Profile avatar
sarakhaliq.bsky.social
یہ تمنا ہے کہ آزادِ تمنا رہوں
606 posts 608 followers 294 following
Regular Contributor
Active Commenter

@ali-noorka.bsky.social سالگرہ مبارک🎂🎂🎂۔ خوش رہیں سلامت رہیں🙂

🎩🎩🎩

There's too much in mind and nothing to say....😞😞😞

وَ لَقَدۡ مَکَّنّٰکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ جَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۱۰﴾ اور بیشک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کی جگہ دی اور ہم نے تمہارے لئے اس میں سامان رزق پیدا کیا تم لوگ بہت ہی کم شکر کرتے ہو ۔

یہ ثبوت ہے کہ عمران خان کےبیانات بند ہونے اور سہولت کاروں کی سہولت کاری ختم ہونی کے بعد ان سب کی ذہنی صلاحیت بس اتنی ہی ہے

کوڑا کوڑے کا انقلاب لائے گا ٹھیک ہوگیا 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯

♥️✨️

میڈم سی ایم صاحبہ یہ روز روز کے منصوبے بنانے بند کردیں پلیز 🙏🙏🙏🙏 اور اگر آپ کی حکومت کے پاس اتنے ہی فالتو پیسے ہیں تو اس سے بجلی، پیرول، ادویات وغیرہ(ان شوٹ مہنگائی) کم کرکے عوام کو ریلیف دے دیں۔ تاڈی مہربانی 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯

میں دیوانی کچھ نا جانا مست ہوکے گاواں دنیا راضی کرکے کملے پھر وی چین نہیں اونا ساری خوشیاں مل جاون تے پیچھے کی رہ جانا تیرے بس میں کجھ وی نہیں اے دل نو بس یہ سمجھاواں

🥹کوئی آپ کو سیراب نہ بھی کرے تو بھی کِھلنا سیکھیں اپنے لئے خود ہی مالی، خود ہی پانی اور خود ہی چشمہ بنیں کیونکہ ۔۔۔۔ آپ خود ہی اپنی سب سے بڑی طاقت ہیں۔۔۔۔۔🥀 #earthquake #اردو_زبان

‏وَ اِمَّا یَنۡزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیۡطٰنِ نَزۡغٌ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۶﴾ ‏اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ طلب کرو یقیناً وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے ۔

If today you have a warm bed to sleep in, food on the table, hope in your heart and some people who love you, then you are truly blessed. Be grateful for the little things. Just Say الحمدللہ ❤️

‏❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ‏♥️♥️♥️

کوشش کریں جو کہانیاں آپ چھوڑ کر جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہ ہوں۔

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں یعنی تمہیں غفلت میں موت آ گئی

ان شاء اللہ

لمز میں DGISPr سے ہوئے سخت سوالات کو پلانٹڈ سوالات/سٹوڈنٹس کہنا 💯💯💯 غلط ہے۔ جناب مان لیں یہ سوالات پلانٹڈ سے زیادہ وہ ذہن سازی ہے جو بہت سالوں کی محنت سے آج بھی جاری ساری ہے🚶‍♀️🚶‍♀️🚶‍♀️

🙂🙂🙂

تمام رات نہایا ہے شہر بارش میں، وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے۔ در و دیوار پہ برسے گھنے بادل کتنے، وہ نقش مٹ ہی گئے جو بکھرنے والے تھے۔ ہوا نے دھو دیے ماضی کے زخم پانی میں، وہ درد بہہ ہی گئے جو ٹھہرنے والے تھے۔ تمام رات نہایا ہے شہر بارش میں، وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے۔

‏برڈز ہوم۔۔۔۔۔سویٹ ہوم

ٹی ایل اور کرکٹ کے رونے۔۔۔۔۔ بھئی جب پتہ ہے کہ نہیں کھیلتے یہ (پاکستانی ٹیم) اور برداشت نہیں ہوتا تو دیکھتے کیوں ہو کرکٹ 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯

Mutafiq

اس لیے انسانوں کو راضی کرنے میں نہ لگے رہو بلکہ اللہ تعالٰی کو راضی کرو۔ اللہ تعالٰی آسانی سے اور جلدی راضی ہو جاتا ہے۔

🎭🎭🎭

🤲❤️

خوبصورت پاکستان 💙🤍🤎

💥🌹آج کی بات 🌹 💥 🥹ہماری بربادی کی شائد ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم صبح صبح قرآن مجید کھولنے کی بجائے موبائل دیکھنا شروع کر دیتے ہیں🥹 اور اس میں میں بھی شامل ہوں 😥🙏 🙌موبائل کا استعمال کریں لیکن نماز اور تلاوت کا بھی اہتمام کریں 💚🌹 #BBMzansi #اردو_زبان

ستھرا پنجاب دوکانوں کے آگے سے تھڑے سیڑھیاں توڑنے کے بعد خریدار اور دکانداروں کا حال 🤣😁