیونکہ آپ عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں! ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

قافلے شھر اقتدار کی رواں دواں

@tayybaraja.bsky.social خواجہ آصف کا کہنا ہے پنجاب کی عوام نے احتجاج رجیکٹ کردیا ہے کتنے ڈھیٹ ھیں یہ لوگ اصل میں انکی آ نکھوں پر حرام کی چربی چڑھی ہوئی ہے

یہ ہے حقیقی جمہوریت میں عوامی پاور💪 ‏ گنڈاپور: یار ریسٹ ہاوس میں واش روم تو جانے دو عوام: نہیں اڈیالہ جانا ہے اڈیالہ کہیں نہیں رکنا 🥹🤣😂🤪

عظمیٰ بخاری کی نوازشریف والی ہوتی دیکھیں ویسے یہ ہیں غیرت اور شرم پروف

عوام کی تعداد نے پی ٹی آئی کی قیادت کو بھی سرپرائز کر دیا

دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا پاکستان

ھمیں ھر حال میں ڈی چوک پھنچنا ھے

bsky.app/profile/ashr...

جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥

میڈیا پر جھوٹ بولا جارھا ھے احتجاج ھر حال میں ھو گا ھم سب نے اپنے قائد کی آ آ واز پر نکلنا ھے واپس تب آ نا ھے جب وہ کھے گا یہ بیغرت میڈیا جھوٹ بول رہا ہے

وہ زندان کا اک مکین، ہماری طاقت ہے، غرور ہے جب پکارا ہے اس نے تو پہنچنا پھر ضرور ہے

‏احتجاج اسلام آباد ہی ہوگا، کارکنان اسلام آباد ہی پہنچیں، پی ٹی آئی ذرائع نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔

کل دنیا ایک ایسا تاریخ ساز احتجاج دیکھے گی جس کی کال جیل میں بیٹھے ایک بے گناہ قیدی دی ھے انشاللہ اور یہ صرف ھمارا خان ھی کر سکتا ھے

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.

انشاللہ جیت حق وسچ کی ھو گی خان کی ھو گی عوام کی ھو گی پاکستان کی ھو گی کل تاریخ رقم ھو گی